کسی کو قتل کرنے سے پہلے 1000بار سوچو اسکے بچوں کا 15۔ 20۔سال کیسے گزریگا۔اسکی بیوی ساری زندگی روئے گی 😭۔اسکے والدین کا سکون ختم اور کمر ٹوٹ جائے گا🙏
لمحہ فکریہ۔اپنی آخرت کا سوچے اور دوسروں کو جینے دو🙏🙏🙏🏻
2025-07-29 11:47:11
4
Boyka :
En larko ka name kisi ko pata a?
2025-07-28 21:51:05
13
Biلal💸 :
افسوس کہ تینوں بھائی بیچارے ہیں زندگی کا جو مین حصہ جوانی کا ہے وہ یورپ میں کمانے کے لیے گزار دیا اور جب وہ ہنسی خوشی رہنے کا موقع تھا تو حاسدیوں بغضیوں نے ان بھائیوں کو ان کی ہنسیں خوشی میں ہی مار دیا
2025-07-28 16:20:43
63
Mujahid Khan :
Sir mary ghar say 8 kilo meter door hy such hy
2025-07-28 18:28:21
7
Muhammad Tahir khan 804 :
انا للہ وانا الیہ را جعون بہت افسوس ہوا اللہ تعالیٰ صبر جمیل عطا فرمائے آمین 😭🤲😭
2025-07-28 17:59:07
19
Tayyaba Noor :
Allah pak sab ko hassad sa door rakhe ameen
2025-07-29 10:35:17
5
sum :
allah 😂😂😂
2025-07-28 16:58:01
20
Khanzada Official :
کی بھی وہ خوش رہ کے گھر سے تین بھائیوں کے ایک ہی ساتھ جنازے نکل گئے اور وہ بھی صرف حسد کی وجہ سے جی ہاں جناب نوشیرہ کے اندر ایک واقعہ پیش ایا ہے جہاں پہ تین یعنی چار بھائی تھے اور چاروں بھائی اٹلی کے اندر اپنا کاروبار کر رہے تھے مطلب اگر میں بتا دوں تو کاروبار کے لحاظ سے بہت زیادہ اگے تھے لیکن اس کے بڑے بھائی کا بیان جب میں نے سنا تو میں بالکل حیران ہو گیا اس کا کہنا تھا کہ صرف حسد کی وجہ سے میرے چاچا کے بیٹے نے میرے تین بھائیوں کو اس دنیا سے رخصت کر دیا اور ان میں سے او بھائی بھی چلا گیا جس کی شادی ہو رہی تھی اور ان میں سے ایک اور بھی تھا جو شادی شدہ تھا جس کے دو بچے اس دنیا میں رہ گئے اور دوسرے کے بھی شادی موجود تھی نوشہرہ کے اندر جو واقعہ پیش ایا ہے یہ انتہائی افسوس ناک ہے اس کا کہنا تھا کہ ہم تینوں بھائی اٹلی سے پاکستان پہنچ گئے کیونکہ یہاں پہ ہمارے چھوٹے وحی کی شادی ہو رہی تھی اور ہم نے اپنے چاچا کو بھی فون کیا اور ان سے کہا کہ اپ بھی ا جاؤ اپ اپنے بیٹوں کو بھی ساتھ لے کے ا جاؤ اور اپنی چاچی کو بھی ساتھ لے کے انا کیونکہ یہاں پہ پہ خوشی کا ماحول ہے اور اس کے بعد ہم سب یہاں سے چلے جائیں گے اور اس کے بعد اس کا کہنا تھا کہ جیسی چاچا ایا چاچا کے ساتھ ان کے بیٹے بھی ائے ہیں تو نہ ہمارے ان کے ساتھ کوئی دشمنی تھی نہ کوئی رولا تھا یعنی اس کا کہنا تھا کہ ایک لفظ تک بھی اس نے میں نے میں نے ان کے ساتھ کوئی برا نہیں کیا تھا لیکن اس کے باوجود بھی اس کا کہنا تھا کہ اگر وجہ ابھی تک کچھ ہمیں معلوم پڑی ہے تو صرف حسد ہے اور حسد کی بنیاد پر شادی کے دوران اس نے میرے تین بھائیوں کو گولیاں مار کر اس دنیا سے رخصت کر دیا وہ بھی گھر کے اندر اس کا کہنا تھا کہ جب میں نے ساری سچویشن