@outdoor.ghanche: *کسی ایک پریشانی کو اتنی اہمیت نہ دو کہ تم اپنے پاس موجود ہزار خوشیوں کو بھول جاؤ🥀 #foryou #fyp #grow #Outdoors

outdoor ghanche🦋
outdoor ghanche🦋
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 27 July 2025 15:14:38 GMT
214751
15895
183
894

Music

Download

Comments

zafarshahzad100
zafar Shahzad :
کسی ایک پریشانی کو اتنی اہمیت نہیں دو میری جان zafar تم اپنے پاس موجود ہزار خوشیوں کو بھول جاو 🥺
2025-07-29 01:49:23
11
zoya.shah.5
♦♥Zoya shah♥♦ :
🥀دنیا کا ہر تعلق ایک غلامی ہے، آپ جتنے تنہا ہیں اتنے آزاد ہیں
2025-07-28 06:49:29
66
alirazakg11
Ali Raza :
پتہ نہیں اور کتنی بار "خیر ہے" کہنے کی ہمت ہے مجھ میں...😔
2025-07-30 22:51:55
0
mashaalyousafxai1
مشال یوسفزئی :
:کُچھ بھی کامل نہیں ہے زندگی اُلجھن ہے تعلقات پیچیدہ ہیں نتائج غیر یقینی ہیں لوگ غیر معقول ہیں🖤
2025-07-29 19:35:15
6
sikanderjutt79
Sikander Jutt :
کسی ایک پریشانی کو اتنی اہمیت نہ دو کہ ۔ تم اپنے پاس موجود ہزار خوشیوں کو بھول جاو ۔🍂
2025-07-29 08:52:27
26
ch_aftab
CH_AFTAB_HAIDER :
کبھی کبھی ہم کسی کو اتنا چاہنے لگتے ہیں کہ اپنی ذات کو ہی بھول جاتے ہیں۔ محبت کا جذبہ خوبصورت ہے، مگر جب وہ حد سے بڑھ جائے تو انسان اپنی خودی اپنی عزت اور اپنی پہچان کو کھو بیٹھتا ہے۔ یاد رکھو، دوسروں کے دل میں اپنی جگہ بنانے سے پہلے اپنے دل میں خود کے لیے جگہ بنانا ضروری ہے۔ جو تمہیں جتنا چاہتا ہے، بس تم بھی اتنا ہی چاہو اس سے زیادہ نہیں۔ کیونکہ بے حد چاہنے کا انجام اکثر دل کے ٹوٹنے پر ہوتا ہے، اور جب دل ٹوٹتا ہے تو انسان اندر سے بکھر جاتا ہے۔ اپنی عزت نفس کو بچا کر محبت کرنا ہی اصل دانشمندی ہے۔ زیادہ چاہت حد سے بڑھی ،وابستگی، اکثر ہمیں غلامی کی اُس سطح پر لے جاتی ہے جہاں ہماری عزت نیلام ہو جاتی ہے۔ سچی محبت میں توازن ہونا چاہیے کیونکہ جو محبت عزت چھین لے، وہ محبت نہیں، ایک کمزوری ہے۔ خود سے وفادار رہو، تبھی کوئی اور تمہاری قدر کرے گا۔
2025-07-29 03:56:34
24
shoaibmujahid5
Shoaib :
ہم ہنستے ہیں، مگر دل رو رہا ہوتا ہے۔ تنہائی ہماری پہچان بن گئی ہے، اور خاموشی ہمارا سکون۔ جنہیں چاہا، وہی سب سے پہلے چھوڑ گئے۔ خواب آنکھوں میں ٹوٹ گئے، اور دل لفظوں سے خالی ہو گیا۔ زندگی چل رہی ہے، لیکن ہم کہیں پیچھے رہ گئے ہیں — بس سانسیں باقی ہیں، جینے کا جذبہ نہیں۔
2025-07-29 16:19:04
19
itsmeherefidahussain0
✮⃝🕊️ ᴈɪᴅᴀ ʜᴜᴤᴤᴀɪɴ ✮⃝🕊️ :
