I thought it’s your poetry. Andaz e bayan khoob . Aaaahhhhaaa
2025-07-29 17:08:49
3
Hayat khan :
سنسان سا شہر اپنے اندر بسا رکھا ہے،
نہ کسی نے محبت کی نہ کیسی نے چاہا "آها"
2025-07-28 22:17:03
14
"KAMRAN علی" 🌹🫵 :
اہا،
اہا،
واااہ واااہ ۔
اہا 👌
2025-07-29 19:03:53
0
MQ :
اس سے جدائی کے حادثے میں میری جان گئی
اور وہ خوشی سے چلا اٹھا آھا آھا 😅😅
2025-07-29 03:13:13
8
Azlaan :
Ap ka andaz e biyan Ahha ahha
2025-07-29 17:09:26
1
Syed Usman 𝐀𝐥𝐢 𝐒𝐡𝐚𝐡 :
علامہ معظم سدا معظم کی کاپی کی ہے علامہ صاحب کمال کے نعت گو شاعر ہیں
2025-07-29 07:04:53
2
Toronto vibes :
I need that kid ahaa ahaaa. that will make this poem perfect.
2025-07-29 15:36:02
0
💚خAن_بAبA💚 :
وہ شخص میرے دل میں ہونے کے ساتھ ساتھ
کسی اور کے نکاح میں بھی ہے "آھا"😂😂
2025-07-29 04:08:26
11
malikgee8020 :
wah wah wah wah😁
2025-07-29 18:13:21
0
دیونہ۔اے۔مےخانہ :
آھا آھا آھا آھا آھا آھا
واہ واہ واہ واہ واہ واہ
2025-07-29 01:01:58
1
ساجد تنہا :
السلام علیکم میں اپ کی عزت دل سے کرتا ہوں اس لیے اپ کو گلا دیا تھا کہ اور میں ہر ایک کی ویڈیو بھی لائک نہیں کرتا صرف اپ کی ویڈیو لائک کرتا ہوں اس لیے کہ اپ کی عزت دل سے کرتا ہوں انشاءاللہ اپ کی بڑی مہربانی جو اپ نے میرے کمنٹ کا جواب دیا مجھے بہت خوشی ہوئی اور مجھے بہت فخر ہے کہ اپ نے میرے جیسے بندے کی عزت کی اللہ اپ کو عزت دے زندگی دے صحت دے امین
2025-07-29 13:27:49
1
WhoI'am :
کیسی شدت سے تیرا گاؤں تک پہنچا۔۔ آہا!!
پھر پتا چلا تو لاہور شفٹ ہو گئی۔۔ آہا!! 🧳🏡😩
2025-07-29 03:20:52
8
درویش خان 👳♀️ :
تیرے ساتھ جو دیکھے تھے خواب، اُن کو
آج پھینکا ہے آگ میں اور کہا ، سُواہا، آھا
بقلم از خود
2025-07-29 00:22:32
10
Zihan Mursi :
جب تک اسے نہیں چاہا تھا زندگی تھی اھا اھا
بس جب سے اسے چاہا اس کے جانے کے بعد موت بھی لگتی ہے آھا اھا
2025-07-29 07:42:03
2
Muhammad Madni :
بارہا مجھ سے کہا دل نے کہ اے شعبدہ گر تو کہ الفاظ سے اصنام گری کرتا ہے کبھی اس حسن دل آراء کی بھی تصویر بنا جو تیری سوچ کے خاکوں میں لہو بھرتا ہے بارہا دل نے یہ آواز سنی اور چاہا مان لو مجھ سے جو وجدان میرا کہتا ہے لیکن اس عجز سے ہارا میرے فن کا جادو چاند کو چاند سے بڑھ کر کوئی کیا کہتا ہے💔
2025-07-29 01:28:59
4
Air warrior :
وہ بھی کہتے ہیں میرے ہر زخم پہ، آھا
جن کے ہر حرف پر ہم کہتے تھے واہ واہ
😅
2025-07-29 04:37:12
4
Muhammad Uzair Bilal :
Didi pehly misry mn Chaha ni saraha Hy 😁
2025-07-29 09:19:49
1
Hasnain Malik :
لیلہ جی🥰
ایک شعر ہے
بڑی مشکل ہے اذیت یہ گوارا کرنا
دل سے اترے ہوئے لوگوں میں گزارا کرنا 💔💔
2025-07-29 14:10:06
1
Malik Usama Awan :
بولدے پنجابی او بہن تے شاعری وی کوئ پنجابی سُناو بھلا ہوے
2025-07-29 04:33:09
1
Aqibraja577 :
یہ مِرا عِجز نہیں، وقت کی سفّاکی ہے
دَب گئے ہیں مِرے اندر مِرے جوہر کتنے
2025-07-29 09:52:44
2
مہر باسم :
شب کا یہ حال ہے کہ تیری یاد کے سوا
دل کو کسی خیال سے راحت نہیں ہوتی !!!!❤️
2025-07-29 17:14:09
1
waseem Qasim :
اچھا یہ بات ہے
2025-07-29 03:01:27
2
Abdul Rehman :
واہ واہ واہ واہ کیا کہنے ❤️❤️
2025-07-29 15:32:22
1
Khalid Khan :
آھا آھا آھا آھا آھا آھا آھا آھا آھا آھا آھا آھا
2025-07-29 02:34:23
1
At Peace With Everyone's :
Aahaaaaa 💕💕💕💕
2025-07-29 19:47:41
0
To see more videos from user @lailakhan5477, please go to the Tikwm
homepage.