آپ سب دوستوں سے سوال:
کیا آپ کی زندگی میں بھی کوئی ایسا شخص ہے، جس سے آپ بےحد محبت کرتے ہیں، لیکن جانتے ہیں کہ وہ آپ کا کبھی نہیں ہو سکتا؟
💞 تبصرے میں "ہاں" یا "نہیں" ضرور لکھیں… اور اگر دل کرے تو اپنی کہانی بھی شیئر کریں۔
2025-07-29 14:47:53
0
احمد :
میرا اپنے چاچو کے ساتھ دو رشتے تھے ایک میرا چاچا تھا اور ایک دوست تھا میرا اب نہیں ہے سچ میں دل کا سکون ہی نہیں ہے جب بھی میرے ابو سے مجھے ڈانٹ پڑتی تھی میں اپنے چاچا کو بتاتا کہ اج میرے ابو نے مجھے ڈانٹا ہے تو وہ میرے لیے میرے ابو سے لڑتا تھا
ہم بہت مس کر رہے ہیں اپنے چاچو کو
2025-07-29 15:49:33
0
احمد :
بھائی ایسے کفن میں میں نے دو لوگ دیکھے ہیں بہت بڑا صدمہ مجھے پہنچا ہے ایک میری دادی جی اور ایک میرا چاچو 😭😭 میں نے بہت نقصان ہے اٹھائی ہے لیکن ان دو جنازوں نے مجھے صدمہ پہنچایا ہے ذہنی مریض بنایا ہے
2025-07-29 15:45:47
0
بی بی عائسہ شاہ :
😢😢😢اللہ سارے مسلمان کو جنت نصیب کرے آمین
2025-07-27 10:21:02
30
AS Baloch :
Hyeeeee 😭😭
2025-07-29 16:58:09
0
shabir Mohamand 💔💔 :
تو جسے چاہتا ہے وہ تجھے مبارک
تو ہمیں مشورے نہ دے بھول جانے کے💔💔💔
2025-07-29 11:05:53
1
its janan :
Uffff عشقیہ HK
2025-07-29 20:59:32
0
farzanajani01 :
Allah 🤲🥺
2025-07-29 18:53:41
0
KHAN KHAN :
KHAN 🦅:اے خدا اپنی دنیا میں ایک کمال تو کر
🥺💔
یا تو عشق آسان کر یا پھر موت حلال کر🥺🥺🥹💔
2025-07-28 13:06:28
13
NT :
jan kahne wale 😭
2025-07-29 14:31:56
0
chota khan :
Hiy Allah 😭😭😭😭😭
2025-07-29 06:51:59
3
🕊🕊🥳BAGHi 💥Sirkar💥✨ :
@🕊🕊🥳BAGHi 💥Sirkar💥✨:ہم بھی پھولوں کی طرح اکثر تنہا ہی رہتے ہیں* ❤🩹🥹
*کبھی خود ٹوٹ جاتے ہیں کبھی کوئی توڑ جاتا ہے*💔
2025-07-29 04:38:14
0
💘Ⓜ️ جانان 🚬💔 :
Hy 🥺😥
2025-07-29 12:04:36
1
MaLik SherRy 786 :
🙃❤️Ayan Shah🙃❤️
2025-07-29 07:07:22
3
U🥀jala gurmani :
❤🩹:
بھیڑ لگتی ہے مجھے یہ دنیا
شور کے علاوہ یہاں اور کچھ نہیں لگتا ہے
اپنا تو چھوڑو
مجھے یہاں اپنے جیسا بھی کوئی نہیں دکھتا ہے
2025-07-27 18:06:49
3
𝗛α𝙽̃ɪ кԋꋬ𝙽 :
Uff Allah 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2025-07-28 04:13:34
7
🇼 🇰 ︻デ═一 ▸ گمنام 🦅 :
ye shair o shair apne pas rak
a jahad ka mukam apna shahadat naseeb kar ❤️
2025-07-29 02:11:40
3
J么N么Nメ 😉😘 :
ha na yar 🥺😔🥹
2025-07-29 06:43:13
1
Sahil khan :
Lado ager mar b gya😭😭😭
2025-07-29 12:09:04
0
🤞Saluu★kHaN🤞 :
ya allah dase warj pa ma rawale🥺🥺
2025-07-29 05:17:36
1
Nazeer Ahmed :
nice 👍
2025-07-28 07:24:49
2
user30281423817347 :
Inna lillahi wa in ilayaraja
2025-07-28 17:46:22
1
😘I♡khaskheLi🌹 :
hyeee😔😔😔
2025-07-29 10:22:49
1
{࿅𝐇𝐞𝐞𝐫༒𝐍𝐢𝐚𝐳𝐢࿇} :
اگر ہم مر بھی گے تو خدا گواہ رھے گا مجھے تم سے کچھ نہیں چائہے تھا سوائے محبت کے😭
2025-07-28 11:05:46
1
shabir Mohamand 💔💔 :
چھوڑ دو مڑ کر دیکھنا انہیں جو دور جایا کرتے ہیں
جن کو ساتھ نہیں چلنا وہ اکثر روٹھ جایا کرتے ہیں
2025-07-29 11:06:41
0
To see more videos from user @muddsar_writes126, please go to the Tikwm
homepage.