عورت جیت گئی مرد ہار گیا خون کا رشتہ یوں بیکار گیا ہے 😥😥🤔
2025-07-27 11:18:30
435
Zoya Queen 👑 :
وقت کے ساتھ سب بدل جاتا ہے ویر جی 😥
2025-07-27 10:37:29
108
Rashid Javid :
ہمارا اپنا بڑا بھائ جس کو دل وجان سے پیار کرتے تھے حتی کہ ہم اپنے والدین سے بھی زیادہ سب اس کی عزت کرتے تھے وہ شادی کہ دو مہینے بعد ہی الگ ہوگیا اور اس کی بیوی نے کہا شہر رہنا ہے تو شہر میں گھر لے کر رہنے لگا عورت جیت گئ اور سالوں کا ایک والدین سے پیدا ہونے کا سب سے بڑا رشتہ کم پڑ گیا ایک عورت کہ آگے ۔
عورت جیت جاتی ہے رشتوں میں ہمشہ اگر کوئ عورت ہارتی ہے تو وہ صرف ماں ہے
2025-07-30 06:46:15
0
محمد اياز :
کوئی غلط کمینٹ کرنے ضرورت نہیں ہے ۔یہ بالکل اچھا ہوا دیوار کرنے سے پیار بڑے یا نہ بڑے۔لیکن نفرت نہیں بڑے گی 💯بلکے نفرت ایک دن پیار میں بدل جائے گی ۔ان شاءاللہ باذن اللّٰہ
2025-07-27 15:18:19
64
Mian Zohaib official :
لڑنے سے بہتر ہے بندہ سکون سے علیحدہ ہو جاے
2025-07-27 07:04:01
466
Zaka Ullah :
ہم دو بھائیوں کا ایک گھر تھا روز لڑائی ہوتی تھی جس دن سے دیوار کی ہوئی ہے ہم دونوں بھائی بڑے خوش ہیں ایک دوسرے کے ساتھ بڑا ہلہ غلام ماحول ہے ہماری بیویاں بھی ایک دوسرے سے بڑی خوش ہیں ہم بھی بڑے خوش ہیں ہمارے بچے بھی بڑے خوش ہیں اسلام بھی یہی کہتا ہے کہ اپنے اپنے اللہ تعالی
2025-07-27 14:49:04
26
Sajid Hossain :
جب اتنا اتفاق نہیں تھا دیوار ڈال ہی نہیں تھی تو سینٹر میں راستہ چھوڑنے کا کیا فائدہ
2025-07-27 09:03:50
4
Faqeer logs :
bhai paisa kmao yaqeen karo 99% larai ki waja ghurbat hote ha
2025-07-27 17:40:30
10
Tayyab awan :
hyyy aj maa or bap ko sale kr dia un ka jazbat khaloss muhabat 😭
2025-07-29 09:44:49
0
abo hassan :
اے دن جھگڑا سے نجات کا حل کچھ غلط نہیں
2025-07-27 05:30:43
50
Street fight :
ایک نہ ایک دن یہ تو ہونا ہی ہوتا ہے۔۔۔ وقت پہ ہو جائے تو ناراضگیاں اگلی نسل میں منتقل نہیں ہوتیں۔۔
2025-07-27 20:57:15
29
KhadamHussan47121 :
بھائی بھائی کبھی بھی لڑائی نہیں ہوتی اگر بھابھی ٹیھک ہون بیوی کے کینے پر انتشار پیدا ہوتا ہے خادم حسین
2025-07-27 08:55:38
58
❤️🩹Muju❤️🩹 :
بیویوں کو دعـــــــــا دو یہ سب ان کی دعاؤں کا کمال ہے😭🥺🥺اگر کسی کو میرا کمینٹ اچھا نا لگے تو معاف کرنا🙏
2025-07-27 15:10:22
149
Choudhary ilyas Gill :
السلام علیکم اللہ بھائیوں کو سلامت رکھے بھائی ہوں تو الگ بھی ہوتے ہیں اگر نہ ہو تو کس کے ساتھ الگ ہونا ہے لیکن بھائی گھر کی دیواروں کی ویڈیو باہ میں نکالتے ہیں جن کو نہیں پتہ ان کو بھی پتہ چل جائے گا شریکوں کو کھڑا ہونے کی جگہ دو خدا کی قسم بیٹھنے کی وہ خود بنا لیتے ہیں شریکوں کو موقع مت دو
2025-07-29 12:02:25
0
𝐙𝐔𝐁𝐀𝐈𝐑 🖇️🤍 :
بھائیوں کے اختلافات سے کتے محلوں تک پہنچ جاتے ہیں۔۔۔🙂🖤✅
Deep Lines 🙂🦋✅
2025-07-28 05:08:29
61
Ashfaq❤️4772 :
یا اللہ ایسا دن دیکھانے سے پہلے موت ہی دے دینا تجھے تیرے حبیب کا واسطہ
2025-07-29 09:49:20
15
معصوم گجری... :
یہ بہترین حل ہے نا محرم دیور جیٹھ بچے پیدا کرنا میاں بیوی کی پرائیوءسی نہیں ہوتی چیزیں چوری فساد
🥰❤
2025-07-27 16:19:07
36
Bilal Bhai 😘💖❤️🌹 :
hum 1 ghr maa 32 czn rathaa hyaa.
2025-07-27 17:05:34
14
Hafeez Write✍️ :
بھائیوں کی پوری زندگی کا دلفریب منظر💯
2025-07-27 08:37:56
14
Crazy boy 👑 :
Read darood pak type done ✅
2025-07-29 06:03:18
6
Farrii chudhary, ✌️ :
dukh hota hy gar new bna lety maa baap k gar phly jaisa acha lgta at least batiyan whn Reh skti hn
2025-07-27 16:08:01
5
hira Malik :
شاید یہ ہمارے گھر بھی ہونے والا ہے شاید
2025-07-28 11:31:53
13
𓊈PRINCE OF FAISALABAD𓊉 :
اللہ تعالیٰ کبھی بھائیوں کے درمیان یہ وقت نا لاے، آمین
2025-07-27 09:05:03
3
Shahid Hussain :
اب جب الگ ھو رہے ھیں تو یہ درمیان میں دروازہ کیوں رکھ رھے جیں
2025-07-27 17:34:21
3
▄︻デح̷م̷ي̷د̷══━一 :
بہت اچھا فیصلہ لیا ہے👍👍👍
2025-07-28 16:31:45
4
To see more videos from user @sajjad.ali8225, please go to the Tikwm
homepage.