میں دُعا کرتی ہوں ، اللہ تعالیٰ تمہارے دل کو تکلیف دینے والی ہر چیز کو شفا عطا فرمائے۔ جو بھی تمہاری قیمتی آنکھوں سے آنسو بہا رہا ہے، جو بھی تمہارے دل کو توڑ رہا ہے — چاہے وہ پریشانی ہو، غم ہو، بےچینی ہو، یا کوئی نقصان — جو بھی تمہیں تکلیف دے رہا ہے، اللہ اُس سب کو دُور فرمائے اور اُس کے بدلے تمہیں اُس سے بہتر چیز عطا فرمائے۔ آمین🥹♥️✨
2025-07-28 17:42:34
31
pakeeza12 :
یہ میرے ساتھ بھی ہوا بہت درد دہ لمحہ ہوتا ہے
2025-07-28 17:15:43
147
F A R A Z :
﷽❤الله تعالیٰﷻ❤حضرت محمدﷺ ❤️🤲
2025-07-28 16:33:11
149
Qasim Gujjar :
kash mujhy aesi bv mil jati bari hasrat h naikseerat bv mily
2025-07-28 16:40:47
35
شمریزUS1997 :
مہربانی مکمل سنیے گا ودیو 🌹🤲🤲🤲🤲
2025-07-28 16:54:46
12
Farhan Awan ✌️🚩 :
Kon comment parna aia ha
2025-07-29 06:33:37
1
H A Rehman :
کاش علماء طلبا کو دین کے ساتھ ہنر بھی سکھائیں تاکہ وہ لوگوں کے محتاج نا ہوں ۔۔۔محنت کریں اور اپنا کمائیں کھائیں
2025-07-28 16:40:29
69
ADNAN RAJPUT :
لاکھوں روپے خود پر خرچ کرتے ہیں اور امام مسجد کو 20 ہزار تنخواہ دیتے وقت بھی زیادہ لگتی ہے 🥺