@ahmadclicks1: ہم نے جب ماضی کے صفحات پلٹے، تو ایسا لگا جیسے ہر لمحہ ایک زخم تھا جو کبھی بھرا ہی نہیں۔ کچھ دعائیں تھیں جو قبول نہ ہو سکیں، کچھ خواب تھے جو وقت کی گرد میں دفن ہو گئے۔ ہر بات ہر چہرہ ہر لمحہ ایک سوال بن کر دل میں چھپ گیا۔ ایسا لگا جیسے ہم نے جتنا چاہا، اتنا ہی کھو دیا۔ ماضی ہمیں آواز دیتا ہے، لیکن جواب دینے کو اب نہ جذبہ باقی ہے، نہ وہ لوگ جن کے لیے دل تڑپتا تھا۔ سب کچھ یاد ہے، بس سکون کہیں نہیں . . . . . #aesthetics #aestheticvideos #sadstatusvideo #sadstatus #ahmadclicks1
ہم نے جب ماضی کے صفحات پلٹے، تو ایسا لگا جیسے ہر لمحہ ایک زخم تھا جو کبھی بھرا ہی نہیں۔ کچھ دعائیں تھیں جو قبول نہ ہو سکیں، کچھ خواب تھے جو وقت کی گرد میں دفن ہو گئے۔ ہر بات ہر چہرہ ہر لمحہ ایک سوال بن کر دل میں چھب گیا۔ ایسا لگا جیسے ہم نے جتنا چاہا، اتنا ہی کھو دیا۔ ماضی ہمیں آواز دیتا ہے، لیکن جواب دینے کو اب نہ جذبہ باقی ہے، نہ وہ لوگ جن کے لیے دل تڑپتا تھا۔ سب کچھ یاد ہے، بس سکون کہیں نہیں
2025-07-28 15:32:50
3
𝐴𝑙𝑙𝑎ℎ_𝑘𝑖_𝑏𝑎𝑛𝑑𝑖❤️ :
مایوس نہیں ہوتے
اللّٰہ بہتر کرے گا۔۔۔
2025-07-26 20:32:18
76
Muhammad Yaseen Shaikh :
لاحاصل تمناؤں کا تعاقب کرتے کرتے آخر کار وہ وقت بھی آتا ہے جب ہم تھک ہار کر ہر چیز سے دستبردار ہو جاتے ہیں۔ کوئی خواب۔۔۔ کوئی تمنا۔۔۔ کوئی خواہش۔۔۔ دل میں باقی نہیں رہتی۔ زندگی ایک دم خاموش ہو کے تھم جاتی ہے اور ہم وقت کے ساتھ تھک کے خاموش ہو جاتے ہیں اور پھر ہم اپنے اصل کی طرف لوٹتے ہیں۔ اور اللّہ پاک اپنے تھکے ہارے بندے کو تھام لیتا ہے۔ اور ہم سکون کی طرف سفر کرنے لگتے ہیں۔۔۔!!!
2025-07-26 21:29:27
17
it's شhaنi❤️🩹 :
`کتنی اذیت ہے اس خیال میں`🥺❤🩹
*_مجھے تم سے ملے بنا ہی مر جانا ہے_*😭🥀
𝄞⍣⃝🍁𝐢𝐭'𝐒 𝕄𝒆 شhaنi 🫀
2025-07-27 08:18:04
11
🧸 :
کسی کے لیے تم ضروری ہو سکتے ہو لیکن ہر وقت نہیں 🧸
2025-07-27 05:06:29
15
حسرت سے اس کو دیکھا تھا💔*🥹 :
caption please 🥺
2025-07-27 19:28:23
2
M Zakria 786 :
caption plz
2025-07-30 05:02:04
1
Gemini gíRl👻 :
Caption de dain🥺🥺
2025-07-27 15:14:37
5
Arbazhunyawr1 :
*بس ایک خیالاتی دنیا ہی تو ہوتی ہے ❤️🩹*
*جہاں سب کچھ ویسا ہوتا ہے جیسا ہم چاہتے ہیں 💔🥺*
2025-07-27 18:55:10
11
♦♥Zoya shah♥♦ :
کون زندہ ہے مرچکا ہے کون
یہ سانس چلنے سے طے نہیں ہوگا
2025-07-27 04:00:29
22
بAدiن :
یہ زندگی ہی میرے زندگی کا مسلہ ہے ۔۔۔۔
2025-07-27 19:05:02
13
Thew waji 🙃❤️🩹 :
Kash ma apna drd b likh skta 😩😭
2025-07-28 13:40:31
1
Ume-haider :
کون آنکھوں میں چھپے کرب کو پڑھتا ہو گا
لوگ اتنے بھی سمجھدار کہاں ہوتے ہیں
2025-07-27 15:47:24
5
دیا🇺🇸 :
اک امانت کا بوجھ ہے ورنہ زندگی میرا مسلہ ہی نہیں❤️🔥
2025-07-27 17:45:30
28
💗🌹(۔۔فاطمہ مصطفیٰ۔۔) 🌹💗 :
:اے روح کے رحمان
تیری دنیا کے لوگ بہت بے درد ہیں
روح تک کو زخمی کر دیتے ہیں
اور پھر کہتے ہیں ایسا بھی کیا کر دیا ہم نے😭😭
2025-07-29 17:50:04
3
Zaheer Sultan :
حلقہِ چشم میرا سوچ کے نم ہوتا ہے
جانے کس پہ اب تیرا دستِ کرم ہوتا ہے
پھول دیتے ہوئے لوگوں کو بتائے کوئی
یہ خسارے کی طرف پہلا قدم ہوتا ہے
2025-07-27 13:22:00
5
عبد الرحمٰن افضل :
یہ ... جو بےکار نظر آتے ہیں ہم لوگ!
کوئی آنکھوں سے لگاتا تو ستارے ہوتے۔!
2025-07-27 11:41:39
9
Master297 :
سب کا اپنا اپنا سفر ہوتا ہے، کسی کو جستجوں میں رکھا جاتا ہے
کسی کو بے مطلب ہی نواز دیا جاتا ہے۔
اور کسی کی طلب آزمائش ہے ، تو کسی کا نوازا جانا آزمائش ہے۔
سب کچھ عطا ہے " اور ہر عطا آزمائش ہے"۔
2025-07-29 18:29:13
2
Khan🐺 :
اگر وہ شخص میرا ساتھ دیتا😓
تو دنیا سنتی میرے قہقہوں کی باز گشت 😞
2025-07-27 19:52:10
6
Zaےn🌸 :
Caption 💐
2025-07-30 14:49:31
1
gull🦋 :
اس زندگی نے چھوٹی سی عمر میں حساس لوگوں کو بڑا کردیا ہے »❤️🩹
2025-07-27 17:01:31
13
*𝘾𝙝𝙚𝙚𝙢𝙖.𝙒𝙧𝙞𝙩𝙚𝙨*🥀 :
sad log kidr hen 😞😖
2025-07-27 16:34:03
3
Niaz :
Hyyyyyy ♥️♥️♥️♥️
2025-07-28 09:26:20
3
AHAD IBN-E- ALTAF :
caption plzz🙏
2025-07-28 15:26:49
2
Cinematic vibes :
caption plz?
2025-07-28 02:54:22
4
To see more videos from user @ahmadclicks1, please go to the Tikwm
homepage.