خوف رہتا تھا کہیں بُھول نہ جاؤں سب کچھ*💔
*سبَق ایسا تھا کہ دہرائی سے ڈر لگتا تھا*🙃
*تجھ سے ملتے ہوئے بھی ہجر پہ رہتی تھی نظر*😭
*پُل کے ہوتے ہوئے بھی کھائی سے ڈر لگتا تھا*💯😔💔
2025-07-26 03:20:57
0
To see more videos from user @aesthetic.thought6, please go to the Tikwm
homepage.