@pml.n.official1: خیبرپختونخوا لائیو اسٹاک ڈیپارٹمنٹ سے 80 سرکاری گاڑیوں کا غائب ہونا محض کرپشن نہیں، یہ ایک مجرمانہ سازش ہے۔ 2007 سے 2021 تک خریدی گئی 200 سے زائد گاڑیوں میں سے 80 کا کوئی ریکارڈ موجود نہیں , نہ فیلڈ میں، نہ دفاتر میں۔ یہ سب کچھ علی امین گنڈا پور کی وزارت اور عمران خان کی سرپرستی میں ہوا۔جس سے ثابت ہوتا ہے کہ تحریک انصاف کا "نیا پاکستان" دراصل سرکاری وسائل کی بندربانٹ کا منصوبہ تھا۔
ایسے ھی تو 1947 سے 2018 تک پاکستان کا قرض 27 ہزار ارب۔ اور باندر کی حکومت کے خاتمہ پر قرض 62 ہزار ارب تک پہنچا۔ یونی صرف پونے چار سال میں پاکستان پر قرض دگنے سے بھی زیادہ ھوا۔ حیرت انگیز بات ھے کہ اس پونے چار سال میں صرف ایک پراجیکٹ وہ بھی نامکمل پشاور بی آر ٹ۔
2025-07-28 10:31:45
17
AMIN :
wow very good
2025-07-29 14:22:37
0
Maqsood Bhatti :
میں ایک محب وطن پاکستانی ہوں میں سمجتا ہوں عمران خان نہ تو اچھا مسلمان ہے نہ ھی اچھا انسان ہے نہ محب وطن پاکستانی ہے. مجھے دکھ اس بات کا ہے کچھ پاکستانیوں کو اس نے جھوٹ سے گمرہ کیا لوگوں کو اس کے کردار کا پتا ہے مگر ہم نفرتوں کے اس قدر عادی ہو چکے ہیں کہ دوسروں سے نفرت کی وجہ سے اس جھوٹے منافق چھوٹے دجال کو اپنا نجات دھندہ سمجھ رھے ھیں. اہل جنت کی چار نشانیان؛ مسکراتا چہرہ - نرم زبان - رحم کرنے والا دل - عطا کرنے والا ھاتھ. الله رب العزت سب کو یہ اوصاف عطا فرمائے. آمین یا رب العالمین
2025-07-28 10:45:17
13
khan baba :
واہ رہ صحافت صبح سے شام تک عمران خان کے پی کے عمران خان کے پی کے پی ٹی آئی کے پی کے علی امین کے پی کے عمران خان پی ٹی آئی جیسے باقی ملک سارا چاند پہ پہنچ گیا
2025-07-28 10:54:30
1
its.innocent_boy :
سرکاری افسر کرپٹ ہو تو حکومت کو شکایت کرتے ہیں لیکن اگر حکومت ہی کرپٹ ہو تو اب ہم کسے شکایت کرے 😞
2025-07-28 07:53:22
20
ریاض نمبردار :
سب بکواس ھے
2025-07-28 10:21:44
0
ashraf qureshi :
چور۔نیازی۔
2025-07-28 13:43:07
11
waseem jawed :
certified ghari choor Imran Khan
2025-07-29 15:57:36
0
Lp :
Pti 🤣🤣🤣
2025-07-28 09:59:57
0
N :
❤️❤💘تھوڑا اور انتظار کریں پورا کے پی کے صوبہ ھی غائب ھو گا 💘❤❤
2025-07-28 12:23:51
4
Ahmad mustafa :
آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا
2025-07-28 13:36:09
7
Waseem Khan :
ایماندار، نیک، صادق آمین حکومت کے،پی،کے
پی،ٹی،آئ کو برباد کرنے کے لیے کے،پی،کے کی حکومت کافی ہے،
صاف چلی شفاف چلی
2025-07-28 09:56:17
6
kamran jani2222 :
@😂😂😂😂صادق اور امین لوگوں کی حکومت ہیں اسلئے
2025-07-28 16:27:12
3
aliabbassial63 :
پی ٹی ائی چور پارٹی
2025-07-29 07:35:14
1
userSajo :
ابھی تک تو حکومت میں ہیں جب حکومت ختم ہو گی پھر کارنامے سامنے آئیں گے
2025-07-29 12:47:52
1
Qaim Mahmood :
صادق اور امین کی حکومت ھے لعنت ان پر جو اس فتنہ کو لیڈر مانتے ہیں
2025-07-28 17:33:55
1
SOLDIER :
نہ کریں، یہاں تو مدینہ کی ریاست قائم ہے12 سالوں سے، 😅
الله تعالٰی نے یونیورسٹیاں بچا لیں، یہ تو انکی زمین بھی بیچنے والے تھے۔
2025-07-28 13:59:11
2
Jamil Qureshi :
پی ٹی آئی میں سارے چور چور کوئی چھوٹا چور کوئی بڑا چور 😂😂
2025-07-28 21:22:12
1
🦅ZAHID>KHAN🦅 :
kpk ko pti ne bilkul tabah ker deya or kpk awaam so rahe ha in ko is government k khilaf niklna caheya
2025-07-28 15:06:40
3
Riyaz Hussaincheema :
کے پی کے میں۔ مدینہ کی ریاست بنانے والے کی حکومت ہے
2025-07-29 16:49:25
0
user2751483224397 :
pti ko khtam karu
2025-07-28 13:37:02
1
X :
love you pmln 🥰🥰🥰
2025-07-28 10:42:14
3
Nasir Dar :
گنڈا پور کے پاس ہوگا
2025-07-28 12:38:28
2
shamskhanmwt4 :
ایماندار، نیک، صادق آمین حکومت کے،پی،کے
پی،ٹی،آئ کو برباد کرنے کے لیے کے،پی،کے کی حکومت کافی ہے،
صاف چلی شفاف چلی
2025-07-28 14:40:25
1
To see more videos from user @pml.n.official1, please go to the Tikwm
homepage.