:میرے خیال میں دنیا میں سب سے سستا ترین کھلونا
انسانی دل ہے جس سے ہمیشہ کھیل کر توڑ دیا جاتا ہے
پردیسی ڈولا,w❣️b۔🥀💔
2025-07-25 13:30:54
2
usama khan :
*وہ پھول جو تو پیر تلے روند چلا ہے*
*وہ پھول تو بالوں میں سجانے کے لئے تھے*
*حیرت ہے کہ ہم لوگ بھی ٹھکرائے گئے ہیں*
*ہم جیسے تو سینوں سے لگانے کے لئے تھے*!
*•♪•
2025-07-25 15:24:17
1
♥️..fatima Jutti ..♥️ :
very nice ..♥️♥️
2025-07-26 01:17:07
2
ALI Khan😡 :
beautiful ❤️
2025-07-27 02:26:09
0
🍁Aamir JuTt🍁✨ :
@🍁Aamir JuTt🍁✨:مجھے کسی سے کوئی شکائت نہیں ،
ہم خود مانتے ہیں ہم کسی کے لائق نہیں 😓