دیکھی میں تو بالکل حیران ہو گیا کہ چاچا کا ایک بیٹا حالانکہ اس کا کہنا تھا کہ ہمارا اپنا فادر جو ہے وہ بھی اس دنیا میں نہیں ہے وہ بھی اس دنیا سے رخصت ہو چکا ہے اور ہم اسی چاچا کو باپ کی نظر سے دیکھتے ہیں لیکن اس چاچا کے بیٹے نے میرے تین بھائیوں کو اس دنیا سے رخصت کر دیا اس کا کہنا تھا کہ جس طریقے سے ہم اٹلی پہنچے تھے بڑے سخت راستے ہم نے گزارے تھے بہت زیادہ تکالیفیں ہم نے برداشت کی تھی اور اس کاروبار کو کھڑا کرنے کے لیے جس جس مشکل مشکل سفروں سے ہم گزرے ہیں یہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتا ہے لیکن اس کے باوجود بھی چاچا کا بیٹا اس حد تک جو ہے نا حسد کے اندر مبتلا تھا کہ اس نے بندوق اٹھائی اور میرے تین بھائیوں کو شادی کے دوران میرے ہی گھر کے اندر اس دنیا سے رخصت کر دیا اور وہ بھی صرف حسد کی وجہ سے اج کل اگر ہم دیکھیں
:اللہ تعالی اپ کے بھاایون کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرماے اپ کو اور اپ کے گھر والون کو صبر جمیل عطا فرماے امین
2025-07-28 17:11:35
19
Kawaljit Kaur☬ :
waheguruji
2025-07-28 17:05:30
10
احمد راجپوت 🍻 :
♥️🥀صلی الله علیه واله وسلم♥️🥀
2025-07-28 14:52:02
115
Syeda Anila Nazir :
ya ALLAH GHR WALO ko sabar AATA KARAY AMEEN SUMA AMEEN 🤲🏻 or in 3 bhaiyo ko jannaty FARDOS Mai JAGA AATA KARAY ALLAH AMEEN SUMA AMEEN 🤲🏻
2025-07-28 18:11:33
10
Inam Uddin :
ALLAH mughfirat karay ameen
2025-07-28 17:02:33
16
JANNAH :
So much hasad within families especially towards those who have done well , Allah bless the brothers with jannah.
2025-07-28 18:00:14
24
Nabi bux samoo :
Allah 😂
2025-07-28 15:35:57
15
Syed zadi :
میرے جیٹھ نے اپنے چھوٹے بھائی کو کھیتوں میں لے جاکر قتل کردیا تھا ، صرف اسلیے کہ چھوٹا بھائ پڑھ لکھ کر اچھا کاروبار کرنے لگا تھا اور گاؤں میں بہت ساری زمین خرید لی تھی ، بڑے بھائ نے اسے قتل کردیا کیونکہ اسکا خیال تھا کہ چھوٹا بھائی شادی شدہ نہی ہے تو اسکے مرنے کے بعد سب کچھ مجھے مل جائے گا ۔۔۔۔
2025-07-29 11:27:23
2
mureedhussain1000 :
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن 😭😭😭😭
2025-07-28 17:55:36
15
Umer khan :
Jis ki shadi ti wo Bach giya ha ok
2025-07-28 17:02:59
21
shahidullah8685 :
😭😭😭 افسوس افسوس 😭😭😭
2025-07-28 15:07:51
34
Abdul Rehman :
very sad. Allah pak ke insaaf ka intzaar kre Chacha aur cuson
2025-07-29 01:03:56
6
$ofiaDeSpeville••°••8277237 :
very sad.. Insaaf hona chahiyé
2025-07-29 08:35:51
2
🔥Azhar&Babar👑🤫🔥 :
Inna lillahi wa Inna ilayhi raji'un
2025-07-28 14:52:07
31
To see more videos from user @mustafa112843, please go to the Tikwm
homepage.