🥀:لوگ کہتے ہیں محبت میں بدعا نہیں دی جاتی لیکن کیسے جو شخص آپ کا ہاتھ پکڑ کر آپ کو سیڑھی کے ننانوے قدم چڑھائے اور ہر قدم پر ساتھ جینے مرنے کی قسمیں کھائے یہ یقین دلائے کہ زندگی میں جتنے رنگ اور خوشیاں ہیں سب کی سب ہماری بدولت ہیں غرض یہ کہ وہ آپ کو اتنا خاص بنا دے کہ آپ کو اپنی ذات سے بھی پیار ہونے لگ جائے پھر وہی شخص ننانوے قدم سیڑھی چڑھانے کے بعد خود منزل پر پاؤں رکھ کہ آپ کا ہاتھ چھوڑ کہ آپ کو دھکا دے دے وہ بھی صرف اس لیے کہ راستے کی مسافت آپ کے ساتھ طے کرنے کے بعد منزل پر پہنچ کے اسے کوئی اور پسند آجائے تو اس صورت میں اتنی طویل اونچائی سے گرا انسان گرانے والے کو کیسے معاف کر سکتا ہے بھلا ہوسکتا ہے کسی کا اتنا ظرف ہو مگر مجھے اس طرح گرایا اس نے کہ اگر اس کی سانس گلے میں اٹکی ہو اور شرط یہ ہو کہ میں اسے معاف کروں تو اس کی خلاصی ہوگی ... میں تب بھی اسے معاف نہ کروں🙂😭😭
2025-07-30 03:54:49
12
piyari_bint_e_hawa
🫰🥹✨🎀پیاری _بنت_حوا🦋🐣🥀🕊️ :
Assalamualaikum everyone reply me...?
2025-07-29 19:19:08
6
raheelrana16505
raheel rana :
background music name plz
2025-07-29 02:31:52
8
sabagondal75
❤️Gondal girl❤️ :
اگر ایک پریشانی ہزار خواہشوں سے بھی بڑی ہو تو؟؟؟
2025-07-29 14:14:18
25
samrashaf
samrashafqat :
دستِ نازک سے تراشیدہ نہیں لگتا میں کیوں، تجھے حسن کا گرویدہ نہیں لگتا میں تُو جو ہر روز نیا مشورہ دیتا ہے مجھے کیا تجھے عشق میں سنجیدہ نہیں لگتا میں۔۔۔
2025-07-29 18:46:03
9
muhammadali6384
Muhammad Ali :
caption jani❤
2025-07-28 16:17:14
7
abdullah.rajpoot0485
ᴱᴺᴰ〆Pʀɪᴍᴇ :
mari taraf sy gift ❤️
2025-07-27 16:14:38
10
abbasshajjar
SHAجoO_SHAIخ :
کسی ایک پریشانی کو اتنی اہمیت نہ دو کہ تم اپنے، پاس موجود ہزار خوشیوں کو بھول جاؤ 🙂
2025-07-30 03:53:47
15
amber..012
💔 :
captain piz ❣️
2025-07-28 15:45:27
8
itx_jalaliii_47
❣︎𝙞𝙣𝙣𝙤𝙘𝙚𝙣𝙩❣︎☻︎シ︎ :
ہر وہ شخص بہت انمول ہے، جو " آپ کو "مرجھانے نہ دے۔ ♡
2025-07-28 17:10:15
21
5446haiqa
Haiqa :
کاش تعلقات وضاحت کے محتاج نہ ہوتے بلکہ احساس خود بولتا کہ کون کتنا اپنا ہے!!🫠🔥
2025-07-30 14:51:24
7
mrkhan148318
꧁.💕𝙎𝙬𝙚𝙚𝙩 𝙝𝙚𝙖𝙧𝙩 💖.꧂ :
asal mn insan hamesha un chezo dakhta h jo uske ps ni h
2025-07-30 09:32:03
0
khalil826422
Khalil Ahmed :
Lekin wo ek pareshani sabh khushyon ko Bhula deti ha 😔
2025-07-28 18:11:16
8
rameenlove4321
♥️شزاء شہزاد ♥️ :
@Shoaib:ہم ہنستے ہیں، مگر دل رو رہا ہوتا ہے۔ تنہائی ہماری پہچان بن گئی ہے، اور خاموشی ہمارا سکون۔ جنہیں چاہا، وہی سب سے پہلے چھوڑ گئے۔ خواب آنکھوں میں ٹوٹ گئے، اور دل لفظوں سے خالی ہو گیا۔ زندگی چل رہی ہے، لیکن ہم کہیں پیچھے رہ گئے ہیں — بس سانسیں باقی ہیں، جینے کا جذبہ نہیں۔
2025-07-29 20:09:31
3
ihamzakhan06
Hamza~i~🦋🌹 :
:سب کچھ عارضی ہے جذبات ،خیالات، منتظر لوگ اور دنیا 🌚❤️‍🩹
2025-07-30 18:02:19
1
anjan_075
Anjan_♡ :
::حق دے کر مجھے اپنی نایاب محبت کا تم نے مجھے سب سے حسین بنا رکھا ہے ✨
2025-07-30 17:27:16
2
bilawal.bhangwar.baloch
⚠ بلاول ڀنگوار بلوچ ⚠ :
kaise editing krty ho
2025-07-30 06:47:50
1
To see more videos from user @outdoor.ghanche, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About