@fatimafazalofficial0: Swat incident. madrason mn Bachy na bhejen #fatimafazalofficial0 #fatimafazalofficial3 #Madrasa #Swatincident #islamicvideo #darululoomkarachi

Fatimafazalofficial
Fatimafazalofficial
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 28 July 2025 16:57:34 GMT
140617
8193
1200
1104

Music

Download

Comments

usmanaligmail.com38
usman ali :
اگر آپ ناراض نا ہوں میں بھی قاری ہوں الحمدللہ آپ جیسی پڑھی لکھی 10 لوگ میرے ماتحت کام کرتے ہیں
2025-07-29 03:22:44
165
user733186861
qari.m.sajjad khan :
السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاته محترمہ! آپ کی ویڈیو دیکھی، دل بہت دکھا۔ قرآن کریم پڑھانے والے قاری حضرات دراصل ہماری نسلوں کے محسن ہیں، جو دن رات محنت کر کے ہمارے بچوں کو اللہ کا کلام سکھاتے ہیں۔ ان کے بارے میں ایسی سخت اور بددعا والے جملے کہنا نہ صرف غیر مناسب ہے بلکہ ایک بڑی جسارت بھی ہے۔ یاد رکھیں! اللہ تعالیٰ نے قرآن کی خدمت کرنے والوں کو عظیم مقام عطا فرمایا ہے۔ ہمارا فرض ہے کہ ہم ان کی عزت کریں، ان کے حق میں دعا کریں، اور اگر کسی سے کوئی کوتاہی ہو بھی جائے تو اصلاح کے ساتھ بات کریں، نہ کہ بددعا اور نفرت پھیلائیں۔ اللہ تعالیٰ ہمیں اپنی زبان کو خیر کے لئے استعمال کرنے اور قرآن کے خادموں کی قدر کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
2025-07-29 15:51:13
68
hafeezrehman267
hafeezrehman267 :
baji Zara hosla rakho
2025-08-01 14:42:34
0
gilbertstrang0
Gilbert Strang :
ye sb baten i don't know sirf qari sb k time pe q yad ajaten han, Dunyawi taleem deny waly teachers ki b nazsr sani kijiye please Comperatively dekhen to qari sb is still 1000 times better then dunyawi teacher Sb ko ak tarazoo me mt tolen ALLAH PAK apko or hum sbko hidayed den AMEEN
2025-07-28 22:18:57
22
user5656633595237
سردار عامر سعدی بلوچ :
اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور اوکاڑہ یونیورسٹی ملتان بہاؤدین زکریا یونیورسٹی اور لاہور اسکے علاؤہ بھی بات کر لینا ٹائم نکال کر اور گرلز ہاسٹل کے بارے بھی
2025-07-29 08:33:41
75
muhammadwakeel009
اداس دل 😪😪😥 :
میڈم جی سب استاد ایک جیسے بھی نہیں ہیں ٹھیک ہے نا سب کو نا مکس کریں ٹھیک ہے
2025-07-29 00:09:53
3
mohdzahid6885
%ZAHID%ABBASI% :
محترمہ سکولوں اور یونیورسٹی کے اوپر روشنی ڈالیں وہاں کیا ھوتا ھے ایک ایک لڑکی چانچ چانچ دوست بنانے ھوتے ہیں ایک سے ان کو گزارہ ہی نہیں ھوتا مہربانی کریں ادھر نظر ڈالیں
2025-07-29 01:36:58
25
molana.zubair.alawi
uzair :
kahi kuch hua to nhi..dublle chek kren ,,jisne kia usi ko kahen.
2025-07-28 20:03:36
5
abdulwahidshah517
Abdul Wahid Shah :
@سردار عامر سعدی بلوچ:اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور اوکاڑہ یونیورسٹی ملتان بہاؤدین زکریا یونیورسٹی اور لاہور اسکے علاؤہ بھی بات کر لینا ٹائم نکال کر اور
2025-08-01 14:59:04
0
nasir.2090
نا ص ر محمود :
میں جس قاری سے پڑھا اس ماہانا 1500 بھی نہیں تھی اور آج میں دین کے ہر مسئلے کو ڈسکس کر سکتا ہوں وہ فوت ہو گئے اور میں آج بھی ان کے دعا کرتا ۔
