@itsmeeroo7: میں انسانوں کے ہجوم کو پسند نہیں کرتی کیوں کہ ہجوم کا تصور صرف قیامت سے متعلق ہے__!! مجھے ایک پھول، ایک ستارہ، ایک انسان چاہیئے___'#🥀❤️❤️❤️💔💔💔❤️❤️🥀🥀🥀🥀🌹🌹 #creatorsearchinsights2025 #creatorsearchinsights #fyppppppppppppppppppppppppppppppppppppp