اللہ تعالیٰ آپ کو ھمیشہ اسی طرح پاکستان مدد کرنے کی کوشش پر ھر پاکستانی آپ کے ساتھ ہے
2025-07-29 00:11:41
14
Saddam Hassni :
شکر ہے اس صاحب کا ضمیر زندہ ہے ❤️
2025-07-29 07:40:45
40
Raja sikendr :
گنا کے کاشت کار کسی مل کو گنا فروخت نا کریں شکر بنایں سارا پاکستان شکر خرید ے اس سال چینی کا استمال بند کر دیں
2025-07-28 19:19:44
83
Imtiaz H Memon :
جناب میرے محلے میں ایک مزدور ہے وہ گھر میں صرف دو بھائی بہن رہتے ہیں ان کی گھر کا بل ایک مہینے کا 35000 ھزار آیا ہے جن کی گھر میں صرف ایک پنکھا چلاتے ہیں اگر کسی کو شق ہو تو میں ان کا بل آپ کو بھج سکتا ہوں
2025-07-29 19:46:39
1
D. M 009 :
Allah bless you!! We need people like you come on tv tell the truth!
2025-07-29 14:02:58
1
TJ Qureshi :
آپ بھائی ٹھیک کہا رھے ھیں جب انہوں نے چینی باھر بھیجی تھی ھم اس وقت ھی سمج گئے تھے کہ اب چنی کا قمیت زیادہ ھو گا
2025-07-29 08:34:33
1
Hashooo-555 :
صرف اور صرف عوام کا قصور ھے،ان سب کو عوام نے ڈھیل دی ہوئی ھے،5 اگست کو عوام کا پتہ چلے گا،اپنے حقوق کیلئے نکلتی ھے کہ نہیں،ایک بات یاد رکھنا قوم کو قربانی تو دینے پڑے گی،نئی تو چپ چاپ سہتے رہو اور چلنے دو فارم 47 کےنظام کو
2025-07-29 16:42:40
5
naveed ahmad :
خدارا ان جونکوں سے نجات دلانے کے لیے ڈائریکٹ مارشل لاء نافذ کر کے عوام کی جان چھڑائیں
2025-07-29 15:41:15
8
Habib Bhai :
سلام 1000بار آپ کو سچائی بتانے پر
2025-07-29 14:38:27
1
RAJPOOT👑😇♥️ :
SHUKER hai inho NY bhi aesi news chalain 😂😂😂
2025-07-28 11:45:01
30
Abdur rahmn Munira :
Absolutely, you are right Allah bless you👍👍👍
2025-07-29 09:24:21
1
UMER CHEEMA 💞💝 :
i love imran khan king 🥰🥰
2025-07-29 16:43:58
2
abdurhman :
@Saddam Hassni:شکر ہے اس صاحب کا ضمیر زندہ ہے ❤️
2025-07-29 12:56:13
1
azhar-shaikh :
ملک میں چور راج مسلت ہے جتنا لوٹ سکتے ہو لوٹ لو
2025-07-29 11:16:31
2
Nadeem Rajput :
مفتاح صاحب آپ سچ بول رھے ھیں۔ گیپکو نے میرا ٹیوب ویل کا ماہ جون 25 کا بل سولہ لاکھ روپے بھیج دیا درستگی کرنے والے نے بتایا غلطی ھو گئی ھے اور اس کی درستگی میں ایک ماہ گوجرانولہ آفس کے چکر لگانے پڑھے۔ جس کا کم از کم پٹرول گاڑی خرچہ میرا پچاس ہزار ھوگیا لعنت ایسی حکومت پر
2025-07-29 05:59:51
13
Hassan Khan Mohmand :
شوباز بوٹ پالش گورنمنٹ پر لعنت بے شمار
2025-07-28 11:47:02
18
Mussa Chaudhary :
criminal n league
2025-07-29 11:25:09
3
faheem jani :
Allah Hi Bachaye Is Mulk ko .. Noon League se....😭😭😭
2025-07-28 18:05:54
4
AH.Karar :
جیو نیوز والے 6 ارب روپے بجلی چوری کی خبریں چلا رہے ہیں جبکہ حکومت نے عوام سے 244 ارب روپے زیادہ لیے بلکہ چوری کیے عوام سے اس کے بارے میں بات نہیں کر رہے کیونکہ یہ سرکاری نیوز چینل ہے اور حکومت کی طرف سے ان کو اشتہار اور پلاٹ ملتے ہیں ۔
2025-07-28 19:49:59
14
syedharoonsagar :
چینی کے علاوہ پاکستان قوم مر جائگا کیا تو بائیکاٹ کرو نہیں کاو گڑ کاو نہیں مرو گے
2025-07-29 00:20:40
2
Nadan khan :
only Khan pit zindibad 🏏🏏🏏🇵🇰
2025-07-28 14:58:43
3
aq :
یہ سب ملک میں مصنوعی مہنگائی کرنے کیلئے کی جارہی ہے۔ تعجب یہ ہوتا پاکستانی عوام ن لیگ اور پیپلزپارٹی کہنے پر عمران خان کی جب حکومت تھی اس وقت تھوڑی سی مہنگائی پر لوگوں کو سڑکوں پر نکال لتے تھے۔ اب تو مہنگائی کے ریکارڈ ٹوٹ چکے ہیں تو عوام کو پھر سے سڑکوں پر ہونا چاہیے تھا۔
2025-07-29 10:51:58
1
rahimryk :
804🥰
2025-07-29 10:13:46
1
Zohra Bibi :
💯💯💯yes 👍👍❤️😭😭😭💯🖐
2025-07-29 15:30:41
1
To see more videos from user @geonews, please go to the Tikwm
homepage.