2025-07-28 20:12:08
77
maan21812
maan :
yehi haal school teachers ka he. udr q bhejti hen ap. ghr me bitha len
2025-07-29 04:29:28
26
muhammadmuhammad3565
Muhammad :
اپنے گھر میں جگہ دے اگر وہ مسجد میں رہیں
2025-07-29 02:24:35
36
gullfarazgp637
💓Gullfaraz💞GP💗🍁🍁 :
ھر قاری ایک جیسے نھیں ھوتے میں خود حافظ ھوں مینے بھی بھت مارا کھائ ھے اپنے سگے بھائ سے بھی استاد تھا میرا
2025-07-29 01:44:55
6
inamudin253
جمیعت کا سپاہی :
:کنوارے بچے اور بچیاں جو کالجوں اور یونیورسٹیوں میں کرتیں ہیں اس پر بھی لب کشائی فرمانا پسند کریں گی محترمہ ؟
2025-07-31 00:17:29
54
adil88455
Adil :
خَیرُکُم مَن تَعَلّمَالقُرآنَوَعَلّمَہٗ" جس کا مطلب ہے "تم میں سے بہترین وہ ہے جو قرآن سیکھے اور سکھائے"۔
2025-07-30 17:56:39
9
muhammadtahir73732
muhammadtahir73732 :
@%ZAHID%ABBASI%:محترمہ سکولوں اور یونیورسٹی کے اوپر روشنی ڈالیں وہاں کیا ھوتا ھے ایک ایک لڑکی چانچ چانچ دوست بنانے ھوتے ہیں ایک سے ان کو گزارہ ہی نہیں ھوتا مہربانی کریں ادھر نظر ڈالیں
2025-08-01 18:38:44
0
hadijutt2832772497761
call_ me_ haddi _ jutt :
کیا پروف ھے آپ کے پاس اس چیز۔ کا اور رھی بات پیسوں کی وہ لوگ مجبور ھوتے ھیں۔ اور ھم لوگ لاکھوں ہزاروں کی شوپنگ کرتے ھیں کبھی کسی نے سوچا ھے کہ قاری کی تنخوا ھی بڑھا دیں 🥰
2025-07-28 18:03:30
40
hanzala1023
hanzala1023 :
اللہ آپکی حفاظت فرمائے امین ایسا سچ آپ نے بولا کہ جو بڑے سے بڑا مرد بھی نہیں بول سکتا
2025-07-28 17:35:07
5
sarfraz886178
@🌹sarfraz🌹kashmiri6178🌹 :
baji Sabi log ek kesay nhi hotey.quran ka Qari koyi choti cheez nhi hoti.mein ne bohat achay achay Qari b dekhaya han.
2025-07-28 18:04:19
3
naseeruldeen71
M.Naseer :
کالجز و یونیورسٹیز کے بارے میں بات نہ کرنا راز سارے قوم کے سامنے آ جائے گے
2025-07-29 11:34:59
3
muhammadmubbashar1
muhammadmubbashar1 :
فاطمہ فضل میں آپ کی بات سے سو فیصد متفق ہوں اور آپ کے تمام فالوورز کو میرا مشورہ ہے کہ اپنے بچے یا بچی کو قرانِ پاک پڑھانے کے لیے قطعی طور پر مرد قاریوں کے پاس نہ بھیجیں اور نہ ہی انہیں گھر میں آ کر پڑھانے دیں۰یا تو اپنے بچوں کو خود قران پاک پڑھائیں یا کسی خاتون قاریہ کی خدمات حاصل کر لیں
2025-07-29 00:49:25
5
mahfouz.urrhman
Mahfouz urrhman :
اپ کو اپنی اسلامک یونیورسٹیاں نظر نہیں اتی جس میں کیا کام ہوتا ہے بہاولپور یونیورسٹی میں کیا ہو رہا تھا وہ نظر نہیں اتا
2025-07-29 17:47:26
16
mulanasarfrazahmad
Mulana Sarfraz Ahmad :
کئی سکول ٹیچر تھرڈ کلاس ھوتے ھیں تو پھر سکول بھی نہ بھیجا کرو۔۔۔سکولوں کالجوں یونیورسٹیوں کے ھزاروں کیس ھیں انکے بارے بولتے موت پڑتی ھے
2025-07-29 01:10:13
51
shahidhussain0990
shahid hussain :
مانا کے قاری کمزور طبقہ ہوتا ھے مالی لحاظ سے مگر اللہ کا ساتھ ضرور ہوتا ھے ان کے ساتھ گندگی ہر جگہ ہوتی ھے چاہے سکول ہو کالج کو یونیورسٹی ہو مدرسہ ہو مگر ضروری نہی کسی ایک ادارے کسی ایک فرد کے گندے عمل کو اس فیلڈ کے تمام لوگوں کے خلاف زہر بنا کر استعمال کیا جائے
2025-07-29 09:04:19
2
To see more videos from user @fatimafazalofficial0, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About