@alamarajanasirabbasjafr2: حکومت ہوش کے ناخن لے، زائرین کو زیارت سے محروم نہ کرے، حکومت جان لے کہ یہ زیارت ہماری عبادت ہے، آپ زمینی راستے سے جانے نہیں دے رہے تو دوسرا راستہ فراہم کریں۔ لوگوں کو سہولت دینا حکومت کی ذمہ داری ہے علامہ راجہ ناصر عباس #allamarajanasirabbasjaffri #fypシ゚viral #allamarajanasirabbasjaffri #foryou #foryou #fypシ゚viral
government pabandian laganay k bajaey security provide karey zaireen ko
2025-07-28 02:10:31
0
میری وارث ہیں کربلا والے 🤲🏻 :
😭😭😭😭😭plz
2025-07-27 18:39:13
0
sajjad ali :
nice
2025-07-27 18:30:12
1
Ammar Hyder pandah :
right
2025-07-27 18:04:11
1
Syed zada 512 :
beshak 💓💯
2025-07-27 18:23:44
1
Zain Ali 77 :
go ❤️❤️❤️❤️
2025-07-28 02:22:07
0
Syed Shah :
ہم اربعین کے زمینی سفر کی رکاوٹ کی پرزور مذمت کرتے ہیں۔
2025-07-27 18:06:22
22
Aijaz Thaheem 🌼 :
ہم نے اس سفر عشق میں ہاتھ کٹوائے ہیں جانیں دی ہیں تم کون ہوتے ہو ان حسینیوں کا راستہ روکنے والے۔
زائرین سفر عشق پر روانگی یقینی بنائیں۔
🚩👑
2025-07-27 18:34:34
14
malki :
بجائے اس کہ قانوں دھشگردوں کو لگام دیں یہ زیارت پہ نہ جاںے کی تجویز دے دی
شرم کی بات ہے
2025-07-27 18:28:52
11
Syed M Nazar abbas :
inshallah zeyart ko jayn gy
2025-07-27 17:35:57
6
Baltistani :
اے اللہ! مجھے دنیا میں امام حسین علیہ السلام کی زیارت اور آخرت میں اُن کی شفاعت نصیب فرما۔
مجھے ان کے پاکیزہ مزار کی زیارت سے محروم نہ فرما،
اور اگر حالات نے مجھے روک دیا ہے تو بھی مجھے زائرین کا ثواب عطا فرما،
بے شک تُو میرے حال سے خوب واقف ہے، اور تُو سب سے زیادہ رحم کرنے والا ہے۔
2025-07-28 00:36:01
1
Hassan Ali Gilgiti 🇵🇰 :
حکومت کا فیصلہ اچھا ہے تاکہ ایران سے پاکستان اسلحے کی خفیہ سپلائی ختم ہوگی
2025-07-27 18:47:06
1
Asif Bloch :
Iran 🇮🇷 munafiq nikla Jo rasta na khola to
2025-07-27 18:08:03
1
انا پرست💔 :
زائرین امام حسین ع کو سفری سہولیات اور سیکیورٹی دینے کی بجائے اربعین حسینی کےلیے جانے پر پابندی بہت بڑا ظلم ہے شعیان حیدر کرار بھی پاکستان کے شہری ہیں انکی سیکیورٹی حکومت کی ذمہ داری ہے اور کسی بھی ملک میں سفر کرنا انکا آئینی اور قانونی حق ہے نواسہ رسول ص کے چہلم پہ جانے والے زائرین کو روکنے والے اپنے فیصلے پہ نظر ثانی کریں تاکہ جلد زائرین اپنی منزل تک پہنچیں
2025-07-28 03:04:09
1
Sadaf Syeda :
moula abbas a.s hamari madad karo moula karbala jana hai hum sub logon nay 🙏😭
2025-07-27 18:12:35
3
muskan jafri :
مولا اپنے عزاداروں کے دل نہیں توڑے گئے انشاءاللہ مولا خود مدد کرے گے
2025-07-28 02:22:02
1
ZAWAR ATIF ALI 💫 :
اغا صاحب بلوچستان کے حالات اب تو کچھ صحیح ہیں جب ہم گئے تھے تب حالات بہت خراب تھے کاروائی کے چکر تھے اب تو الحمدللہ صحیح ہے راستے یہ ہمیں مولا حسین کی زیارت سے محروم کر رہے ہیں😭
2025-07-28 01:53:48
1
Sadaf Syeda :
moula pak hamsrey liye asani karey bas khuda key liye army laga den na Jo hamesha lagayi hai tu Karen kuch hum Shia sara sal dekhtey hsin karbala jana hai plz madad karey hamari aur Jo Jo jana chata hai karbala wo jaye bye road 🙏🙏🙏🙏
2025-07-27 18:11:58
0
لالٹین ماما :
اربوں کا بجٹ کس چیز کا لیتے ھیں ۔ عوام کاخون نچوڑ دیا ھے ۔ اور سیکورٹی دے نہی سکتے ۔کیسے حکمران ھیں ۔ ھم لعنت کرتے ھیں اسیے حکمرانو پر
2025-07-27 20:15:47
3
Ali Hassan 985 :
Inshallah jai gy 🥰🥰
2025-07-27 18:06:28
3
یا صاحب الزمان ادرکنی :
اللہ پاک تمام علماء کرام کی حفاظت فرمائے آمین 🤲🥰🥰🥰
2025-07-27 18:09:46
2
shaman :
InshaAllah
2025-07-27 17:40:16
2
zawarchtayyab.12 :
@Montzir Ali:مولا اپنے زواروں کا دل 💓 نا توڑنا ان کو بلانا اپ۔ے پاس 😭😭😭😭😭😭
2025-07-27 20:44:49
1
To see more videos from user @alamarajanasirabbasjafr2, please go to the Tikwm
homepage.