@naeem_writer19: Lines 🤍🍫🐣 #foryou #foryoupage #shayari #shayarivideo #instagram #lovequotes #quotes #urdulovers #poetrycommunity #Love #urdushayari #urduquotes #Naeemwriter

🔥عشـــــــــــــــــق_کی آگ🥀
🔥عشـــــــــــــــــق_کی آگ🥀
Open In TikTok:
Region: BY
Friday 25 July 2025 17:53:36 GMT
859879
77065
891
6355

Music

Download

Comments

user61326052858322
Dazzling :
ایسا مت کر ویسا مت کر اسے کہنا چھوڑ دیا ایک دن مجھ کو کیا سوجی میں نے یہ دکھ سہانا چھوڑ دیا میرے کہتے رہنے تک ہم دونوں ساتھ رہے پھر ایک دن میں نے کہنا چھوڑ دیا اور اس اس نے رہنا چھوڑ دیا 💔💔
2025-08-02 10:52:06
0
ajmalking7800
༄AS ᭄࿐☆AJMAL☆ :
*زمانہ ہی نہیں رہا کسی سے محبت کرنے کا* *حد سے زیادہ چاہوں تو لوگ مطلبی سمجھتے ہیں* 🙁💔 >
2025-08-02 09:45:40
1
ainaamirza2
"------ Ki Princess"🥀🫀 :
it's a reality
2025-08-02 10:37:13
0
986luqman
『мR𝕾𝖍𝖆𝖉𝖔𝖜 𝕳𝖋 007 :
چلتے رہیں گے قافلے میرے بغیر بھی یہاں ایک ستارہ ٹوٹ جانے سے اسمان خالی نہیں ہوتا
2025-07-29 00:33:20
3
itsroomi255
Roomi :
*تو کیا جانے کہ اک گنہگار سا لڑکا 🥀* *تیری نتھلی پہ دل ہار بیٹھا ہے 🙈*
2025-08-01 13:11:24
0
aqii305
AQIB AA :
اُس کے بعد ہزاروں ہاتھ بڑھے مُحبت کیلئے دل مُطمئن ہی نہ ہوا پہلے خسارے کے بعد AA
2025-07-30 10:41:57
8
munawarhussain4661
Abdul Rahman Qureshi 4661 :
@Abdul Rahman Qureshi 4661::اے اللہ تو گواہ رہنا ۔۔میں ان سارے مسلمانوں کو دعوت دیتا ہوں ۔کہ نماز پڑھو ۔عبادت کرو۔قیامت کا دن بہت سخت ہے
2025-07-26 12:03:33
14
wahaabwrites
Wahaab Writes1114 :
دل میں رکھو تو دل سے رکھو اگر دل میں رکھو ادھر سے رکھو اگر دل میں رکھو تو دل سے رکھو ورنہ دل رکھنے کے لیے دل نہ رکھوں😔🥀💔
2025-07-27 07:43:22
7
ajmalking7800
༄AS ᭄࿐☆AJMAL☆ :
*تم نے مجھے چھوڑ دیا کوئی بات نہیں....💔🥺* *اب بس دعا ہے 🥹* *کوئی تمہیں نہ چھوڑے کسی اور کے لیے ...💔🫠*
2025-08-02 09:47:44
0
umerbhatti101
Umer Bhatti :
buss abhi yeahi chal rha hy 🥺
2025-07-30 16:00:22
1
emmyfan3
💕:-)😋🤙پتہ نہیں 😊)💕، :
وشال پلکیں دراز آنکھیں مصوری کا کمال آنکھیں شراب رب نے حرام کردی خدا کی بندی سنبھال آنکھیں ♥️🪽**╰┈─➤ᴘ̳ᴏ̳s̳ᴛ̳ ʙ̳ʏ̳⭝* *⏤͟͟͞͞★͙≛͙⃝͙♥ 🖤⃝#𝐒𝐨 ★͙≛͙⃝͙♥️*
2025-07-26 21:42:49
10
5446haiqa
Haiqa :
:اس دُکھ بھری حیات کی محرومیاں نہ پوچھ کیا کیا تجھے بتائیں کہ کیا کیا نہ ہو سکا 🥀
2025-07-28 03:27:53
23
shahzi_ali_1
Mr_shahroz off :
hyeee what a lines 🥺😐❤️‍🩹❤️‍🩹❤️‍🩹
2025-07-28 06:41:54
8
umar.farooq009
︵⁹Ú𝚖𝕒Ⓡ⁶ғⓐrⓄơզᴥ :
ایسا مت کر ویسا مت کر اسے کہنا چھوڑ دیا ایک دن مجھ کو کیا سو جی میں نے یہ دکھ سے نہ چھوڑ دیا میرے کہتے رہنے تک ہم دونوں ساتھ رہے پھر ایک دن میں نے کہنا چھوڑ دیا اور اس نے رہنا چھوڑ دیا
2025-07-27 09:31:46
10
saqlain7514
Syed🖤 :
Koi lines type kr dy🥺
2025-07-29 07:14:10
5
chaudhry.atif27
Chaudhry Atif :
:بڑے عجیب سلسلے ہیں اس محبت اور عشق کے*💔🥺 *کوئی وفا کے لیے رویا تو کوئی وفا کر کے رویا*😔😢
2025-07-28 12:47:03
3
m.hassan.jour
M hassan jour :
رات دن بے وفا جس شخص کو ہم کہتے ہیں وہ میرے دل کے کہیں آس پاس رہتے ہیں مدت ہو چلی ہم کو ان سے بچھڑے ہوئے آنکھ سے اشک مگر آج بھی کچھ بہتے ہیں
2025-07-28 18:12:17
3
ayeshaarain250
Ayesha Arian :
bilkul right
2025-07-28 08:34:31
12
shaniii010
❣️Khan G❣️ :
واسطہ پڑے تو کردار کھلتے ہیں _____❤‍🩹🙂* *باتوں سے تو ہر شخص فرشتہ لگتا ہے 💔🥲*
2025-07-27 18:25:23
11
usmanali786f57
🥰Usman Ali🥰 :
@🥰Usman Ali🥰:عائشہ کے لے ایک شیر ہے۔۔۔سب کے چہرے میں وہ بات نہیں ہوتی تھوڑے اندھیرے سے رات نہیں ہوتی زندگی میں جو لوگ بہت پیارے ہوتے ہیں اکثر ان ہی سے ملاقات نہیں ہوتی
2025-08-01 05:47:13
3
hafizbhai.dunyapur
Hafiz Bhai :
hayee 😊😊😊
2025-07-26 07:48:22
9
eleganttypist
🎀𝑅𝑜𝓈𝒽𝒾..🎀 :
میں دل پہ جبر کروں تجھے بھلا دوں مروں خود بھی تجھے بھی کڑی سزا دوں
2025-07-30 17:23:46
3
finding__lost__person
آنا پَرست لڑکا ✨ :
Heart touching line's with thatsmy fvrt song
2025-07-27 05:25:58
25
nolovenopain334
تنہائی ❤️‍🩹 :
ایسا مت کرو ایسا مت کر دوسرے کہنا چھوڑ دیا ایک دن مجھ کو پیاس لگی میں نے یہ تو حسینہ چھوڑ دیا میرے کہتے رہنے تک ہم دونوں ساتھ رہے پھر ایک دن میں نے کہنا چھوڑ دیا اور اس نے رہنا چھوڑ دیا
2025-07-30 03:44:26
3
hamzakambo234gmai
[email protected] :
hyeee re muhabbat bhot rulati ha 😭😭😭😭😭😭
2025-07-27 15:59:31
15
To see more videos from user @naeem_writer19, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About