😂میں ہفتے میں ایک دفعہ بیف پلاؤ اسلام آباد سے ضرور کھاتا تھا ۔ اب سمجھ آئی کہ کھانے کے بعد مٹی میں رولنے کا دل کیوں کرتا تھا
2025-07-30 14:59:19
13
⚠️⇝Ṃị𝘢ᶰ𝒘𝘢զά𝑟⇝⚠️ :
گدھے کے گوشت کی خبر سننے کے بعد بہت سے لوگوں کی باڈی میں سینشیشنز ہو رہی ہیں
کیسی سینشیشنز ؟
جیسے
سرسراہٹ
سنسناہٹ، گدگداہٹ، ڈگمگاہٹ، فرفراہٹ، تھرتھراہٹ، کپکپاہٹ،بھربھراہٹ، دبدباہٹ چٹپٹاہٹ، فرفراہٹ، کلبلاہٹ، گدگداہٹ اور ، چلملاہٹ۔
2025-07-30 04:49:04
14
aujla :
hahaha
2025-07-30 22:49:23
0
Azadar_e_karbla1272 :
دھوکہ اور کھوتا دونوں ایسی چیزیں ہیں کہ جب آپکو انکا پتہ چلتا ہے تب تک آپ کھا چکے ہوتے ہیں😂
2025-07-30 02:17:23
191
Zara321 :
socho lahore waloon ka kya haal ho ga jo kab say kha rahay han😂😂😂😂😂😂
2025-07-29 17:06:56
9
Sapna Khattak :
میں بھی کل رات ایک ہوٹل میں بیف کڑائی کھا کر آئی ہوں۔۔۔۔ میرا بھی من محنت کرنے کو کر رہا ہے۔۔🤣🤣🤣