@samaadigital: We need resources to send 2.5 crore children to school | Samaa Debate With Iftikhar Ahmed #samaatv #SamaaDebateWithIftikharAhmed #IftikharAhmed #Education #AhsanIqbal #Schools
ترجیحات تو میٹرو بس سروس اور میٹرو ٹرین ہے ۔۔۔۔ تعلیم تو ن لیگ کی ترجیحات میں شامل ہی نہیں ہے
2025-07-28 09:23:45
3
Fakhar.e.alam :
وسائل تو ججز۔ جرنیلوں۔ بیوروکریسی اسمبلی ممبر کی مراعات میں لگا دیے ہیں۔
2025-07-28 10:31:20
2
محمد جہانگیر اعوان :
ان وزیر صاحب کو بتائیں کہ سر اپنی عیاشیوں اور پروٹوکول میں پچاس فیصد کم کر لیں ملک سدھر جائے گا اس ملک تباہی اشرافیہ ھے اور دوسرا تباہی عوام کی بزدلی ھے
2025-07-28 08:45:20
9
mohammadfarooq1122 :
او بھائی انہوں نے تو جو چلتے ہوئے سکول تھے جن کی بلڈنگیں آل ریڈی بنی ہوئی ہیں اچھی خاصی ان کو بند کر کے پیف کو دے دیا ہے پرائیویٹ کر دیا ہے انہوں نے تو ٹھیکہ لے رکھا ہے ملک کو تباہ کرنے اور تعلیم کو تباہ کر رہے ہیں
2025-07-28 08:28:15
6
Muhammad Kamran :
Mr. Aristotle , wht u doing in govt?? Its ur third time in power as a planning manager, and what u did, isntead of filling ur pockets,
2025-07-28 08:46:44
3
Ch Abdul Aziz :
اپ سب کے خرچے کہا سے اتے ہیں
2025-07-28 08:13:00
7
rao riaz :
پوری مسلم لیگ ن نے جھوٹ بولنے میں پئ ایچ ڈی کی ہوئ ہے
2025-07-28 12:28:15
2
Dr Asad Hameed Ghazi :
بالکل وسائل تو سارے پچھلے 40 سال سے آپ لوگ لوٹ لوٹ کر لیے جا رہے آپ لوگ
2025-07-28 10:31:39
2
www.edu.com :
resources can be generate why you didn't want to increase export
2025-07-28 08:53:56
1
؛Azeem Ghumman :
یہ ڈاکو 45 سال سے حکومت کرتے آئے ہیں اربوں کے اشتہارات دے دئیے لیکن سکول کے لئے پیسے نہیں
2025-07-28 11:51:57
2
user62634810602 :
وسائل بھی تو لوٹ تم ہی باہر لے گئے
2025-07-28 12:27:25
1
muhammad :
76 saal se kiy kya
2025-07-28 12:04:13
1
Mohammad :
جب تک پاکستان پر نون لیگ پیپلز پارٹی اور اسٹیبلشمنٹ جیسی نجاستیں مسلط رہیں گی پاکستان ترقی نہیں کر سکتا اس کے بچے سکولوں میں نہیں جائیں گے کیونکہ اسی میں ان پارٹیوں کا بھلا ہے
2025-07-28 14:55:17
0
Abdullah Allah ka Ba :
So we don’t have means but also have means but it’s not on priority list.
2025-07-28 13:28:10
0
Abu Rohan Malik Kashmiri :
🤣🤣🤣🤣
IMF dollar 💵💰 Tum Khao wasayel Kya chayeh Tex Tex Tex
2025-07-28 12:42:27
0
M :
اس ملک کے وسائل تین ماہ مئیں تمام وسائل ھو سکتے ئیں۔آئ ایم آیف کی ضرورت نئیں ھو گی۔اندرونی ڈیفی سیٹ ختم ھو جاۓ گا۔کرپشن بند۔اشرافیہ کی سہولت بند،لوٹا ھوا مال واپس،سعودی طرزپر لوٹا مال واپس،کرپٹ سیدھا اوپر۔
2025-07-28 13:10:32
0
دل دا جانی :
ہمارے بچے تو سب پرائیویٹ سکولوں میں پڑھتے ہیں احسن صاحب کے اپنے حلقے میں سرکاری سکولوں میں بچوں کی تعداد زیرو ہے
2025-07-28 13:21:44
0
Zubair Khan :
75سال ہو گئے ہیں یہ مساہل کب حل ہوں گے
2025-07-28 13:18:40
0
Rashid Khan :
47
2025-07-28 12:15:54
0
tanveerhussain5389 :
70sal say wasil nhi bny
2025-07-28 14:34:46
0
waheed sarwar :
وسائل بنیں گے کرپشن ختم ہونے سے اور یہ یہ ارسطو کہتا ہے کہ کرپشن سے بھی ملک ترقی کرتے ہیں اور کچھ کہتے ہیں کرپشن تو ملکوں میں ہوتی ہے یہی اس ملک کی چور جماعت پیسے کھائے جاتے ہیں اور جو ہمارے چوکیدار ہیں وہ کہتے ہیں کرپشن کی بات مت کرو یہ ہم نے بھی کھانا ہے اپ بھی کھاؤ کرپشن کی بات مت کرو کرپشن ختم نہیں ہوگی کرپٹ لوگوں کو لٹکایا نہیں جائے گا تو غریب کا بچہ نہیں پڑھ سکے گا غریب ادمی علاج نہیں کرا سکے گا غریب کا چولہا نہیں جل سکے گا ایک ہی حل ہے کہ کرپٹ کو چوک میں لٹکایا جائے یہی اس ملک کی ترقی کا اخری حل ہے خواہ وہ کسی بھی ادارے کا ہو سیاستدان ہو چوکیدار ہو جج ہو بیوروکریٹس ہو عمران خان یہی چاہتا تھا کہ کرپشن اور کرپٹ لوگ ختم کیے جائیں ملک خود بخود خوشحال ہو جائے گا
2025-07-28 11:45:42
0
M Mudassar Khan :
ni ni ni ye b Imran Khan ki waja SE he hn bahir ,,,srif Imran Khan he Bhai ,,,
2025-07-28 13:41:14
0
Gull Gull :
امپوڈت چپڑاسی ٹولہ چوری والے پیسے واپس لے آئیں پاکستان 10 بار بن جائے گا
2025-07-28 12:47:54
0
Zahid :
بدقسمتی ہے کہ ایسے لوگ حکومت کے ارسطو ہیں 🥺
2025-07-28 10:32:12
0
To see more videos from user @samaadigital, please go to the Tikwm
homepage.