اللہ کو جواب دہنا ہوگا اس نقل و حرکت کا ۔۔۔
کیا اپ کو اتنا ٹایم نہیں ملتا کہ اپ سوچو کہ اپ کو رب نے کتنا حسین پیدا کیا ہے ۔۔
کیا یہ اس لیے کہ اپ اپنا حسن لوگو کو دیکھاو ۔۔
کیا اللہ اس حرکت پر غصہ نہیں ہوگا ۔۔۔
میرے نبی کے سامنے کھڑی ہو سکتی ہو اللہ کو جواب دے سکتی ہو؟
اللہ سے توبا کرو ورنہ عروج کو زوال میں ایک سیکنڈ بھی نہیں لگتا ۔۔۔