@hehe_usama0: رشتوں میں پاگل پن شاید کمزوری نہیں، محبت کی انتہا ہے ۔۔۔ لیکن جب دل کو عادت کسی کی پڑ جائے نا تو وہی لوگ زخم بننے لگتے ہیں میں ہر بار خود سے وعدہ کرتا ہوں کہ اب دل نہیں دوں گا مگر جب کوئی مسکرا کے بات کرتا ہے ، تو میں پھر سے خود کو بھول جاتا ہوں شاید میرا مسئلہ یہ نہیں کہ میں جذباتی ہوں،. . مسئلہ یہ ہے کہ میں سچا ہوں، اور سچائی کی کوئی قدر نہیں رہ گئی۔۔۔🙂❤️🩹