اتنے ظالم تینوں بھائیوں کو قتل کرنا اس فیملی کو صبر عطا کرے آمین
2025-07-30 17:57:53
1
جاسناین :
یہ قیامت سے کم نہیں ہمارا دل بھی خون کے انسو رو رہا ہے اللہ اپ کو صبر دے😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2025-07-31 06:34:49
2
Rose Queen :
hey keyamat agai in k fmly p Allah insaf kary r inku sabr dy 😢
2025-07-30 19:23:26
1
Qaisar Mehmood7267 :
allha madad
2025-07-30 18:03:14
0
taimur :
ameen suma ameen 🤲🤲🤲😭😭😭💔💔💔
2025-07-30 05:46:37
0
user9145991053131 :
یہ ریاست ہے
وہ بھی اسلامی جمہوری پاکستان
یہاں پولیس ہے فوج بھی ہے
اور ساتھ ساتھ ملک میں ہر حرابی کی کھوج لگانے والے حفیہ ادارے بھی ہے
عدالت بھی ہے پارلیمنٹ بھی ہے غلماء اور سکالر بھی ہے اور ہر کویی اپنے اپنے دایرا احتیار مین لگے ہویے ہی اپن . اپنی ذمہداریاں پورے کرنے والے ایماندار بھ ہے
2025-07-30 01:58:11
0
saif ur rehman3640 :
@Al Wahab Pakistani Umrah Damam:اللہ تعالٰی ان 3 بھائیوں کو جنت الفردوس میں اعلی سے اعلی مقام عطا فرمائے اور اللہ تعالٰی ان کے تمام گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین اور ان ظالموں کو جہنوں نے ان کو قتل کیا ہے اللہ تعالٰی ان بغیرتوں کو تباہ برباد کرے
2025-07-30 02:08:55
2
Hashmijaaji :
اللہ پاک ان بھائیوں کو جنتولفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے اور گھر والوں کو صبر جمیل عطاء فرمائے ۔اور ان بھائیوں کے قاتلوں کو پھانسی کے پھندے تک پہنچایا جائے
2025-07-30 20:53:51
0
user861243 :
Kesy sbr aye ga peechay reh Jany walon ko ..qayamat guzr Gai en logo py to....Allah pak garak kr dy qatlon ko.....maa behn Bhai ko sbr e Jameel dy