@drasadmehmood296: تین دن صرف 11 مرتبہ یہ تین نام پڑھیں! چہرہ چودھویں کی چاند کی طرح روشن اور خوبصورت #RohaniIlaj #IslamiWazifa #ChehraRoshan #BeautyTips #HalalTareeqay #WazifaForFaceGlow #ChandJesaChehra #Asadmehmood
کوئی جانتا ہے
مغرب کے بعد دل کا گھبرانا موت کے خیالات رونے کا دل کرنا جب سوتی ہوں تو ایسا لگتا ہے میرا جسم کچھ کام نہیں کررہا جیسے روح جسم چھوڑ کر ہمیشہ سے جا چکی ہو
کیا ہے یہ سب میرے ساتھ ہورہا ہے
غصہ اتنا آتا ہے جزباتی ہوں جاتی ہوں نقصان خود کو دیتی ہوں
پلیز کوئی بتائے