@bhutta_writs: بابا آدم سے کرو گا تیری شکایت۔۔۔۔#foryoupageofficiall #sportlovers #onemillionaudition

بھٹہ=رائٹس
بھٹہ=رائٹس
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 30 July 2025 00:56:31 GMT
218671
20224
186
1913

Music

Download

Comments

loveusain0
عادل عباسی :
ہاں نہ 😢
2025-08-02 02:28:44
0
muhammad.umair8036
Muhammad Umair :
اماں حوا سے کروں گی شکایت تیری کہ تیرے بیٹے نے دل بہت دکھایا ہے 🥀🥺
2025-08-01 18:32:37
2
wwwharis007
XR.. HÃRÎS💯 :
Suno czn "دنیا کی اس بھیڑ میں فقط ایک تمہارا چہرہ بے خد پسند ہے"🌸🤕
2025-07-30 11:19:07
29
dj_editing_009
⭐⃟✯؏ِʀ͢ꜰᴀɴ𓅃™ :
وہ شکوے جو میں نے کئے ہی نہیں۔۔۔😔 ساری زندگی قرض رہیں گے تم پر..
2025-07-31 11:03:21
5
baaaghi_lifts
💔𓍯𓂃𓏧🏋🏼‍♂️ :
میں روز محشر تمہارا ہاتھ پکڑ کر کہوں گا خدایا اس شخص نے میرے ہر دکھ کو جانتے ہوئے بار بار اعتبار توڑا سب بتاؤں گا اور یہ بھی بتاؤں گا اس نے میرا اعتبار جیت کر توڑا مانو ایسے توڑا کہ جیسے زِندہ انسان کے دل کو ہاتھ میں لے لیا ہو اس طرح سے اس نے میرے اعتبار کو چھلنی کیا مجھے تڑپایا مجھے رولایا یہ سب بتاؤں گا💔
2025-08-01 06:45:53
0
prince.64797
👀zada کھوکھر :
احباب خود ہی چلے گئے مشکل میں دیکھ کر، ہمکو چراغ بھجانے کی زحمت نہیں ھوئی 🥀💔
2025-07-31 16:05:24
4
not_your_shayan_1
💔🩹ذہنی مریض❤️‍🩹🥺 :
امید نہ کر اس دنیا میں کسی سے ہمدردی کی...💔 بڑے پیار سے زخم دیتے ہیں شدت سے چاہنے والے💔😭
2025-07-31 07:18:32
5
wajid.kiani17
Wajid kiani :
وہ میرا خواب ہے جسے میں کبھی نہیں پا سکتا💔
2025-07-31 14:27:11
4
anjumshahzad6351
حال دل ❤️ :
Bhai plzzzz ya lkha na kro ya save Wala option On kro
2025-07-31 10:40:23
2
hussnainrajput222
💀Rajput❌Badshah⚓️🏴‍☠️ :
💜🖤اب وہ وقت نہیں دہا کیسی سے وفا کرنے کا 😶جن کو حد سے ذیادہ چاہو وہ ہی قدر نیں کرتے 😶
2025-07-30 17:20:42
3
bsabini1
. :
رات کی تنہائی میں وہ سب یاد اتا ہے جو دن کے شور میں بھلا دیا جاتا ہے ❤️‍🩹🥀🥺✨😔
2025-07-30 18:32:36
3
nayabfatima442
Maryam Shazadi ☆ :
mujhy pink coluor ki topi chehye 😋❤️
2025-07-31 19:00:18
1
chand.ali3954
Chand Ali :
🥺 تمہاری بخش نہ ہو پاۓ گی تم نے نہ حق میرا دل دکھایا ہے 🥺 ہاے عشق تیرے صدقے
2025-07-30 17:02:28
3
ehsanwato4512
احسان وٹو :
*اگر موت مجھے لے جائے اور ہم کبھی نہ ملے ❤‍🩹* *تو مت بھولنا مجھے تم سے ملنے کی خواہش بہت تھی
2025-07-31 14:43:03
1
m.adilking
꧁ⒶⒹⒾⓁ꧂🥷 :
زندگی یہ چاہتی ہیں کہ میں خودکش کر لوں میں اس انتظار میں ہوں کہ کوئی حادثہ ہو جائے 💔
2025-07-31 12:44:10
0
fack_people3
وحشی :
حضرت فاطمتہ الزہرا سے کرونگا اس کی شکایت انشاللہ 🥺
2025-07-31 18:28:14
11
adnang8834
دانی🔥 :
غم حیات نے بخشے ہیں سارے سناٹے کبھی ہمارے پہلو میں بھی دل دھڑکتا تھا
2025-07-30 07:13:35
16
hassanswrites
Muzammil_Hassan :
کس جوانی میں اجاڑا ہے تیری چاہت نے مجھے ایسی رت میں تو درختوں پے ثمر لگتے ہیں
2025-08-01 20:34:01
0
faizan.nadeem769
Shari malik :
Yar😭😭😭
2025-07-30 14:57:37
0
ajnasar3
Abdul Ghaffar :
ایسے زخموں کو کیا کرے کوئ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔😭😭 جن کو مرحم سے آگ لگ جائے 🔥🔥🔥
2025-07-31 06:20:37
0
hamzamustaqahmad
Heart broken 💔 :
*محبت میں یہ خوف کیوں مسلط رہتا ہے*❤‍🩹🥺 *کہیں میرے سوا کوئی اور عزیز تو نہیں اُسے 🥺
2025-07-30 10:32:33
8
mr.ahmad107
user6663367434880 :
agy pochy nh unko yad krliya kro ...
2025-08-01 06:08:27
0
sahil.za
★~ساحل~★ :
میں تو حیراں ہوں کہ وحشت میں لگائی آواز تجھ تلک بھی نہیں جاتی تو کہاں جاتی ہے🥲
2025-07-31 12:44:39
1
faisal.rana542
Faisal Rana :
کیسے جانو گے کہ راتوں کا تڑپنا کیا ہے تم سے بچھڑا جو نہیں جان سے پیارا کوئی ہم محبت میں بھی قائل رہے یکتائی کے ہم نے رکھا ہی نہیں دل میں دوبارہ کوئی
2025-08-01 15:25:03
1
awaiskhosa16
Awais Khosa01 :
hayyyyyy 💔😭
2025-07-30 11:03:30
2
To see more videos from user @bhutta_writs, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About