ہر ظلم کے پیچھے سیاہ فوج (آصف منیر کی فوج) کا ہاتھ ہے — جو خیبر پختونخوا میں معصوم شہریوں کے اغوا اور قتل میں ملوث ہے، اور ملک کے وسائل کو بے رحمی سے لوٹ رہی ہے.
باجوڑ میں جاری کلیئرنس آپریشن کے دوران فتنہ الخوارج کے 17 دہشت گرد (جن میں سے زیادہ تر افغان باشندے ہیں) ہلاک کر دیے گئے ہیں، جب کہ مزید 24 دہشت گرد زخمی ہوئے ہیں۔چار زخمی دہشت گردوں کو زندہ گرفتار بھی کیا گیا ہے۔
ایس ایس جی، ایس او جی، اور لائٹ کمانڈوز دشمن کی باقیات کو صاف کرنے میں مصروف ہیں۔
2025-07-29 19:39:18
0
بلال یوسفزئی :
پاکستانی فوج نے قبائلی عوام پر ظلم کی وہ داستان رقم کی جو انسانیت کا سر شرم سے جھکا دیتی ہے۔ کل ٹانک میں ایک معصوم بچی کو گولی مار کر شہید کیا گیا، اور سفاکی کی حد تو یہ ہے کہ اس کی لاش کو بمپر پر رکھ کر یوں لے جایا گیا جیسے کوئی شکار ہو! یہ مناظر دیکھ کر دل خون کے آنسو روتا ہے، اور سوال یہ ہے کہ کیا قبائلی علاقوں کے لوگ انسان نہیں؟ کیا ان کے بچوں کی کوئی قیمت نہیں؟ آج جو مظالم اسرائیلی فوج فلسطینی بچوں پر کرتی ہے، وہی کردار پاکستانی فوج نے یہاں نبھایا ہے۔ وہی بے حسی، وہی درندگی، اور وہی فوجی غرور جو ظلم کو اپنا حق سمجھتا ہے۔ قبائلی علاقے نہ میدانِ جنگ ہیں نہ دشمن کا علاقہ، یہ ہمارے اپنے گھر ہیں، لیکن ہمیں ہی غیروں جیسا سمجھا جا رہا ہے۔ یہ ظلم کب تک؟ یہ لاشیں کس کے ضمیر کو جھنجھوڑیں گی؟
#StopStateTerrorism
2025-07-29 16:04:00
0
khan240014 :
Support Pak army bro💪💪💪
2025-07-30 14:26:00
1
꧁ₛₕₐfᵢᵤₗₗₐₕ 𒈞꧂ :
عاصم منیر اللہ دے تبا او باربد کہ
2025-07-29 09:38:59
39
Khan Yousfxai :
Allah dy pa pukhtoono bande hpl raham wake Ameen 😭😭😭
2025-07-29 20:54:10
0
salmansadat8585 :
غیرت کول پکار دی
2025-07-30 05:39:00
0
Kashif Afghan :
ٹوپک تہ لاس کی پہ وللہ کی کم داسی پریدی😭😭
2025-07-29 17:09:29
6
Muhammad Ibrar Khan :
da helicopter da videos Kho da winter season lagy zaka Che 🌲 pore leaves neshta
2025-07-30 13:39:54
0
shiza :
باجوڑ میں شہریوں کے تحفظ اور دہشتگردوں کی نقل و حرکت محدود کرنے کے لیے کرفیو نافذ کیے جانے کے بعد، ایک دہشتگرد گروہ نے مقامی شہری کی نجی جائیداد پر پناہ لینے کی کوشش کی۔
انکار پر دہشتگردوں نے بزرگ شہری کو گولی مار کر زخمی کر دیا۔
علاقے میں دہشتگردوں کے خاتمے کے لیے ٹارگٹڈ آپریشن جاری ہے۔
2025-07-29 11:00:07
7
kakar✨ :
اللہ دے تباو . برباد کیی اللہ دے پر خپلو کورہ . غم جوڑکی . اللہ دے پرہ خپلو بچانو وربل کءی . . اللہ دے نس وہ نابود کیی
2025-07-29 19:17:59
1
Shezy GUجAR :
Pakistan zindabad army zindabad ❤️kpk zindabad
2025-07-30 09:57:24
0
Hidayat Khan :
allah aap ko salamat may rakay
2025-07-29 16:30:29
0
Salman Farsi :
Jihad 💯
2025-07-29 17:40:26
0
MiaKhaNkheL :
afsos
2025-07-29 16:57:50
0
rahimtanha005 :
عجیبه ده ړندو ښار دے.
سترګې شته خو ليدل نشته
2025-07-29 17:29:33
0
ali mohammad :
PAKISTAN 🇵🇰 ARMY ZINDABAD ..
NO COMPROMISE WITH TERRORISTS
2025-07-30 13:53:57
1
Aslam :
اللہ تبارک و تعالیٰ پاک فوج کا حامی و ناصر ہو آمین ❤️❤️❤️
2025-07-29 15:05:08
1
Saqibooo :
hum ye kawe aw hum yee pakaweee
2025-07-29 15:34:42
0
ijaz Ahmad p T I 804pakistan :
ٹوپک تہ لاس کی پہ وللہ کی کم داسی پریدی😭😭.
2025-07-29 18:06:25
0
Adil Bambari302 :
Hyyyy Bewasa bajawar 😭😭
2025-07-29 16:05:17
0
javaidkhan6060 :
kpk wazir ala afsos✌️
2025-07-30 12:25:54
0
To see more videos from user @hamdankhan5541, please go to the Tikwm
homepage.