@hijaabofficial: کوئی پورا دن تمہاری راہ تکے، ہر پل اس امید میں کہ شاید تم ایک لمحے کے لیے ہی سہی، اس کی طرف دیکھ لو، اس کا حال پوچھ لو، اس کی موجودگی کو محسوس کر لو۔ وہ اپنی ہر خوشی، ہر لمحہ،تمہاری ایک مسکراہٹ پر قربان کرنے کو تیار ہوتا ہے لیکن تم تمہارے پاس تو بہت سے لوگ ہیں، تمہاری محفلیں بھری ہوئی ہیں، تمہاری ترجیحات میں کوئی اور شامل ہے۔ وہ جو تمہیں سب سے زیادہ چاہتی ہے، وہ تمہارے وقت کے چند لمحوں کو ترستی ہے، لیکن تمہارے لیے وہ شاید کبھی اہم تھی ہی نہیں۔ کچھ لوگ صرف آپشن کے طور پر رکھے جاتے ہیں #________جابی🌙 #fypシ゚ #fypシ゚ #fypシ゚ #fypシ゚ #fypシ゚

حجاب فاطمہ♡
حجاب فاطمہ♡
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 27 July 2025 12:57:36 GMT
147640
8495
162
1014

Music

Download

Comments

ch_sufyan_tarar732
CHOUDHARY🤍🇿🇦 :
سب کا وہی مطلب ہوتا ہے پر کہتے ہیں *"میرا وہ مطلب نہیں تھا🧸
2025-07-29 12:09:50
2
jabbar.jutt938
jabbar jutt :
سچ تو یہ ہے کہ کوئی کسی کا نہیں سب بغیرت ہیں 😭😭😭
2025-07-29 19:13:30
0
andleeb404
م ح م و د :
جیسے تیسے میں بنا روئے چلی جاتی مگر کس لیے دیکھ لیا مڑ کے دوبارہ تُو نے بات رُخسار کی ہوتی تو کوئی بات نہ تھی آج تو روح پہ مارا ہے تماچہ تُو نے ۔۔۔
2025-07-28 17:51:57
16
kamranisrael01
kaمRaن(✧Д✧)→🖤🍃 :
uffff kiya lines hain 🥺
2025-07-29 19:59:36
0
arslanjutt4828
arslanjutt4828 :
اگر کوئی عورت تمہاری طرف رجوع کرتی ہے تو پھر اُس کی خاطر مر جاؤ کیوں کہ کوئی بھی عورت کسی مرد میں تب تک دلچسپی نہیں لیتی جب تک وہ مرد اس کی نظروں میں تمام مردوں سے عظیم نہ ہو.....!
2025-07-28 16:58:18
24
roxen2927
RoXeN«راؤ» :
وہ کسی کے ہاتھوں ٹوٹا ہوا شخص میری باری پہ دنیاداری سیکھ گیا RoظeN...
2025-07-29 10:28:33
7
zairabatool34
آنا فقط حسینی 🚩 :
15 din k liay BDL k Dekho srf attention km kro Baki SB do
2025-07-29 03:27:27
6
koigallnhn
𝑴𝑨𝑯𝑰🪽 :
*_ہر شخص اپنے ایمان کا پہلا گواہ خود ہے اس کا دل کتنا میلا ہے، اور کتنا پارسا ہے وہ بہتر جانتا ہے۔۔۔۔۔۔_* 🕊️🖤
2025-07-28 19:48:07
16
koja.mehar32
🎭 :
میری نظروں میں دونیا کا ہر تعلق غلامی ہے💯 اس لئے جتنے زیادہ تنہا رہو گے آزادی میں رہو گے 😏
2025-07-29 19:21:37
0
izharhassan168
Izhar Hassan :
ساری عمر رکھا ہے بھرم بے فیض رشتوں کا سچ پوچھو تو اپنے سوا کوئی اپنا نہیں ہوتا
2025-07-29 08:33:05
14
malikzameer279
Malik Zameer :
Oyee hoyee 😥
2025-07-29 08:05:29
3
goheremuskan
Gohar e Muskan :
Right💯
2025-07-29 12:46:14
3
sweetgirl_g2161
sweetgirl_g2161 :
آوے ہوئے لاجواب ہے لفظ ہے
2025-07-29 18:17:06
1
zari_mehar4422
Mehar-zadiii :
خاموشی کی چیخ سب سے اونچی ہوتی ہے لیکن یہ کانوں کونہیں دماغ اور دل کو پھاڑ دیتی ہے
2025-07-28 13:22:35
12
user225031891
تسلیم حیدر 777 :
ہائے
2025-07-29 08:26:41
2
rizwanshabbir005
(خاک نشین) :
ہم تھے ٹھہرے ہوۓ پانی میں کسی چاند کا عکس جس کو اچھے بھی لگے اس نے پتھر پھینکا!
2025-07-28 17:11:40
13
farhanchangwani26
بچو۔ بروھی :
💓نا پلاؤ پھر بھی زھر اگلیں گے💓
2025-07-29 06:23:27
6
hasnain373a
💕 😘 Hassan 💕😘 :
@💕 😘 Hassan 💕😘:اوپر نہیں کرنا ! سب ،نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درودپاک پڑھ کر ڈن کرتے جاؤ جزاک اللہ خیرا 🥀
2025-07-28 19:15:35
11
urmi_poet
🆄🆁🅼🅸 :
r8💔
2025-07-28 18:25:09
4
user108116660
Malik :
nice ❤️❤️❤️❤️❤️
2025-07-29 04:52:49
3
chaudharyshaaninmberdaar
🚫 چوہدری شانی نمبر دار 🚫 :
right💔😥
2025-07-29 04:39:58
3
shahidimran3055
Shahid imran🇵🇰🇴🇲🇴🇲🇵🇰 :
کمال الفاظ ہیں ♥️
2025-07-28 12:46:34
5
aadi.love6
☝️🌹اللّٰہ ھو 🌹☝️ :
پیار سے پلاؤ پی لیے گے اخلاص کے امرت
2025-07-29 19:04:56
1
mehboobaalam609
Mehboob Aalam :
تلخ حقیقت 💔💔
2025-07-29 06:21:07
4
To see more videos from user @hijaabofficial, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About