@arynews.official: لاہور: نجی ہوٹل کے 3 میٹرز سے 2 کروڑ 63 لاکھ کی بجلی چوری پکڑی گئی، ترجمان لیسکو #ARYNews

ARY NEWS
ARY NEWS
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 27 July 2025 09:41:24 GMT
374097
6251
124
330

Music

Download

Comments

khurram.sheikh
khurram Sheikh :
ہوٹل کا نام بولتے ہوئے تکلیف ہوتی ہے۔
2025-07-28 06:47:30
3
user9320758839315
khokhar :
لفافہ صحافت یہ۔نجی کیا ھوتا نام بتاو
2025-09-06 19:01:14
1
mubeenahmed1985
mubeenahmed1985 :
اے آر وائی ہو یا جیو یا کوئی اور نجی ہوٹل ہی کہتے ہیں نام لینے سے ان کا ماہانہ خرچہ بند ہو جائے گا
2025-07-27 12:47:14
20
umairali7242
umair ali :
Ak zamany ma karoron ka bill aya kissi kau aur usnay 300 ki mahana qist karwali correct me if i am wrong
2025-09-03 23:54:17
0
awanmarriageburea
AwAn Marriage Bureau :
ہوٹل کے نام اور تصاویر بھی شئیر کر دیتت
2025-07-27 11:36:39
3
kashif.malik263
Kashif Malik :
20 لاکھ رشوت لے کے معملات طے ہو جائے گے بے فکر ہو جائیں گے
2025-07-28 01:24:04
2
user927451134841
Abc :
ہوٹل والے نے پیسے نہیں دیئے ٹائم پے
2025-07-28 04:30:28
0
kamranpakhtoon9
° 🎀 وزیر 🎀 ° :
وادی تیرا،ضلع خیبر میں سیکورٹی فورسز کیطرف سے فائر کیا جائے والا مارٹر گولے سے ایک بچی کی شہادت کے بعد علاقے کے عوام کے پرامن احتجاج پر سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے چھ(6) بے گناہ سویلین،مظاہرین کی شہادت بدترین حکومتی دہشتگردی ہے، کیا قبائلی عوام کو اپنے جگر گوشوں کے قتل پر احتجاج کا حق نہیں، کیا پرامن، آئینی احتجاج کا جواب سیدھی فائرنگ اور مظاہرین کا قتل ہے؟؟ تیراہ کے مظلوم عوام کے ساتھ ہوں، اس حکومتی قتل و غارت گری کی مذمت کرتا ہوں۔ اس اندوہناک واقعہ کی عدالتی انکوائری کا مطالبہ کرتاہوں ۔ فوجی آپریشنز، سویلین آبادی پر بمباری،مارٹر گولوں کی فائرنگ، ڈرون حملے فوری بند کئے جائیں۔
2025-07-27 10:22:56
1
mughal.zadi30
Hania Asif🇵🇰 :
hmare alaqa me b aa jao 2 2 AC lgy hen r bill 2000 . hmare 12 volt ka pankha r bill 8000 ..
2025-07-27 22:49:23
0
badarmunir1401
mirza :
میڑ ریڈر کو پکڑیں یہ سب ملوث ہیں ، انکو پتہ کیوں نہ چلا ، ہر ماہ وہ آتے ہیں ، انکے موبایئل کا ڈیٹا اور ہوٹل کے نمبروں سے میچ کریں ،
2025-07-27 11:04:03
5
h.umermalik990
H.UmerMalik99 :
Koi Govt hotel bhi he Lahore me? 🤔🤔
2025-07-27 16:37:50
0
omikoofficals
NO NAME :
technologya
2025-07-27 09:46:15
4
meharzadi4527
MeHaR ZaDi🥰🥰🥰 :
mulazim ko pakry line man ko wo paisa khaty ha
2025-07-27 17:32:21
0
azamkhan2298
Azam Khan :
کوئی بات نہیں ہے کل اب کا ہی میڈیا کہیں گے کہ نہیں جی کوئی غلط فہمی ہو گیا تھا نوٹ کر لو
2025-07-27 13:04:08
1
fashion_9260
graphics :
سب سے بڑے چور واپڈا کے اندر موجود ہیں۔۔ جس نے بھی بجلی چوری کرنی ہوتی ہے وہ واپڈا کے افسران کی خدمات حاصل کرتا ہے
2025-07-27 18:51:30
2
dilbar0300
Dilbar :
Q k hotel ka name ni Btaya pessy ly k case close
2025-07-28 18:11:37
0
salmansaeed2795
salman saeed :
ہوٹل کا کوی نا ہو گا۔غریبوں کی عزت تک اچھالی جاتی ہے
2025-07-27 15:46:38
0
funy958
😇fun tik tok😜 :
اور جو لیسکو اہلکار ملوث ہیں انکو کون پکڑے گا
2025-08-04 00:19:49
0
shafique.ahmed629
Shafique ahmed :
ہوٹل کا نام لیتے ہوۓ ڈر لگتا ہے
2025-07-27 13:59:04
0
majmalnadeem
MAjmal Nadeem :
سر جی پرچہ کرنا کوئی حل نہیں جب تک اس سے رقم وصول نہ کی جائے تب تک اس کو چھوڑنا ہی نہیں چاہیے
2025-07-27 14:51:42
0
1234as106
Abbas Ali :
بجلی چوری کو س س ڈی کے حوالے کر دیں اور بجلی چور کو بھی
2025-07-27 16:38:37
0
ch.naveed.akhter
"Ch-Naveed-Akhter"❤ :
چوری کون کرواتا
2025-07-27 10:33:52
0
hassan_plus_pharmacy_swl
Doctor Waseem Chaudhary :
نجی ہوٹل نا بتایا کریں جگہ کو پورا نام اور اڈریس بھی بتایا کریں
2025-07-30 12:01:30
0
hisense611
Hi Sense :
ہم غریب بجلی کے بل ادا کرتے رہتے ہیں
2025-07-27 15:18:44
0
m.arana2815
M.arana :
لیسکو اہلکاروں کی مدد کے بغیر یہ ممکن نہیں لیکن ہمارا قانون مجرم کے بجائے بے گناہ کو پکڑتا ہے۔ ان مکروہ لوگوں کے چہرے میڈیا پر چلائیں تاکہ ان کی اولادیں دیکھ لیں جن کی پرورش حرام مال کھا کر ہوئی ہے۔
2025-07-28 16:08:08
0
To see more videos from user @arynews.official, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About