@anjan_writer7: part:33||~`آؤ تمہیں ایک راز کی بات بتاؤں ہر شخص کا آپ کی زندگی میں ایک کردار مقر رہے. جب کردار ختم ہو جاتا ہے تو وہ شخص دور چلا جاتا ہے کبھی کسی کے جانے پہ گلہ نہ کرنا وقتی طور پر ملال تو ہوتا ہے لیکن زندگی کسی کے جانے سے کبھی رکتی نہیں ہے بس یہ سوچ لو کہ لوگ مر بھی تو جاتے ہے قبرستان ایسے لوگوں سے بھرے پڑے ہیں۔ ایک زندگی سے جاتا ہے دوسرا آ جاتا ہے ہیں 🍁🐾💫🎀❓🌈🥲 جو سمجھتے تھے کہ ان کے بغیر دنیا کا نظام نہیں چل سکتا دنیا اچھے لوگوں سے بھری پڑی ہے اور ہو سکتا ہے نیا آنے والا پہلے سے بہتر ثابت ہو بس اللہ پر یقین ہونا چاہئے اللہ سےاچھا گمان رکھو وہ کبھی مایوس نہیں کرے گا وہ تمہیں تمہاری طاقت سے بڑھ کر آزمائش میں نہیں ڈالتا لوگوں کے پیچھے دوڑنا چھوڑ دو تو پر سکون ہو جاؤ گے جو تمہاری طرف چل کر آئے وہ تمہارا ہے جو منہ پھیر لے اسے چھوڑ دو💫🐾🍁 #1millionaudition#viral #fypシ #fytiktokpage#tiktokviral #anjan_writer #fypシ゚viral🖤tiktok☆♡🦋myvideo #fypシ#tiktokviraltrending #viral #unfrezzmyaccount

𐙚⤹ࣦMÚRشÄа🍷
𐙚⤹ࣦMÚRشÄа🍷
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 26 July 2025 01:25:38 GMT
5734
337
4
37

Music

Download

Comments

ayeshaofficial080
ayesha raajpoot :
caption please 🤌
2025-07-26 06:22:12
0
hamzyyyy96
Hamzy :
😊
2025-07-27 04:17:19
0
saleemraza4262
saleemraza4262 :
😜
2025-07-26 18:10:29
0
talhameer585
Manhamir :
🥰🥰🥰
2025-07-26 01:36:24
0
To see more videos from user @anjan_writer7, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About