@𝗦𝗮𝗷𝗷𝗮𝗱 𝗮𝗵𝗺𝗮𝗱:یقین کریں الیکشمن کمیشن خاص کر الیکشن کمشنر سکندر سلطان غدار جیسے بے غیرت اور اسٹبلشمنٹ ساتھ ساتھ سیشن کورٹ جو ہمیشہ فوج کے کنٹرول میں ہوتا ہے ۔یہ سب غدار وطن تھے ہے اور ہے ان کے وجہ سے ملک طرقی نہیں کررہی عوام کے رائے کو کچھ نہیں سمجتھے بلکہ 25 کروڑ عوام کو یرغمال بنایا ہوا ہے ۔اللہ قوم کو اکھٹا کرکے ان غداروں نشان غبرت بنائے۔
2025-07-30 03:15:24
0
saeedalwaziri :
لوگوں کے دلوں سے کون نکالے گا۔ یہ ان لوگوں کی آخری حربے ہیں۔
2025-07-29 19:53:22
4
Khalil🦅MAsoom.sherani💎 :
یہ سب بوٹ کمپنی کی کوشش ہے کی سب خیبرپختونخوا میں حکومت گرانی کیلے اور بل پاس کرنے ہے اور پشتون وطن پر قبضہ کرنا چاہتے ہے
2025-07-29 21:48:13
2
SHAHID KHAN :
انشاء اللہ جیت خان کی ہوگی
2025-07-30 05:54:56
0
Zakir Tanha _Roghani :
Bakwasistan ban gya hai wesai b
2025-07-30 06:16:05
0
P A Lodhi :
حامد میر صاحب ان ایم پی اے اور ایم این اے نے جو کام کیا ہیے وہ عوام کی خدمت تھی۔انہوں نے ملک وقوم کے وقار پر شب خون مارا تھا۔کیا ان کے رویے پارلیمنٹیرین والا ہیے۔
2025-07-29 18:30:44
3
Maqsood Ahmad :
Hamid Mir sab ap log ye achy habry dety rehna.aur Kuch nhi karna
2025-07-29 17:40:42
0
Atta khan 🇬🇧 🇵🇰 :
ye tu Pakistan nhe hy wo koui molk nhe hy
2025-07-29 19:45:14
1
syedmazharhussai3 :
عوام کے ووٹ کی کوئی قدر نہیں کوئی بھگت نہیں یہ جتنے پرانے سیاستدان ہیں ان کو پتہ چل گیا ہے بس ایک ہی نعرہ ہے پاکستان زندہ باد پاک فوج زندہ باد
2025-07-30 07:16:42
0
waseemkhantopiwal 💎 :
Jungle law 😂
2025-07-29 19:47:19
0
🇲 🇩🅷🅰🆂🅽🅰🅸🅽 𝕁amil✔♥ :
یہ بے غیرت ہیں
2025-07-30 03:38:22
0
M Sarfraz🇵🇰 :
انشاء اللہ آے گا وقت پی ٹی آئی کا ان کو چن چن کے نا اہل کریں گے
2025-07-29 18:42:58
14
Sajjad Hussain :
کتنے نا اہل کرو گے ایک جاتا ہے تو دس آتے ہیں آج کا بچہ بچہ پی ٹی آئی ہے عمران خان زندہ باد
2025-07-29 20:13:43
2
irfankhan :
only imran khan zandabad
2025-07-29 19:46:59
0
Afrin Khan :
عاصم قوم کی دشمنی ڈکی چھپی نہیں
2025-07-30 06:54:04
0
Adil khan awan :
سارے اپوزیشن استفی دے دیں اور سڑک پر بیٹھ جائیں دھرنا دیں
2025-07-30 04:27:08
1
danishdr6502 :
all frend follow mr
2025-07-30 01:55:37
1
Umer :
ya Imran Khan ko apny ????
2025-07-30 01:53:38
1
꧁🥀Raheem🦅🥀꧂Jan🦅💞𝄟 :
خنزییییروں کی خکومت ہے
2025-07-30 03:02:51
0
شاہد عدیل❤🩹 :
ظلم جب حد سے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے۔ مستقبل عمران خان اور پی ٹی آئی کا ہے بس
2025-07-30 05:33:35
0
𝗦𝗮𝗷𝗷𝗮𝗱 𝗮𝗵𝗺𝗮𝗱 :
26 نومبر کو جنہوں نے لوگوں پر اندھا دھن فائرنگ کیا جنہوں نے لوگوں کو گولیا مارے ان کو سزا دینے چاہیے یہ کیسے عدالتیں ہے قتل اور ظالم سے ڈرتے ان کو چھوڑ کر الٹہ مظلوم کو سزائے دیتے ہے ۔ہمارا یہ ایمان ہے کہ ایک دن ائیگا اللہ ضرور ان لوگوں کو اس دنیا میں بھی اور اخرت میں بھی نشان عبرت بنائیگا ۔
2025-07-30 03:19:05
1
Jam Waqas Soomro :
Shame pml and ....
2025-07-29 20:32:53
2
zahidmehmoodbut92 :
جس جس نے ریاست کے کردار ادا کیا ھے اسے سزا ضرور ملنی چاہیئے
2025-07-29 18:55:15
1
رائےجنید خاں كهرل :
Awam vote de k assembly ma bhaijta hn ye 1 notification se ghr bhaij deta hn
2025-07-30 03:44:10
1
Muhammad Khateeb :
صرف چند لوگوں نے اپنے مفاد کی خاطر پچیس کروڑ عوام کی رائے کو گند کی ٹوکری میں ڈال دیا۔
2025-07-30 05:47:24
1
To see more videos from user @geonews, please go to the Tikwm
homepage.