*دل کسی اور کا نہ ہو پایا* 🥀❤️*آرزو میری آج بھی تم ہو*🥀♥️🥺🥺🥺🥺
2025-08-01 19:19:33
0
Muhammadasad6730 :
@شہزاد احمد 💔:قیامت کے دن جب مجھ سے اللہ پاک پوچھے گا کہ کیا تم نے کسی کو اسلام کی دعوت دی تو کمنٹ پڑھنے والے گواہ رہنا میں تمھیں اللہ سے ڈرنے نماز قائم کرنے اور نیکی کرنے کی دعوت دیتا ہوں
2025-07-27 10:48:46
7
💔مریض عشق💔 :
hai Allah kash ky ma apke liya kcha kar parti 🥺🥺🥺🥺🥺
2025-07-27 18:53:15
1
Murshad Sheikh ☠️ :
پھر یوں ہوا کوئی چپکے سے مر گیا
نا کوئی میت اٹھی نے کوئی جنازہ ہوا 🍂
2025-07-27 17:25:58
11
Sana Khan❤️🔥 :
🥀❤️🩹:لوگ پوچھتے ہیں مجھ سے
کہ کتنا ٹوٹے ہو تم 🤕
لوگ پوچھتے ہیں مجھ سے
کہ کتنا ٹوٹے ہو تم 🤷🏻
کہو تو جوڑ دیں تمہیں 🫂
کوئی بتائے انہیں جا کے جوڑا تو ٹکروں کو جاتا ہے 😌
ہم تو چور چور ہوئے ہیں 🥹💔🥀
2025-07-26 19:39:09
5
MurشiD ⁵⁹ آلا :
کچھ درد ایسے بھی ملے ہمیں زندگی میں
جنھوں نے جان بہی لے لی اور زندہ بھی چھوڑ دیا
2025-07-28 13:04:06
2
خ ا ن :
وہ مایوسی کے لمحوں میں ذرا بھی حوصلہ دیتا تو ہم
کاغذ کی کشتی پر سمندر میں اتر جاتے 🙂🥀
2025-07-27 20:54:38
6
💘ZEE & M. :
@💘ZEE & M.:کبھی کبھی زندگی میں ایسا وقت آتا ہے جب ہر طرف خاموشی چھا جاتی ہے، جیسے دل کی دھڑکنیں بھی تھک چکی ہوں۔ اپنوں کا بدل جانا، وعدوں کا ٹوٹ جانا اور خوابوں کا بکھر جانا، انسان کو اندر سے خالی کر دیتا ہے۔ تب صرف آنکھیں نہیں روتیں، روح بھی گریہ کرتی ہے۔
2025-07-29 03:55:24
0
M Anwar :
aik din sab thek hony ka intezar karty karty sab khatam ho gaya or me ab b Zinda ho😭😭😭😭
2025-07-29 06:48:14
0
Khan Ka Dewana👑 :
اور پھر یوں ہوا کہ بات جدائی تک آ گئی۔
خد کو تیرے مزاج میں ڈالا نہیں گیا،
تونے کہا تو تیری تمنا ہی چھوڑ دی،
تیری کسی بھی بات کو ٹالا نہیں گیا۔
2025-07-27 06:16:56
5
Aurangzaib :
@Aurangzaib:@❣️Khan G❣️:واسطہ پڑے تو کردار کھلتے ہیں _____❤🩹🙂*
*باتوں سے تو ہر شخص فرشتہ لگتا ہے 💔🥲*
2025-07-28 06:27:06
1
BLɅϽKPIИK :
Hayeeee 💔
2025-07-30 18:45:07
0
ALI ZAHID 🇪🇺🇵🇰 :
تم سے بے رخیوں کے تماچے کھا کر
ہم آئینہ دیکھتے ہیں تو خود کو زہر لگتے ہیں
😭😭
2025-07-27 11:09:50
6
ღروح پوش♡ :
please follow me 🥺
2025-07-31 16:12:27
0
Ayesha Queen 👑 :
ہم تو پہلے ہی بہت دکھی لوگ ہے ایسی وڈیو نا پوسٹ کیا کرو ۔۔۔😞😞😞😞😞😞😞😞😞😞😞😞😞😞😞😞😞😞😞😞😞😞😞😞😞
2025-07-29 18:09:36
1
Muhammad Rizwan :
سبھی کچھ ہے تیرا دیا ہوا, سبھی راحتیں سبھی کلفتیں !
کبھی صحبتیں کبھی فرقتیں, کبھی دوریاں کبھی قربتیں۔۔
یہ سخن جو ہم نے رقم کیے, یہ ہیں سب ورق تری یاد کے !
کوئی لمحہ صبح وصال کا کوئی شام ہجر کی مدتیں۔۔
2025-07-29 16:08:10
1
اداس پیا😔 :
😔:ازل سے اک " ہجر" کا اسیر ہے ،اخیر ہے 🍁
یہ دل بھی کیا ،لکیر کا فقیر ہے، اخیر ہے 🖤
2025-07-30 16:30:25
0
Amir Jani :
پھر یوں ہوا کہ
آج سعودی عرب میں گرمی %66 فیصد تھی ❤️🔥
اور میں 2 دفعہ بیہوشی کے عالم میں گرمی پڑا 😵
2025-07-28 15:31:32
0
Zahid 👬 Zaman :
😳حقیقت سے بہت دور تھیں خواہشیں میری....❤🩹🥺*
*پھر بھی خواہش تھی کہ اک خواب حقیقت ہوتا*💔
2025-07-28 04:09:51
1
Haمza sargodhy ala5🦅😎 :
ye to sach ha
2025-07-30 03:32:08
1
😎خروٹی😎 :
Syko 🥺😭
2025-07-27 20:36:11
0
محسن عباسی 🍂 :
qassam sy yr Kia lian likhi ha sedi dil py ja ky lagi ha 😢👌
2025-07-30 19:20:37
0
Osama Panhwar :
😭😭😭😭😭😭same
2025-08-01 09:46:30
1
Nori :
wah Kya lines hai🥺
2025-07-27 09:40:00
7
khan,,yusuf,,804🥀🤯🌷💓✌️ :
میں شام کے منظر میں ہوں تحلیل شدہ
اور تم دور کسی گاؤں کے،، مغرب اذاں ہو
2025-07-28 10:21:21
2
To see more videos from user @dilshad_writers, please go to the Tikwm
homepage.