خبردار اگر فوج کو پے انگلی اٹھائی❗
فوج نے بہت قربانیاں دی ہے 1971 میں بنگلہ دیش ہار گئے 1984 میں سیاچین ہار گئے 1999 میں کارگل ہار گئے 2019 میں جموں کشمیر ہار گئے , 2021 پختونخوا ہاتھ سے نکل چکا سمجھو، اور 2026 بلوچستان بھی۔
دنیا میں افواج صرف جنگیں لڑتی ہیں۔ یہ پاک فوج ہی کی ہمت ہے کہ وہ ملک کے دفاع کے ساتھ کھیتی باڑی، پراپرٹی ڈیلنگ، شادی ہال، الیکشنز اور کئی قومی اداروں کو چلا رہی ہے۔ حتی کہ محب وطن سیاسی پارٹیوں کو بنانے، چلانے اور حکم نہ ماننے کی صورت میں گرانے کے فرائض بھی انجام دے رہی ہے۔۔۔ ملک تو اسلام کے نام سے بنا تھا اور ایٹمی ہتھیار کے باوجود اسرائیل کے خلاف فلسطين کے لیے کچھ نہیں کرسکتے اور ہمسایہ ملک افغانستان پر بمباری کرسکتے ہیں جو کہ 50 سال سے اس منافقت میں اڑے ہوئے ہیں۔۔۔🖐🏻🖐🏻🖐🏻
اللہ ہماری حفاظت کرنے والوں سے ہماری حفاظت فرمائے آمین ۔۔
اور کوئي خدمت؟؟
2025-07-30 13:11:25
27
محمد فاروق 🇸🇦 :
باجوڑ میں ایک بار پھر ڈالر کمانے کی جنگ شروع کر دی گئی💔😢
2025-07-30 04:31:38
114
🇬🇧❤️🇦🇫❤️ :
Dollar 💵 army
2025-07-30 22:00:37
16
Rao Shakeel :
I love pak army Pakistan zindabad
2025-07-31 04:39:06
0
Yasar Shahzad :
Pakistan Army Zindabad
2025-07-31 07:54:44
0
صدقال-صاحب :
غدار وطن عمران خان نیازی
2025-07-31 13:45:17
1
Allu Da :
♥️🤲♥️♥️804🤲🤲♥️♥️♥️♥️
2025-08-01 21:36:24
0
Asim Butt3103 :
Only dollars army
2025-07-30 19:17:29
8
saad125 :
i miss you khan 😢😢😢
2025-08-02 04:44:04
0
𝓜𝓻 𝓝𝓐𝓓𝓔𝓔𝓜 𝓓𝓾𝓫𝓪𝓲😎 :
قاتل فوج
2025-08-01 14:34:30
1
😸Aysha KoKo😸 :
پتہ نہیں پشاور ثواب بھی مردان اور چارسدہ والا کیوں خاموش ہے کیوں کل تم لوگوں پر نہیں ا سکتا یہ یہ حالت🥹🥹
2025-07-31 08:53:28
9
Gulwadood Agha :
پاکستانی فوجی جرنیلوں کی تاریخ کا بغور مطالعہ کریں تو یہ بات کھل کر سامنے آتی ہے کہ بیشتر جنگیں ملکی مفاد کی بجائے ذاتی مفادات کی بنیاد پر لڑی گئیں۔ ان جرنیلوں نے امریکہ اور یورپ سے اربوں ڈالرز حاصل کیے، اور اس دولت کو ذاتی جائیدادوں، کاروباروں، اور غیر ملکی اکاؤنٹس میں منتقل کیا۔
آج پاکستان کے 194 میں سے 100 سے زیادہ ریٹائرڈ جرنیل بیرونِ ملک رہائش پذیر ہیں۔ ان کے پاکستان میں کوئی مستقل رہائش، کوئی جڑ یا کمٹمنٹ نہیں۔ وہ اپنے عہدوں سے فائدہ اٹھا کر باہر جائیدادیں بناتے ہیں، کاروبار کھولتے ہیں، اور ریٹائرمنٹ کے بعد ملک چھوڑ جاتے ہیں — جیسے ان کا اس ملک سے کوئی تعلق ہی نہ ہو۔
پاکستان میں طالبان کی تشکیل میں بھی انہی اداروں کا کردار رہا ہے۔ کبھی "اچھے طالبان" اور کبھی "برے طالبان" کے نام پر قوم کو تقسیم کیا گیا، عوام کو آپس میں لڑایا گیا، اور فرقہ، نسل، زبان و علاقہ کی بنیاد پر فسادات کروائے گئے۔
اس تمام کھیل کا نتیجہ یہ نکلا ہے کہ ملک میں تعلیم، روزگار اور انصاف ناپید ہیں۔ نوجوان مایوس ہیں، اور لوگ بڑی تعداد میں ملک چھوڑنے پر مجبور ہو چکے ہیں۔ اس وقت پاکستان میں ہجرت کی شرح دنیا میں سب سے زیادہ ہے — اور یہ ایک خطرناک اشارہ ہے۔
قوم کے اصل دشمن وہ لوگ نہیں جو باہر سے آ رہے ہیں، بلکہ وہ ہیں جو اندر بیٹھ کر نظام کو کھوکھلا کر رہے ہیں۔ سوال یہ ہے: کیا ہم اب بھی خاموش رہیں گے؟
2025-08-01 20:17:09
0
Asma Forex :
is waja se Imran Khan band hai
2025-07-31 17:09:13
0
❤️Mama Faris❤️ :
کمال ھے ناں یہ لوگ اپنا ہی ملک فتح کرنے میں لگے ہیں 💔💔💔
2025-07-31 09:17:24
10
Shafi Ullah :
dollar army 😀
2025-07-30 17:58:54
11
ali mohammad :
PAKISTAN 🇵🇰 ARMY ZINDABAD ✌✌
2025-07-30 23:44:31
0
1234 :
804🥀🌹🥀🌹👍👍👍🤲🤲🤲
2025-07-31 19:26:31
0
Riffat :
@Riffat: ❤❤❤❤: imran Khan shab Zindabad 🥰
2025-07-31 15:05:53
3
خطرناک پھٹانی :
میرا مرشد 🥺🥺
2025-08-01 05:46:52
3
Hafiz Ullah :
don't lose Our keptan, this is last chance for Awam
2025-07-30 16:04:40
2
Hope :
ایک ملنگ نے کہا تھا میں تو برداشت کر لوں گا تم سے برداشت نہیں ہو گا جو یہ تمہارے ساتھ کریں گے۔ ابھی بھی وقت ہے کوفہ ثانی بننا چھوڑ دیں۔ اپنے حق کیلئے ایک جان ہو کر نکلیں
2025-07-31 12:39:34
4
To see more videos from user @wajid.khan2983, please go to the Tikwm
homepage.