اے اللہ میں تیری ایک بندی سے محبت کرتا ہوں اور اس سے تیرے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سنت کے مطابق نکاح کرنا چاہتا ہوں😭🙏🏻 اے اللہ پاک اسے میرے نکاح میں دے دیجیے نا اے اللہ پاک میرے لیے کوئی تو معجزہ کر اے اللہ میرے پیارے اللہ جی بے شک تو معجزے کرنے والا ہے اے میرے اللہ بے شک تیرے گھر میں دیر ہے اندھیر نہیں ہے۔ 😭😭 اے اللہ میرے لیے کوئی تو معجزہ کر یا اللہ میں تیرے معجزے کے انتظار میں ہوں اے اللہ پاک میرے لیے اسانی پیدا کر 😭😭 اے اللہ پاک میرے گھر والے اور اس کے گھر والے مان جائیں ہمارے رشتے کے لیے یا اللہ میری محبت کو حلال کر دے۔ 😭 یا اللہ پاک ہماری منزل نکاح ہو یا اللہ میں اسے بہت چاہتا ہوں یا اللہ مجھے اس کے ساتھ خوشیوں بھری زندگی دینا اسے ہر لحاظ میں میرے حق میں بہترین کرنا یا اللہ پاک میرا نکاح اس سے کرا دیجیے نا اے اللہ پاک۔ 😭😭😭😭😭
اس وقت جو جو میرا کمنٹس پڑھ رہا ہے پلیز اپ سب سے درخواست ہے کہ اپ میرے لیے خصوصی دعا کریں کہ میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے اللہ پاک ہمارے لیے اسانیاں پیدا کرے اور ہمارا رشتہ ہو جائے.. 😭😭😭😭
اللہ پاک ہر ایک کی محبت کو نکاح میں بدل دے ۔ امین ثم امین 😭😭
پلیز 40 لوگ امین بولتے جائیں انشاءاللہ کسی کی تو دعا قبول ہو جائے گی۔۔
انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ 😭😭😭😭😭🥺🥺🥺🥺
2025-07-30 17:02:57
5
𝚂ꫝᏇεℜꫝ🕊️ :
🥺🥺 hyyyyyy 🥺
2025-07-30 17:02:32
6
𝙈𝙪𝙨𝙠𝙖𝙣🚩 :
Please sb namaz parha karoo 😭💗
2025-07-30 16:03:07
11
Uraani002 :
اپنی باہوں میں تجھ کو سلامت رکھوں ❤️❤️
2025-07-30 16:44:10
5
Gum Naam Ladki 🥺❤️🩹🥀 :
🥰گلاب آنکھیں، شراب آنکھیں🥺
🥺یہی تو ہیں، لاجواب آنکھیں🥺
🥺اِنہیں میں اُلفت، اِنہی میں نفرت🥺
🥺ثواب آنکھیں، عذاب آنکھیں🖤
🥺ہزاروں ان پہ قتل ہوئے ہیں🥺
🥺خدا کے بندے، سنبھال آنکھیں...😭
2025-07-30 19:21:42
4
亗 𝑺𝒄𝒐𝒓𝒑𝒊𝒐 ᯤ🦂 :
اپ سب دعا کریں کہ اللہ پاک میرے لیے کوئی معجزہ کر دے اور میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے امین 😭😭
پلیز اپ سب نام لے کے میرے لیے دعا کریں بسمین اور شرجیل کا نکاح ہو جائے امین ۔اللہ پاک کوئی ایسا معجزہ کر اللہ پاک دنیا والوں کو بھی دکھا دے کے میرے اللہ کیسے معجزہ کرتا ہے اللہ پاک میری پریشانی کم کر یا اللہ مجھ پہ رحم کر پلیز میرے اللہ میرے سارے مشکلات اسان کر دے میرے اللہ کوئی ایسا معجزہ کر دے کہ بسمین اور شرجیل کا نکاح ہو جائے امین
یا اللہ شرجیل میرے حق میں بہتر نہیں تو اللہ پاک شرجیل کو میرے لیے بہترین کر دے امین یا اللہ پاک میرا نصیب اچھا کرنا اللہ پاک ہم دونوں کو ہمیشہ خوش رکھنا اباد رکھنا یا اللہ پاک ہم دونوں کا اسی سال 2025 میں نکاح کروا دے آمین 😭😭😭😭😭
اپ سب نام لے کے دعا کریں کہ اللہ پاک شرجیل اور بسمین کا نکاح ہو جائے امین میرے اللہ پاک میرے لیے جلدی سے کوئی معجزہ کر دے اللّه دنیا والوں کو دکھا دے کہ اللہ پاک تو معجزے کیسے کرتا ہے جو لوگ کہتے ہیں معجزے نہیں ہوتے اللہ پاک ان کو ایک بار دکھا دے کہ اللہ پاک معجزے کیسے کرتا ہے انشاءاللہ مجھے میرے اللہ پہ پورا یقین ہے کہ اللہ پاک ہم دونوں کو بہت جلد ایک کر دیں گے اور ہم دونوں کا بہت جلدی نکاح ہو جائے گا انشاءاللہ انشاءاللہ
پلیز اپ سب میرے لیے دعا کریں 😭😭😭🙏🏻🙏🏻
2025-07-30 09:12:30
25
muhabt🤭hogi h yr 😜🌹🙈 :
fvrt song🥰🥰
2025-07-30 06:17:28
33
K.🎀 :
hayeeee🥺🥰 Kia song h ye lains fvrt h🥺
2025-07-30 19:11:49
3
🦋Rimsha🦋 :
hmm
2025-07-30 07:29:16
16
❀⃔ൢ᭄͢*❣️⃝ M 𝐔𝐦𝔞я Khan 𓆩⃝𝄟 :
بس اک نظر میں ساری حقیقت کھل گئ،
وہ جس کی تھی، اُسی کے ساتھ بستر پر مل گئی
2025-07-30 06:08:04
36
IQRASHEIKH❤️ :
ya allah sabko unki muhabbat se mila DE ya allah plz
2025-07-30 14:00:25
14
sehar_khan🇵🇰💜 :
hayèee song 🥺
2025-07-30 06:45:05
26
swatiepeshuuu😻😽 :
hayee 🫀🥹
2025-07-30 07:15:44
25
Pagلi¡♡ :
HayEeEe favorite song 🤌🥹😭
2025-07-30 11:43:16
18
نامحرم لڑکی🥀 :
*جس دل کو آپ زخمی کر دیتے ہیں وہاں آپ کی محبت نہیں رہتی* 💔
2025-07-30 10:32:03
16
To see more videos from user @soulfull_lyrics, please go to the Tikwm
homepage.