@nehalshah052: عشق کا پہلا قدم خوشبو ہوتا ہے، دوسرا وعدہ، تیسرا فاصلہ اور آخری قدم خاموشی جس دل نے سچا عشق کیا ہو وہ ٹوٹنے کے بعد صبر سیکھتا ہے، ہسنا نہیں ایسے دلوں کی ہنسی بھی دعا مانگتی ہے اور آنکھوں کی نمی بھی راز رکھتی ہے #hickingtrackmountains #Nehal