🖤🍂____م
*بد ترین سبق ہمیشہ..🖤...پسندیدہ ترین شخص دیتا ہے*💔
2025-07-26 18:15:33
8
🔱 علی پرست 🔱 :
اذیت ہے ہمارے سامنے سب ہی کو منہ لگایا جا رہا ہے 😢
2025-07-26 20:36:58
6
Broken Heart :
ظلم پر خاموشی اک دن پچھتائے گی،
جب خود پہ بیتے گی، چیخ نکل آئے گی۔
2025-07-28 21:05:29
1
🦢 :
اچھا لکھ لیتی ہو zani 🦋
2025-07-26 00:19:37
19
👀 :
:مجھے صبر کیوں نہیں آ رہا
وہ میرا صرف دوست ہی تو تھا❤️🩹🙂
2025-07-27 10:09:02
9
ℐ❤️🩹 :
آخری ڈر تجھ سے بچھرنا تھا,آخری بار ڈر چکے ہیں ہم🙂😭
2025-07-26 20:44:10
33
A7♠️💸 :
اتنا معلوم تھا بچھڑیں گے تو مرجائیں گے !!
ہم نے اس درجہ تماشے کا نہیں سوچا تھا!!
اجنبی شخص کو کرتے ہوئے سہ بار قبول؛!!
گاؤں زادی مرے وعدے کا نہیں سوچا تھا_!!🥀🖤
2025-07-26 17:49:55
6
💎𝔻𝕣𝕖𝕒𝕞 𝕘𝕚𝕣𝕝💎 :
typing.....👀
2025-07-28 09:34:56
2
🫠 Տʜᵒᵃɪᗷ 🇲 🇦 ل🇮K 🤨💝 :
aye hye
آخری ڈر تجھ سے بچھرنا تھا,آخری بار ڈر چکے ہیں ہم🤕❤️🩹🫰
2025-07-29 23:51:41
0
_raja_wasay_jarral_ :
اک شخص نے ہماری توجہ کے باوجود اوروں کا انتخاب کیا💔
2025-07-26 13:10:49
23
Natural beauty 🦋🥀 :
Hyeeee 💔🥀
2025-07-28 09:25:51
1
Mohsin_writes :
اس شدت فراق سے اتے ہو تم یاد
جیسے کسی ضعیف کو بچپن کے چار دن🥀
2025-07-28 07:40:59
0
❤️🔥محسن❤️🔥 :
تیری نیت ہی نہیں تھی یار میرے ساتھ چلنے کی
ورنہ نبھانے والے راستہ نہیں دیکھا کرتے💯😢
2025-07-28 19:17:49
0
𝙒3𝙗._.Naino🐼 :
lines paste krdy koi🖤
2025-07-26 11:25:32
11
jojo :
Hy hy hy
2025-07-29 17:13:31
0
🅼🆄🅳🅰🆂🆂🅸🆁 :
اسی وجہ سے زندگی سے نکالا ہے اُسے جسے ہمارےحاصل کی قدر نہیں اُسے دوبارہ کبھی حاصل نا ہوں 🤷🏻♂️
2025-07-27 09:40:19
2
𝕯Ā𝖐Ū☠️ :
@𝕯Ā𝖐Ū☠️:👑✨پھر یہ ہوا کہ اس نے کہا یہ ساتھ قیامت تک ہے😩 اور کچھ دنوں بعد قیامت اگئی 😞😩
2025-07-27 06:58:52
5
😍༒ 𝐌 𝐄 𝐒 𝐀 𝐌 ༒😍 :
Phr Hum Ny UsY Uro K Lia ChOr DiYa TakY UrO kO Khush RaKh SakY 🙂