اُن سے پوچھیں ہم سے پوچھیں جن کی اولاد نہیں ہیں جو اولاد کیلئے ترس رہے ہیں روتے ہیں رات دن
یہ دیکھو رات کیسے گزرتی ہے دن کیسے گزرتا ہے اپنے کمرے کیسے لگتے ہیں گھر کیسے لگتے ہیں اپنی الماریاں کیسے لگتی ہیں ۔ دل پر کیا گزرتی۔ہے جب بازاروں میں چھوٹے چھوٹے کپڑے جوتے دیکھتے ہیں کیا گزرتی ہے دل پر 😭😭😭😭😭
2025-07-30 03:36:07
182
9100 :
باپ کو چاہیے کبھی بھی عورت پر بھروسہ نہ کریں ایسے ہزاروں واقعات نے سابت کیا ہے کے بچے صرف اپنے باپ کے ساتھ ہی محفوظ ہیں ماں یہ ہے ماں وہ ہے یہ سب بقواس اور کہانیاں ہے صرف باپ ہی اکلوتا اپنے بچوں سے پیار کرتا ہے