..:خانہ کعبہ کی حفاظت کروانے والے رب تجھے رحمٰن ہونے کا واسطہ تجھے جبار ہونے کا واسطہ .. فلسطین کی مدد فرما آمین 🥺🥺💔
2025-07-27 04:06:11
101
🌹 Sara Khan 🌹 :
یہ تمام انسانیت کے منہ پر تماچہ ہے۔
انسانیت کے لیے ایک سبق ہے کہ جاگ جاؤ فلسطین کے لوگوں کے ساتھ بہت ظلم ہو رہا ہے اللہ ان کی مدد کرے پتہ نہیں یہ کھانا ان تک پہنچے گا وی کے نہیں😭
2025-07-26 04:48:11
82
عنصراعوان 🇶🇦🇵🇰 :
Ameen sum Ameen 🤲🤲🤲🤲
2025-07-31 04:38:16
0
Geo♥️BALOCH :
جس نے بھی یہ نیکی کا کام کیا ہے اس نے ایک ارب 50 کروڑ مسلمانوں کے منہ پر زوردار طمانچہ مارا ہے 😭😭🇵🇸🇵🇸🇵🇸😭😭
2025-07-26 09:18:07
91
🦋⁂༄Ayeshaجٹ༄⁂🦋 :
yaa Allah ye anaj hifazat SE Gaza tak phucha de Ameen sum sab Ameen bol na zaror 😢😢
2025-07-27 00:09:59
13
arshman ahmad :
May ALLAHA it would b reach in right hands Inshallaha
2025-07-25 13:37:10
27
pti_lover_yawrr❤️🔥 :
inshallah poch jaye ga un tk Allah pak kE hukum se
2025-07-25 18:58:50
96
Fake_world :
اللہ تعالٰی دیاں رکھاں، اے رب کائنات اس اناج کو آپکی سپردگی میں دیا اور اے معجزوں کے مالک آپ کی امان میں دی گئی امانت کبھی بھی ضائع نہیں ہوتیں، یہ اناج کسی انسان، کسی سیاست دان کے ہاتھوں میں نہیں ہے ، آپ کے حوالے کیا ہے اور امانت داروں کی امانتیں ان تک پہنچا دیں آمین آمین آمین
2025-07-26 17:26:46
25
Anissa :
jadi orang susah
2025-07-27 01:18:44
1
Ayena SH :
مچھلیاں کھا جاٸیں گی
2025-07-28 19:11:42
0
💞🥀𝙰𝙱𝙱𝙰𝚂𝙸💕♥️ :
May Allah help the people of Palestine. Ameen ❤️🙏
2025-07-26 08:39:38
25
عاصم رشید🥀🩹 :
Ay mry Allah Pak Madad Madad frma.Gaza Ki or Israel or USA ko nistonabod frma.Ameen🤲
2025-07-27 05:18:46
11
Saleemullah kolachi... :
خانہ کعبہ کی حفاظت کروانے والے رب تجھے رحمٰن ہونے کا واسطہ تجھے جبار ہونے کا واسطہ .. فلسطین کی مدد فرما آمین 🥺🥺💔
2025-07-26 11:08:13
19
Shahzad Asgar :
Very sad news
2025-07-25 20:49:53
7
Ghaffar Baloch :
اللّٰہ پاک بیشک تو ہی بڑا حکمت والا قادر ہے چاہے تو غزہ کے مسلمانوں کو آزادی دلانے پے قادر ہو لیکن یہ ہم سب مسلمانوں کے لیے ایک سخت امتحان ہے اللّٰہ پاک ہم بیبس ہے لاچار ہے صرف دعائیں ہی کر سکتے ہیں اللّٰہ پاک ہمارے غزہ کے مسلمانوں کی حفاظت فرمائیں اور اون کی غیبی مدد فرمائیں آمین یارب العالمین 🤲😭😭😭
2025-07-26 06:24:08
14
جميل صالح :
نريد حمله تليق بشعب كشعب المصري
2025-07-29 18:45:41
0
mzm_mengal :
ya Allah madad farma ❤
2025-07-25 17:15:56
27
Abdullah Ashfaq Rajput :
justice for Palestine 😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2025-07-26 20:01:56
10
shaheenharoon76 :
ماشاء اللہ اللہ پاک غزہ کے مظلوموں کی مدد فرمائے گا ان شا ء اللہ 🇦🇪😭
2025-07-26 09:39:16
3
Raheela Khan :
اللہ تعالیٰ یہ سب ان تک پہنچ جائے آمین
2025-07-26 08:40:52
25
mrs.usman💞 :
مصر کے لوگوں نے یہ اناج فلسطین کے مسلمانوں کے نام سمندر کے حوالے کر دیا ہے اور انشاءاللہ یہ ان کو پہنچے گا اس لیے کہ سمندر کسی کا حق نہیں کھاتا
2025-07-27 15:47:42
9
✤🦋🥀Veer kohistani🥀🦋✤ :
یہ امت کا درد ہے یہ بہتے پانی میں بھی اپنا راستہ تلاش کرلے گا ان شاءاللہ
2025-07-27 14:23:00
4
ties that bind :
In sha Allah
2025-07-27 14:46:03
4
user5879815771884 :
Hum itni begret log hai Jo unke madad nai kar sakti or qayamt kiye din Jo hamara hasahar Hoge wo Khuda jaanta hai
2025-07-26 01:51:47
6
Muhammad Bilal :
ابابیل سے خانہ کعبہ کی حفاظت کروانے والے رب تجھے رحمٰن ہونے کا واسطہ تجھے جبار ہونے کا واسطہ فلسطین کی مدد فرما.
آمین 🤲🤲😭😭😭😭😭
2025-07-26 14:55:49
7
To see more videos from user @botz.ai, please go to the Tikwm
homepage.