کتنا حسین چہرہ کتنی پیاری آنکھیں
کتنی پیاری آنکھیں ہیں آنکھوں سےجھلکتا پیار
💕
قدرت نے بنایا یوگا کیسے تجھے میرے یار
💕 💕
دنیا میں حسیں اور بھی ہیں
نہ ہوگا کوئی تیرے جیسا حسیں
💕
رنگین جواں مدہوش بدن
تو حسن و شباب کا ہے گلشن
💕
تیرے پہلو سے خوشبو برسے
جو کچھ میں نے سوچا وہ سب کچھ تجھ میں پایا
💕
تیری ایک ادا پہ صدقے میں ہوجاو سو بار
قدرت نے بنایا ہوگا کیسے تجھے میرے یار 💕