@jalalmehsood1: خیبر تیراہ میں جو ظلم ہوا۔ اس کا میں شدید الفاظ میں مزمت کرتا ہو ایک انسان کا بےگناہ قتل کرنا پوری انسانیت کی قتل ہے پختون قوم کو اس دشتگردی کو ختم کرنے کے لٸے ایک مضبوط اتحاد کی ضرورت ہیں اور اس کے لٸے سارےقباٸل جمعہ ہوکر تین مہینے کے لٸے اسلام آباد کو بند کرو چارو طرف سے۔ پھر میں دیکھتا ہو کہ دشتگردی ختم ہوتی ہیں کہ نہیں عوام چاہے وہ کسی بھی پارٹی سے ہو قباٸل پر جو ظلم ہورہاہیں اگر قباٸل علاقوں کو دوسرا فلسطین کہے تو بلکل ٹھیک ہوگا ۔ اور ہمارے فیلڈ مارشل سٹیج پر کھڑا ہو کر خود کو بہت بڑا سمجھتا ہے اے پختون قوم جھاگ جاٶ قباٸیل پر بہت ظلم ہورہاہیں عمران خان کے حکومت میں تو نہ کوٸی ڈرون ہوا تھا۔ عمران خان کے حکومت میں قباٸل علاقوں میں بلکل امن و آمان تھا جیسے ہی عمران خان کی حکومت ختم ہوٸی۔ قباٸل علاقوں میں حالات خراب ہوا۔ دشتگردی آسمان تک پہنچ گٸی۔ بس اس کے پیچھے ایک ہی وجہ ہے۔ کہ عمران خان ظالم نہیں تھا۔ اور آج جو کرسی پر بیٹھا ہے۔ وہ ظالم مکار اور غدار ہیں ۔