سر جی میرا دو سال کا لائسنس ایکسپائر ہے کار موٹر سائیکل کا میں پتہ کیا ہے وہ 10 ہزار مانگ رہے ہیں ویڈیو اپ ایسے اپلوڈ کر رہے ہو جیسے فری پنز رہا ہے میرے پاس موٹر سائیکل ہے 15 ہزار روپے والی ٹوٹی پھوٹی کسی زمانے میں کار تھی کرونا کے دنوں کرونا سے ایک سال پہلے میرے پاس کارسی مہران اچھی خاصی اج میرے پاس 15 سے 18 ہزار کا موٹر سائیکل رہ گیا ہے
2025-07-27 10:05:23
5
DR SHERAZ HUSSAIN :
Yousaf Raza Gilani ko saza hoi thi court sa wo kasy hight post pa ah gia
2025-07-27 13:51:13
9
Noman Butt :
Sir mera abhi license nhi aya
2025-08-27 05:32:38
0
Shaheen Mubarak :
موٹر سائیکل والے پر ایک چھوٹی سی جرم ثابت ہونے پر اتنی بڑی سزا اس سزا نے تو غربت کے ستائے ہوئے لوگوں کو برباد کر دے گا غربت اور فاقہ کشی نے غریبوں کا جینا دوبرکر دیا ہے ایک لیٹر تیل کسی سے مانگ کر موٹر سائیکل چلا کر اپنے بچوں کے لیے دیہاڑی کمانے والا اتنی بڑی مصیبت میں اسے پھنسا دیا جائے گا جو ان غریبوں کے علم میں نہیں ہے موجودہ دور میں غریب عوام کا کسی کا ساتھ دینا تو دور کی بات ہے ان کے حال پر ترس کھانا امیروں کے لیے مشکل ہو گیا ہے حکومت پاکستان کو چاہیے کم پڑھے لکھے قانون سے نا اشنا لوگوں کے لیے رحم دلی کا مظاہرہ کرے اللہ رحم دلوں پر رحم کرتا ہے
میں پاکستان ہوں
2025-07-27 06:36:46
1
Rana Afzaal🌹 :
شاہ جی لرنر بنا ھے ۔ اور 20 سال سے گاڑی چلا رہا ھو03228701010
2025-07-26 18:21:27
1
Shoaib Bhatti :
سر کچھ لوگوں پر سینکڑوں ایف ائی ار ہوئی ہے اور اج ماشاءاللہ وہ ملک چلا رہے ہیں یہ کیسے ہو گیا ایک موٹر سائیکل بنا لائسنس چلاتا ہے اس پر اپ ایف ائی ار کرتے ہیں نہ وہ نوکری کر سکتا ہے نہ وہ باہر جاتا ہے ماشاءاللہ تبارک اللہ
2025-07-28 06:20:10
10
To see more videos from user @syed.noor.ali.shah8, please go to the Tikwm
homepage.