اِس شان کا جہاں میں کوئی شیر نہیں ہے
عباس کے تو نام میں بھی زیر نہیں ہے
اُم البنین نے بیٹے کو بیدار کر دیا
ہر جنگ فتح کرنے کو تیار کر دیا
عباس کو گلے سے لگا کر کئی دفعہ
اتنی دعائیں دیں کے علمدار کر دیا
2025-07-25 17:59:29
1
To see more videos from user @farwah_512, please go to the Tikwm
homepage.