خواب تھے جو ساتھ بنتے تھے کبھی،
اب بس آنسو ہیں اور یادوں کی بات۔
دانی نے دل لگا کے دی تھی جان،
پر وقت نے توڑا، چھوڑ دیا تنہا رات۔
#『𝐁𝐑𝐎』DAN¡SH
2025-08-03 10:46:09
1
محمد ندیم :
@عمر بھررہے تیری جستجو میں ہم🥺
تو نہ ملا کسی کافر کو جنت کی طرح...🖤🦋
2025-08-03 06:08:25
2
Ejaz🇵🇰🇴🇲 :
سر راہ لاش کے دو ٹکڑے پڑے تھے سر ادھر پڑا تھا دھڑ ادھر پڑا تھا
تازہ خون لاش سے بہہ رہا تھا زمین کا وہ حصہ خون سے تر پڑا تھا
پوچھا کسی نے کون بد بخت ہے یہ اور کونسا جرم کر پڑا تھا
قاتل ساتھ ہی کھڑا تھا بولا عشق ہوں میں یہ مجھ سے لڑ پڑا تھا
2025-07-29 16:24:01
0
🦋کشـͥــᷞــⷮــͥــⷮمیری :
سب سے بڑی دلیری یہ ہے کہ ــــــ!
بندہ خود کو وہی ثابت کرے جو حقیقت میں ہو۔۔۔۔🕊️🩷
2025-07-29 04:36:06
18
Faiza ❣️ :
fallow me
2025-08-02 10:22:59
0
Dr.Own veterinary :
29/07/2025 pa full sad please brother vo chor gi hai 29/07/25
2025-07-29 05:26:34
1
Qasim Jaan :
@تنھااابلوچ ✌✌:ایک ویڈیو Qکے نام کی بھائی
2025-07-29 12:47:38
0
M Idrees :
:*جب وہ آۓتو کفن نہ اٹھانا میری لاش سے*
*اسے بھی تو پتا چلے دیدار نہ ہوتو*
*دن کیسے گزرتا ہے 🥺*💔💔
2025-07-29 04:10:24
5
zama janana :
nice 👍 writing
2025-07-31 08:03:41
2
Emman Areeba :
bhut achi bnaty ho🥰🥰🥰
2025-07-29 05:09:47
3
دانی🔥 :
*اُس کو دُکھ ہی نہیں تھا جدائی کا*
*بس یہی دُکھ کھا گیا مجھے*💔
2025-07-29 11:35:53
5
kOji jAn :
Ha g 😔
2025-07-29 06:14:01
2
Shafiq Anxari :
چھوڑ کر مجھ کو تمہیں اس نے چنا حیرت ہے🥺
یعنی نقصان پہ نقصان کیا ہے اس نے💫
عشق کرنا تو کوئی جرم نہیں ہے لیکن 🌸
دوسرا پہلے کے دوران کیا ہے اس نے😭
2025-07-31 19:15:02
1
Saudia wala🇵🇰 🇸🇦A...L.❤..V :
دربار عشق سے جو ملی خیرات مجھ کو
میرے نصیب کی جھولی میں انتظار آیا😥
2025-08-02 14:15:15
0
ABSAR HAIDER🦅 :
@✿────happy😔────❮✿:*🍷 *نہ پینے کا شوق تھا، نہ پھیلانے کا شوق تھا...* *
*👀 *ہمیں تو صرف نظریں ملانے کا شوق تھا...* *
*💫 *مگر کیا کریں، نظریں بھی اُن سے ملا بیٹھے...* *
*🙈 *جنہیں نظریں چُرانے کا شوق تھا...* 💔🥀
2025-07-31 08:31:44
0
Fahad Ali :
fahad please 🥺 k nam
2025-07-29 12:43:11
0
Atif Malik :
😐😢💔:انسان کی یاداشت کتنی ہی کمزور ہو لیکن وہ اپنے ساتھ گزرے اذیت کے لمحات کبھی نہیں بھول سکتا🤫🧡❤💘
2025-07-29 14:16:21
2
☹︎𝓑𝓻𝓸𝓴𝓮𝓷 𝓫𝓸𝔂☹︎ :
*محبت سیکھا کر جدا ہو گیا* 😔💔
*نہ سوچا نہ سمجھا خفا ہوگیا* 🥺💔
*کس کس کو ہم اپنا کہیں ...😒💔*
*جو اپنا تھا وہی بے وفا ہو گیا😭💔*
2025-07-30 14:22:34
1
🥀🥀داستـــــان حیـــــات🥀🥀 :
کسی لاپرواہ شخص سے عشق ہو جانا😔😢
سمجھو بددعا لگی ہے کسی چاہنے والے کی😢
2025-07-31 06:06:53
0
umar khar :
سونے لگا ھوں تجھے خواب میں دیکھنے کی حسرت لے کر
دعا کرنا کہ کوئی اٹھا نہ دے تیرے دیدار سے پہلے
2025-07-30 14:44:54
1
aliasghar :
جب وہ ائے تو کفن نہ اٹھانا میری لاش سے😭
اس سے بھی پتہ چلے دیدار نہ ہو تو دن کیسے گزرتا ہے😭
2025-08-01 03:24:39
1
guly Fatima :
🥺🥺🥺🥺 Hy 🥺🥺🥺 so sad 🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺
2025-07-29 19:48:27
2
🌺 𝐙𝐨𝐇𝐚𝐍 🌺 :
follow please
2025-07-31 09:15:21
0
sunny King 621😈 :
* _*♡کرو تلاش تو کوئی مل ہی جائے گا*_
* _*♡مگر میری طرح تمہیں کون چاہے گا*_
* _*♡تمہیں ضرور کوئی حسرتوں سے دیکھے گا*_
* _*♡مگر وہ آنکھیں ہماری کہاں سے لاۓ گا*_
2025-07-29 20:06:08
0
To see more videos from user @sadpoetry4333, please go to the Tikwm
homepage.