بسم اللہ الرحمن الرحیم ایاک نعبد وایاک نستعد میرے پاکستانیو اس ملک کا جو ہے نا خزانہ ان پرانے حکمرانوں نے دونوں ہاتھوں سے لوٹ لیا ہے وہ ہمیں اس خزانے کو بچانے کے لیے صرف ایک بندہ چاہیے وہ ایک بندے سے ہم سب کی امید ہے وہ ہے ایک قائد عمران خان صاحب ہے کیونکہ جو ہے نا وہی حقیقی لیڈر ہے اس ملک کو بچانے کے لیے اس پاکستانی قوم کے خزانے کو بچانے کے لیے صرف ایک ہی ادمی ہے عمران خان صاحب تو اس کو ہم سب نے مل کے باہر لانا ہے اگر وہ باہر ائے گا تو اس ملک کو سنوارے گا اس ملک کو قرضے سے نکالے گا اس ملک کو غلامی سے ازاد کرے گا اس وقت اپ لوگوں کا ملک 86 ہزار ارب روپے کا مقروض ہے ایک دن کا 31 ارب روپے سود بڑھ رہا ہے ائی ایم ایف کو تو مجھے یہ بتایا جائے کہ یہ اس ملک کو کیا یہ جو اتنا قرضہ پڑا ہوا ہے اس ملک کے اوپر اور ایک دن کا قرضہ لگ بھر رہا ہے سوت سمیت تو مجھے یہ بتایا جائے کہ ہم لوگ کریں گے کیا پاکستانی قوم غربت سے جیے گی امرے گی اس کا کوئی پتہ نہیں ہے لیکن ایک پتہ ہے کہ اگر قائد عمران خان صاحب 12 ائے گا تو اس ملک کو سنوار لے گا غلامی سے ازاد ہوگا اور انشاءاللہ ہم سب مل کے کوشش کریں گے ہم پی ٹی ائی کے دوست بھی کوشش کریں گے تو ہمارا لیڈرشپ بھی ہے وہ قائد عمران خان صاحب کوشش کرے گا کہ اس ملک کا قرضہ اترے اس ملک کو سنوارے اس ملک کو ترقی کے راہ پہ لے جائے اور یہ ملک ایک ازاد ملک کو جو علامہ اقبال نے خواب دیکھا تھا قائد اعظم کا نظریہ تھا اس راستے پہ چلے ہم سب جو ہے نا قائد عمران خان سے سب کی سپاہی ہے اور انشاءاللہ 25 کروڑ عوام عمران خان صاحب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا ہوگا اور مجھے مجھے امید بھی ہے اور یقین بھی ہے کہ یہ ملک ایک دن خود مختار ملک بنے گا پاکستانی ہو اس کو ایک معمولی میسج نہ سمجھے یہ ایک بہت ہی اپ لوگوں کو خبردار کرنے کے لیے ایک بہت ہی بہترین میسج ہے اس کے اوپر غور کریں اور یہ یہی حقیقت ہے جو میں نے اپ لوگوں کو اس میسج میں بتایا اپ لوگ اس کو ضائع نہ کریں شکریہ پاکستان زندہ باد عمران خان صاحب زندہ باد
2025-07-29 08:25:33
17
imtiazimtiazsha86 :
804 Pyar 5 August
2025-07-30 08:06:46
0
shouki sixty-nine :
love you yarr
hamari to bus AK he he Imran he Mera peyar
2025-07-29 09:22:20
5
تنہائی پسند لڑکا :
90s king kumar sanu i love khan shaab hamri jaan
2025-07-30 09:32:06
0
Shakeyazkhan :
mere pyare guru Ghar bhai aapane to bilkul hat hi kar diya yaar ham log ko bilkul call kar diya ham log ke upar you are very love is very very best my brother friend is Imran khan is world king is world group very old to people Pakistani is dhadkan🥰🥰🥰🥰🥰
2025-07-31 21:17:23
1
riazbhutta627 :
804
2025-07-29 11:08:15
6
Hunter assassin786 :
:5 اگست کو گھروں میں رہنا جرم ہے، باہر نکلنا فرض ہے!
اپنی آواز کو احتجاج بنا دو، اپنے قدموں کو انقلاب!
یہ وقت ہے خود کو ثابت کرنے کا
کہ ہم صرف ووٹر نہیں،
قوم ہیں،
عوام ہیں،
اور حق کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہونے والے سپاہی ہیں
2025-07-29 08:43:01
3
Muhammad Saleem :
💕💕💕انشاء اللہ ضرور ❤❤804 💕💕💕
2025-07-30 10:00:26
0
jameel786 ♥️♥️قیدی نمبر 804 :
پچیس کروڑ عوام کی یہی آواز ھے، کس کس کو اٹھائیں گے ؟
2025-07-30 07:27:21
3
farooqrajput11275 :
مرشد۔804🥰🥰🥰❤❤❤❤❤
2025-07-29 14:46:01
5
tanveer.ahmed :
imran khan zinda bad 🇵🇰 🇨🇦 🙏
2025-07-29 16:21:54
3
kousar Najam :
❤❤❤❤804only ❤❤❤❤
2025-07-30 19:40:24
1
Rauf Khalid Wazir :
5th 😁August 😆inshaullah ☺️
2025-07-29 05:44:59
7
@Khanmujhahid :
Imran Khan zindabad ♥️♥️♥️🇵🇰🇦🇪
2025-07-29 16:56:14
1
KÁRÂK_BRÄÑD :
love you Imran khan
2025-07-29 08:50:27
1
M Waqas Bhatti :
804 🌹 🌹 🌹 🌹 🌹 👌 5😍👍
2025-07-29 14:29:06
2
Toqeer Ahmad :
💕💕804💕
2025-07-30 13:01:18
1
Rajab Ch :
inshallah 👍
2025-07-29 07:23:27
4
arbabali6550 :
💞💞💞💞 love you Imran Khan sab 💞💞💞💞💞
2025-07-30 03:37:11
1
Malik Touqeer :
Imran Khan 😎💯💪
2025-07-30 13:22:50
1
dildar chachar :
very nice
2025-07-29 16:28:11
2
muhammadsaleemsal019 :
yar India walo n
e Kamal kardea singer
2025-08-01 07:35:00
0
Muhammad Ameen :
🥰🥰🥰🥰8❤️0❤️4🌹🥰🥰🤲🤲❤️8❤️0❤️4
2025-07-30 16:24:41
1
To see more videos from user @ptiking.7811, please go to the Tikwm
homepage.