@brokentears3: خاموشی اختیار کر لیں مگر گلہ مت کریں۔ گوشہ نشیں ہو جائیں، مگر اپنا معیار مت گرائیں عزت نا ملے تو کنارہ کشی کر لیں وقت کی بھیک نہ مانگیں عزت اور محبت کے بغیر ، کسی رشتے کا وجود نہیں عزت وہ نہیں جو باتوں سے ، سنائی جاتی ہے عزت وہ ہے جو عمل سے دکھائی دیتی ہے۔ 💔💔💔 #foryou
نہ ہونے کا احساس سب کو ہے😩
موجودگی کی قدر کسی کو نہیں ❤️🩹
2025-07-29 09:35:49
3
user4583818187487 :
جب کسی سے پیار کرو تو اسے اسکی کمیوں کے ساتھ اپناؤ دنیا میں کوئی پرفیکٹ نہیں ہوتا۔
2025-07-29 04:14:16
31
Musa Bhatti :
اور پھر میں نے اس سے دوبارہ رابط کرنے کی کوشش نہیں کی کیونکہ میں اُس کی نظر میں اپنی اہمیت کو ختم ہوتے نہیں دیکھ سکتا تھا ۰۰۰🥺💔
2025-07-28 13:44:52
62
M. 𝗙𝗮𝗿ح𝗮𝗻..۱ :
بولوں یا نہ خاموشی اختیار کر لو، فرق تو رشتے کو ہی پڑنا ہے۔ اس سے اچھا خاموش رہ لو کہ منہ سے سخت الفاظ نہ نکل جائے🥲❤🩹
2025-07-29 02:07:20
2
Anam :
پتہ نہیں یقین تب ہی کیوں ٹوٹتا ہے جب ہم بےحد یقین کر چکے ہوتے ہیں😞
2025-07-28 21:15:21
7
♥︎ اللّٰــہ والـی ♥︎ :
کیا آپ عشق رسول ﷺ میں بھیگے ہوئے درود پاک لکھنے کی ڈائری کے سفر کا آغاز کرنا چاہتی ہیں؟
یاد رہے یہ گروپ صرف اسلام کی شہزادیوں کے لیے ہے۔۔۔اقا جان جاناں ﷺ کی دیوانی انباکس میسج کریں وہاں اپکو نمبر عرض کیا جائے گا۔۔۔
2025-07-30 07:44:20
16
*𝘾𝙝𝙚𝙚𝙢𝙖.𝙒𝙧𝙞𝙩𝙚𝙨*🥀 :
sad log kidr hen 🥀❤️🩹😓
2025-07-29 07:23:22
4
Chuxii🐣 :
Allah me bht thak gyi ho mere lye asani or sukoon paida kr Allah Zalim logon ko un k anjam tak pouncha😭😭😭
2025-07-29 06:05:48
22
I ᥫᩣ :
ye line send kr den
2025-07-28 16:46:47
9
Syed zadi :
خاموشی اختیار کر لیں مگر گلہ مت کریں, گوشہ نشیں ہو جائیں، مگر اپنا معیار مت گرائیں عزت نا ملے تو کنارہ کشی کر لیں وقت کی بھیک نہ مانگیں عزت اور محبت کے بغیر ، کسی رشتے کا وجود نہیں عزت وہ نہیں جو باتوں سے ، سنائی جاتی ہے عزت وہ ہے جو عمل سے دکھائی دیتی ہے۔
2025-07-29 00:21:24
27
MinChinآبادی PrinCess🥀 :
وہ بچھڑے گا تو صدمے سے مر جائے گا۔۔
شروع شروع میں ہم نے بھی یہ وہم پالے تھے۔۔
2025-07-30 05:40:36
13
irfa nawaz نمبردار :
K yr ma itana hi bora tha😭
2025-07-29 03:35:48
7
minahil Fatima :
NO LOVE:*منایا نہیں گیا مجھ سے اِس بار ____* ❤🩹🥺
*اُس کی ناراضگی میں آباد کوئی اور تھا*💔🥲
2025-07-29 03:02:38
9
ᗰᵃᏥᵃ𝐫🧘♂ :
تم ٹہرے چھڑتے سورج کے پجاری
میں جو لوگوں کو ان کے عروج پر چھوڑتا ہوں❤️🔥
2025-07-30 01:47:47
3
bint-e-hawa :
تمہارے آخری کچھ دنوں کا سلوک
میرے ایک گہرے یقین پر سوال کھڑا کر گیا
2025-07-29 03:12:34
13
minha0330 :
oy yr 🥺💔
2025-07-30 17:40:03
1
ꫝꪑꪀꪖ :
Lines paste ker do Plzz
2025-07-29 04:19:04
3
maas :
husband and wife k rishty may yea k say mumkin hy
2025-07-29 05:16:39
3
XOXO🔥 :
ya background music kis nat ka Hy plz btado koi 🥺kitny Saal se dhondre hu
2025-08-01 03:42:26
2
🌷 سیّدہ🤍امرحہ🌷 :
exactly 💯
Jahan izt na ho apni zat ki na qdri ho wahan khamoshi SE chup chap side ho Jane me behtri h
2025-07-28 19:19:56
9
fizza ali :
😥 سُنو کُچھ وقت لگے گا زخم بھرنے میں🥹
ہائے میرے دوست آخری وار بہت گہرا تھا❤️🩹
2025-07-28 21:33:21
13
Alone Rajpoot💔 :
اگر کوٸ انسان اپکو قدم قدم پر ذلیل کرے اپکا ھونا نا ھونا اسکے لیے کوٸ معانی نہ رکھتا ھو لیکن اپکو پھر بھی ھر وقت اسکی فکر رھے اسکا خیال رھے ذلیل کرنے کے بعد ھی وہ شخص اپکو برا نا لگے تو اسکی کیا وجہ ھوسکتی ھے💔
2025-07-30 02:55:12
8
Noor _malik :
need below caption...
2025-07-28 15:08:06
8
Hareem fatima :
it's reality Jo ankh khuli to aik khwb tha
2025-07-28 06:00:01
18
zoi :
jin se love krny waly log ziyada ho wo kisi se b love ni krty💔
2025-07-29 03:31:06
3
To see more videos from user @brokentears3, please go to the Tikwm
homepage.