@ijlalhaidry: تحریک نفاذفقہ جعفریہ خیبرپختونخواکے سیںنئر نائب صدر مولاناملک اجلال حیدر الحیدری کی گورنر پنجاب سردارسلیم حیدر سے زمینی سفر عشق پر پابندی کے حوالے سے ملاقات اس موقع پر قافلے سالار اور پیپلزپاڑٹی کے رہنماملک قاسم ادریس صاحب بھی موجود ہیں