اے اللہ پاک تجھے تیری عزت و جلال کا واسطہ ہے میری میری محبت شیزا کی ازمائش ختم فرما😭😭
اے اللہ پاک میری محبت شیزا کو ٹھیک کر اے اللہ پاک اس کی بیماری کو ختم کر دے اے اللہ پاک اگر میری محبت شیزا پر جادو ہے بندش ہے جو بھی ہے میرے اللہ پاک اسے ختم کر دے اللہ پاک اگر اس کے نفسیات کی بیماری ہے تو یا اللہ پاک اس کو ٹھیک کر دے امین ثم امین یا رب العالمین😭
پلیز اپ سب میری محبت شیزا کے لیے دعا کریں کہ اللہ پاک اس کو ٹھیک کر دیں
اپ سب نام لے کے دعا کریں کہ اللہ پاک شیزا کو پہلے جیسا کہ اس لیے سارے پریشانیاں ختم کر دیں اس کی ازمائش ختم کر دے اے اللہ پاک میری محبت شیزا کو پہلے کی طرح ٹھیک کر دیں امین ثم امین یا رب العالمین😭😭😭
یا اللّٰہ میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے يا اللہ ہم دونوں کو ملا دے ہمیں محرم بنا دے آمین ثم آمین یارب العالمین 🤲😢😢پلیز چالیس لوگ آمین بولتے جائے پلیز 🥹❤️🩹😭🙏🏻🥹💔