@expressnews_pk: اربعین کیلئے زمینی راستے سے جانے پر پابندی لگ گئی!! #ExpressNews #BreakingNews #LatestNews #LatestUpdates #iran #arbain #Mohsinnaqvi

expressnews_pk
expressnews_pk
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 27 July 2025 10:30:00 GMT
725172
30402
586
5071

Music

Download

Comments

zeeshan_haider_51272
5512 Zeeشان :
انشاء اللہ نجف اشرف کا بادشاہ اس حکومت کو بہت جلد برباد کرے گا اور ساتھ اس حکومت کو لانے والوں کو بھی انشاء اللہ
2025-07-27 13:46:18
119
ahmed.ali.khan077
Ahmed Ali Khan :
یہ حکومت عوام کو مجبور کر رہی ھے کہ یہاں پر انقلاب لانا واجب ہو گیا ھے
2025-07-27 15:05:29
10
brokenheart19890
broken heart :
Gareeb log. Mtlb na jae. Har koi tickets aford ni kr skta
2025-07-27 13:20:08
2
princejalil97
PŘIŇĆ€-JÁLÎL🇬🇧- :
پاکستان کے حکومت پر لعنت بے شماررررررر 💯
2025-07-27 17:33:59
27
hani_51214
Maratib :
اے ابا عبداللہ الحسینٔ آپ کو آپ کی اس چار سالہ مظلوم بیٹی سکینہٌ کا واسطہ جو آپ کا چہلم نہیں کر پائی اور شام کے زندان میں شہید ہوگئیں اس کا واسطہ دے کر دعا مانگتے ہیں تمام زائرین کی غیب سے مدد کیجئے اور ان کو اذنِ زیارت دیجئے 🤲😭
2025-07-27 16:05:32
28
qaisoo14
Q A I S oo :
اربغین نہیی ہے دیشگرد ہے جو ایران میی ٹرینگ کرتے ہے
2025-07-27 14:46:34
11
abdullatif06365
@LATIF_786 :
Good step to secure our country
2025-07-27 14:19:29
1
alibaboo12
ⓩⓞⓗⓐⓘⓑ❤ :
اگر امریکن و چائنیز کی پاکستان میں حفاظت کی جاسکتی ہے تو حضرت امام حسین علیہ السلام کے زائرین کی حفاظت کیوں نہیں کی جا سکتی ؟؟
2025-07-27 16:08:38
20
jafari237
جعفری کہتے ہیں 🚩🌴🇵🇰 :
اللہ تعالٰی اس حکومت کو جلد برباد کرے آمین یا رب العالمین 🤲
2025-07-27 15:13:34
32
mbseeet
MbSweet :
محسن نقوی صاحب غریب زائرین کا بھی تھوڑا سوچ لئے ہم تو ہوائی جہاز کی ٹکٹ نہیں خرید سکتے مہربانی کر کے آپ ہمیں خرید دے شکریہ 😭🙏
2025-07-27 13:04:12
36
bilal.g860
GULLo :
زائرین امام حسین ع کو سفری سہولیات اور سیکیورٹی دینے کی بجائے اربعین حسینی کےلیے جانے پر پابندی بہت بڑا ظلم ہے شعیان حیدر کرار بھی پاکستان کے شہری ہیں انکی سیکیورٹی حکومت کی ذمہ داری ہے اور کسی بھی ملک میں سفر کرنا انکا آئینی اور قانونی حق ہے نواسہ رسول ص کے چہلم پہ جانے والے زائرین کو روکنے والے اپنے فیصلے پہ نظر ثانی کریں تاکہ جلد زائرین اپنی منزل تک پہنچیں
2025-07-27 17:24:53
6
maliknauman705
MALIK Nauman Talokar Adv. :
کیوں کے حکومت کی نااہلی ہے عوام کو تحفظ فراہم کرنے سے قاصر ہیں
2025-07-27 14:15:50
18
sadiqkhan8263
❤🆂🅰🅳🅸🆀 🅺🅷🅰🅽❤ :
good news😅
2025-07-27 16:03:14
3
mirzajavedhussain
Mirza Javed Hussain :
حکومت والوں پر خدا کی لعنت ہو😡
2025-07-27 19:28:28
7
amjadali22550
Amjad Ali :
ہم نے سن رکھا تھا کہ کربلا کی زیارت پر پابندی تھی، مگر آج ہم نے یہ حقیقت اپنی آنکھوں سے دیکھ لی۔"
2025-07-27 13:07:55
10
atif_raza23
ZAWAR ATIF ALI  💫 :
ہم نے جو بس چیک کیے ہیں غریب عوام نے اب کہاں سے لائیں اتنے پیسے ہم نے سون بیچ کر اپنے گھر بیچ کر مولا حسین کے عشق میں جا رہے تھے اب کہاں سے لائیں جہاز کی ٹکٹ کے پیسے
2025-07-27 12:51:42
3
qaswarabbassandhu
Qaswar Abbas Sandhu :
میرا اس سال خواب تھا میں ایران جاؤں زیارت کر رہے ہیں لیکن لگتا ہے کہ اب خواب خواب ہی رہ جائے گا یہ ملعون حکومت پتہ نہیں کب ہمارا پیچھا چھوڑے گی
2025-07-27 14:33:18
8
humaliwale0110
SalamYa Hussein a.s⬅110 :
اگر امریکن و چائنیز کی پاکستان میں حفاظت کی جاسکتی ہے تو حضرت امام حسین علیہ السلام کے زائرین کی حفاظت کیوں نہیں کی جا سکتی ؟؟
2025-07-27 16:52:09
10
sharrychadhar007
꧁🦅چدھڑ صاحب🦅꧂ :
پروگرام تو وڑ گیا 😂
2025-07-27 17:18:09
1
syedasherazi7
Malang E molla :
bilkul thk Kia bhoot halat kharab h yah sab Zareena ki hifazat K Lia kia
2025-07-27 14:00:13
2
sardar.ali1464
Sardar Ali :
plz by air b charges by road jitny e rkhyn gareeb kaisy jayn gy ab😭
2025-07-27 16:13:08
1
hadituri4
Sr4Hadi TuRi⚽ :
پاکستانی حکومت اور فوج کیلیئے یہ مرنے کا مقام ہے عوام کو حفاظت کی بجائے ان پر پابندی لگا دیتے.
2025-07-27 14:26:59
5
shahidkha516
munir yousaf zai 🇵🇰 :
good news,
2025-07-27 16:26:47
0
umarzai367
umarzai367 :
یہ کتا کیوں لوگوں کے دلوں کو تکلیف دںں رہے ہے
2025-07-27 13:50:32
25
aikawaaz29
aikawaaz29 :
Best descion by government 👌👍
2025-07-27 16:19:18
0
To see more videos from user @expressnews_pk, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About