@darvesh.diary8: دنیا کا سب سے حیرت انگیز وقت کا فرق کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا میں دو جزیرے ایسے ہیں جو صرف 3.8 کلومیٹر کے فاصلے پر ہیں لیکن ان کے درمیان 22 گھنٹے کا وقت کا فرق ہے؟ یہ ہیں ڈیومیڈ جزائر چھوٹا ڈیومیڈ امریکہ اور بڑا ڈیومیڈ روس سردیوں میں جب سمندر جم جاتا ہے تو آپ برف پر چل کر ان جزیروں کے درمیان سفر کر سکتے ہیں دلچسپ بات یہ ہے کہ اگر آپ صبح 10 بجے چھوٹے ڈیومیڈ سے روانہ ہوں تو تقریباً ایک گھنٹے میں بڑے ڈیومیڈ پہنچ کر آپ اگلے دن کے صبح 8 بجے پہنچ جاتے ہیں ایک دن آگے کا سفر اسی لیے ان جزیروں کو کہا جاتا ہے Yesterday Island اور Tomorrow Island ایسا منظر دنیا میں کہیں اور نہیں ایک بار درود شریف پڑھ لیجیے جو حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر ایک مرتبہ درود پاک پڑھے،اللہ اس پر دس رحمتیں نازل کرتے ہیں،اور اس کی رحمت نصیب ہو گئی تو سب ہی خیر ہے۔۔ اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ اَللّٰهُمّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ [1] اردو ترجمہ: اے اللہ رحمت نازل فرما محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم پر اور محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی آل پر، جیسا کہ تونے رحمت نازل فرمائی ابراہیم علیہ السلام پر اور ابراہیم علیہ السلام کی آل پر، بے شک تو بڑی تعریف والا بزرگی والا ہے۔ اے اللہ برکت نازل فرما محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم پر اور محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی آل پر، جیسا کہ تونے برکت نازل فرمائی ابراہیم علیہ السلام پر اور ابراہیم علیہ السلام کی آل پر، بے شک تو بڑی تعریف والا بزرگی والا ہے۔
بھائی یہ انسان کا بنایا ہوا ٹائم زون ہے
اللہ کا بنایا ہوا دن رات میں کوئی فرق نہیں پڑتا
سورج کی روشنی دونوں جزیروں میں یکساں پڑتی ہے ایک ہی ٹائم پہ پڑتی ☝
2025-07-29 19:37:37
30
naghmana raja :
US looking like fish,Russia looking like rhino.
2025-07-29 20:54:29
5
Dove_🕊 :
میرا اللّٰہ سارے کائنات کا مالک ہے میرا اللّٰہ سب سے بڑا ھے❤❤
2025-07-30 19:50:11
7
Sultana Dako🤣 :
yH sab mara Rab he kar sakta ha
2025-08-01 10:56:55
0
Haider ali :
G Bilkul ma Yaha Giya ho Jab Sardi Parti ti to hm log Padal Jatay Tay Sab jaga Ice he ice Hoti ti 😳😳😳
2025-07-30 12:18:56
4
Aijaz Ahmed :
big Diomede island little Diomede island,,,
2025-07-29 14:18:58
2
muhammadarif3174 :
Allah Allah Allah.
2025-07-31 05:42:46
0
Malik :
Yes I knew
2025-07-30 10:43:44
0
THE SILENCE خاموشی :
سب اللہ کی شان کہہ رہے ہیں
اللہ کی شان تو ہے ہی لیکن سائنسی جواب تو نہ ہوا؟؟
2025-07-30 20:41:16
0
💓💓 Stylish Malik04💓💓 :
unchai aur nichy zameen Ka frq h
2025-07-30 14:38:48
1
💫Gul Bahar 110💫 :
بھائی جان یہ اللہ پاک کا نظام ہے یہ دنیا اللہ پاک نے بنایے ہے
2025-07-31 16:36:51
2
Safeena Zahid :
سبحان اللہ
2025-07-30 04:15:20
2
user3617090425742 :
👍اللہ پاک کی شان
2025-07-30 06:59:33
6
Danish Abbasi :
3.8 km ka difference nhn ha ye wrong ha..
850 km ka diffrence ha goggle map kr ln
2025-07-31 08:49:33
1
Rana Waqas :
boht khob
2025-07-29 18:20:21
1
Israr Ali :
wow
2025-07-30 15:12:07
0
Iqbal Sahil :
سبحان اللہ
2025-07-30 05:27:19
4
Munir Ahmed :
😳😳😳
2025-07-31 03:04:51
1
waseedullah :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2025-07-30 04:03:52
1
محمد اشفاق :
😁
2025-07-30 01:39:57
1
B#@tt!😈🫵🛑 :
❤️❤️❤️
2025-07-29 13:59:18
1
!....<...Silent Deep...>....! :
❤️❤️❤️
2025-08-01 10:25:11
0
Muhammad Qaiser khan :
🇵🇰🇵🇰🇵🇰
2025-08-01 04:23:12
0
ABDUL REHMAN🇵🇰🇧🇭🇵🇹🇧🇻 :
💞💞💞
2025-08-01 03:11:23
0
iamjamshaid6 :
🥰🥰🥰
2025-07-31 21:12:19
0
To see more videos from user @darvesh.diary8, please go to the Tikwm
homepage.