@tanhamzaj7: "🦋❤️🩹 وہ دستیاب مجھ کو بڑی دیر تک رہا میں انتخاب اُس کا بڑی دیر تک رہا پہلے پہل تو عشقِ آداب یہ بھی تھے میں آپ اور وہ جناب بڑی دیر تک رہا اک عمر تک میں اُس کو بڑا قیمتی رہا میں اہم تھا یہ وہم تھا بڑی دیر تک رہا #✍🏻❤️ #unfrezzmyaccount #viral?tiktok🥰
*زِندگی میں کوئی بھی ملاقات فضول نہیں ہوتی*🎀
*ہر اِنسان جِسے آپ مِلتے ہیں*❤🩹
*وہ یا تو آپ کی آزمائش ہوتا ہے*
*یا سزاء ہوتا ہے*💔
*یا پھر آسمانی تحفــہ ہوتا ھـــے🫠*
😳😳😳😳😳😳😳😳😳😳😳
2025-07-27 09:00:23
2
丂丨Ꮆ爪卂๛Ҝ丨几Ꮆ 👑 آرائیں :
🖤:تیری محبت کی طلب تھی اسی لیے ہاتھ پھیلا دیئے ❤️🔥
ورنہ ہم تو اپنی زندگی کے لیے بھی دعا نہیں کرتے ❤️🩹