جس نے بھی دستحط کیا ہیے اللہ پاک ان کی نسلے تبا کردے امین
2025-07-30 10:53:40
996
Zeeshan Khan :
گندہ پور کا کوئ زکر ھے... انشاءاللہ نیازی کی آخری سسکیاں باقی ھے.. یہ فتنہ جائگا تو سب ٹھیک ھوگا
2025-07-30 06:04:57
22
ګډ واډ :
انہوں نے قبائلی علاقوں میں امریکی ڈرون حملہ کرنے کی بھی اجازت دی یہ اس کے لئے بہت چھوٹی چیز ہے
2025-08-02 04:10:10
0
Abdul Aziz :
یہ بالکل سچ ہوگا اس مولانا فضل الرحمن اور اسپندیارولی ایملولی خان یہ جتنا ہے نا سارا ان سب کا ذمہ داری ہے ان سب نے یہ کروایا حیدر ہوتی ہوئی ہے ساتھ میں
2025-07-30 05:22:43
311
سیَّد بخاری شاہ :
@بیزی خان:سب جھوٹ پر مبنی ہیں یہ نیوز لوکل نیوز سب جھوٹ ہے
2025-07-30 05:42:05
99
zaman :
مولانا کرسی کے لیے کچھ بھی کر سکتا ہے اس سے قبل بھی ڈرون کی اجازت مولانا کے دستط سی ہوئی تھے
2025-07-30 06:53:07
332
Asad ullah Agarwal :
مولانا نے امریکی ڈرون حملوں کے اجازت نامہ پر دستخط کیا تھا۔
ثبوت موجود ہے۔
2025-07-30 07:09:01
181
shams shaidai 313 :
میں مولانا فضل الرحمن کا بہت بڑا کارکن تھا لیکن اج کے بعد مولانا صاحب سے میرا کوئی واسطہ نہیں
جس نے بھی دستحط کیا ہیے اللہ پاک ان کی نسلے تبا کردے امین
2025-07-30 15:33:31
18
پی ٹی آی ٹایگر🚩رانا رمضان :
مولانا بغیرت انسان ہے👍👍👍👍👍
2025-07-30 17:25:00
43
sj 😭 death ☠️ :
@sj 😭 death ☠️:پاک فوج سے نفرت کرنے والوں کو دل سے السلام علیکم follow account ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
2025-07-30 06:05:10
6
𝕾𝖎𝖑𝖊𝖓𝖙🥷🏹𝖍𝖚𝖓𝖙𝖊𝖗 :
زندہ باد فضل الرحمن
2025-07-30 06:05:27
34
ناصر محمود ❤🐧 :
فظل الرحمین تین سال اقتدار سے باہر رہا وہی تین سال پحتون نے امن میں گزرا
2025-07-30 17:45:53
16
Abdur Rahman Safi :
king molana saab jui ❤️❤️❤️❤️❤️❤️
2025-07-30 10:25:55
3
Imran Shahid :
یہ ڈیزل بہت ہی مرتد انسان ھے ان سے خیر کی توقع نہیں کی جاسکتی انہوں نے مسلمانوں کو تباہ برباد کیا
2025-07-31 11:20:21
4
𝑊𝑎𝑙𝑖❣️afridi :
فضل الرحمن مارشل لاء کے حق میں نہیں تھا لیکن اتحادی بن گیا ۔ فضل الرحمن افغانستان کے خلاف امریکی اڈے دینے کے حق میں نہیں تھا لیکن بول نہ سکا۔ فضل الرحمان ڈرون حملوں کے حق میں نہیں تھا لیکن دستخط کر دیا۔ فضل الرحمان وزیرستان آپریشن کے حق میں نہیں تھا لیکن حمایت کر دی۔ فضل الرحمن ، عمران خان کی حکومت ختم کرنے کے حق میں نہیں تھا لیکن پی ڈی ایم کا سربراہ بن گیا۔ فضل الرحمن عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے حق میں نہیں تھا لیکن ووٹ اس کے خلاف دے دیا۔فضل الرحمان 26ویں آئینی ترمیم کے حق میں نہیں تھا لیکن سپورٹ کر دیا۔😢😢
2025-07-31 04:28:42
4
sahir khan123 :
اللہ دی مولانا فضل الرحمن تبہ او بارباد کی امین اللہ تعالیٰ دی دہ دعی بچونہ ام خلاس کی امین اللہ دی لکہ فرعون عرگ کی اللہ دی دسی ورنزی سنگہ یی باجوڑ خلق او دہ گل ماشومان یی شھیدان گڑہ امین
2025-07-30 10:57:34
2
Sahib :
ڈرون حملوں کے اجازت نامے پر بھی فضل الرحمان کا دستخط موجود ہے
2025-07-30 09:27:46
30
Mubark Alam :
جس نے بھی دستحط کیا ہیے اللہ پاک ان کی نسلے تبا کردے امین
2025-07-30 15:17:51
9
Fahim Khan :
AI se banayagia hai ye video
2025-07-30 18:11:07
11
Ismail Khan :
یہ سراسر جھوٹ ہے مولانا فضل الرحمن صاحب نے دستخط نہیں کیا
2025-07-30 14:15:36
35
Naseem :
سب بھائیوں سے درخواست ہیں کی غلط بیانیہ سے دور رہیں کیونکہ یہ اے ائی پہ بنایا ہوا ویڈیو ہے اور لوگوں کی ذہنوں میں یہ بٹھا رہا ہے کہ مولانا فضل الرحمن نے دستخط کیا ہے حالانکہ یہ دستخط گنڈاپور نے کیا ہے کیونکہ گنڈاپور اس صوبے کا وزیر اعلی ہے مولانا فضل الرحمن اس صوبے کا کوئی سیٹ نہیں ہے نہ کوئی ممبر ہیں تو انہوں نے یہ سینڈ کیسے کیا مولانا فضل الرحمن رشین کی طرف سے ممبر ہیں یہ لوگوں کو غلط راستوں کی طرف پہ دھکیل رہا ہے🥰🥰🥰
2025-07-30 09:36:55
8
Nouman jui King 👑👑 :
مولانا فضل الرحمٰن صاحب نہ وزیر علی ہے
پی ٹی آئی ویسے ہی جھوٹ پر مبنی ہے
2025-07-30 20:22:59
11
To see more videos from user @amna.khan2734, please go to the Tikwm
homepage.