@hamadakbar33: اگر لوگوں کے دلوں کے دکھ ، حسرتیں ، بوجھ ، ان کے دلوں کی بجائے ماتھے پر لکھے جاتے یا لوگوں پر واضح ھوتے تو بہت سے مضبوط لوگ جن پر لوگ رشک کرتے ھیں کاش هم ایسے ھوتے ان پر ترس کھانے لگ جاتے ۔۔۔۔۔۔۔ ان کو گلے لگا کر کہتے ھمارا دکھ تو کچھ بھی نہیں#gomaluniversity #poetrystatus #hamadichandia #حمادی #gomalianboy #muzzaffarghar_sy_lahore_ #poetrystatus🔥__lines💔💯✔lover🥀status #muzaffarghar❣️ #۱۰۰k #facultyofpharmacy #viralaccount🙏🙏🙏🙏❤❤❤🙏🙏🙏🙏🙏🙏 #deraismailkhan