@wordsbyme.85: EVENINGS 🖤 یہ دنیا فانی ہے۔ نہ خوشیاں ہمیشہ رہتی ہیں، نہ غم۔ لیکن جب تک زندگی ہے، ایک دوسرے کے لیے آسانی کا ذریعہ بنیں۔ برا نہ سوچیں برا نہ کریں۔ #evening #sunset #lover #sunsets #deeplines #qoutes #wordsbyme #foryou #foryoupage #videoviral #viral #tiktok