@abeer9t5: ایک بزرگ گزرے ہیں خواجہ سلیمان تونسوی رحمۃ اللہ علیہ ۔ ان کے آپ ایک جوان آیا دور دراز کے علاقے کا رہنے والا تھا ۔ حضرت سے ملاقات کی تو دل میں کہنے لگا کہ پیر شیر تو اتنا اعلیٰ نہیں ہے اب اتنی دور آیا ہوں تو کوئی نصیحت ہی لے لیتا ہوں ۔ حضرت سے کہنے لگا حضور کوئی نصیحت ہی کر دیں ۔ خواجہ صاحب نے فرمایا کہ رب کو یعنی رب کی معرفت کو ، رب کی رضا کو اپنے سے بلند نہ سمجھنا تو اپنے برابر ہی سمجھ لینا ۔ یہ سن کر جوان دل میں ہی بول اٹھا ہو گیا کام تمام پیر تو کفر بول رہا ہے کافر ہے یہ تو ۔ چونکہ پاس کافی مرید تھے اس لیے ڈر سے کچھ نہیں بولا ۔ رات ہو چکی تھی دور سے آیا تھا تو اب رات گزارنا پڑ گئی ۔ صبح ناشتے میں جوان کو مکھن ، تازہ پراٹھے ، لسی کے ساتھ رات کی روٹی اور سالن بھی پیش کیا ۔ وہ ناشتہ کرنے بیٹھا ہی تھا کہ دروازے پر صدا آتی ہے کہ اللہ کے نام پے کچھ دے ۔ جوان اٹھتا ہے اور رات کا سالن اور روٹی فقیر کو دے آتا ہے ۔ فقیر خوشی خوشی چلا جاتا ہے جوان ناشتہ کر کے گھر کے لیے روانہ ہونے لگتا ہے تو خیال آتا ہے چلو جا تو رہا ہوں بابا جی کو بتاتا جاؤں کہ میں جا رہا ہوں ۔ خواجہ صاحب کے پاس آیا سلام لیا تو خواجہ صاحب اب بولے کہ بیٹا رات تو میری بات تجھے کفر لگی تھی اور صبح اٹھ کے تو نے کیا کیا ؟۔۔۔ حیرت سے بول اٹھا کیا ہوا حضور میں نے ایسا کیا کر دیا ۔۔ خواجہ صاحب بولے کہ جب فقیر نے اللہ کے نام پر مانگا تو تو نے رب کے نام پر باسی روٹی اور سالن رب کے نام پر دے دیا اور اپنے لیے مکھن ، پراٹھے اور شہد بتا نہ زرا یہ تو نے ٹھیک کیا ہے ؟۔۔ خواجہ صاحب بولے اگر تو رب کی رضا کو خود سے افضل جانتا تو پھر مکھن ، پراٹھے اور شہد تو رب کے نام پر دیتا اور باسی روٹی خود کھاتا اور اگر تو رب کی رضا کو اپنے برابر ہی سمجھ لیتا تو آدھا تو اپنے لیے رکھتا اور آدھا رب کے لیے دے دیتا ۔ اب جوان کے دل کے پردے ہٹے تو قدموں میں بیٹھ گیا خواجہ صاحب بولے کہ تو نے تو نہ رب کو اپنے برابر سمجھا نہ اپنے سے اوپر ۔ جوان کہنے لگا حضور مرید کر لیں تو خواجہ صاحب فرمانے لگے جو کفر بولے ، کافر ہو تو ان کا مرید تو نہیں بنا جاتا نہ ۔ جا کہیں اور جا کے مرید ہو جا ۔ زیادہ کچھ نہیں بولوں گا بس اتنا ہی کہ میں اور آپ دیکھ لیں ہم کہاں کھڑے ہیں ہم رب کو ، رب کی معرفت کو کہاں جگہ دیتے ہیں ؟۔۔۔۔۔۔ #صلي_علي_النبي_محمد_صلي_الله_عليه_وسلم #صلوا_على_رسول_الله #ختم_نبوت_زندہ_باد #صلي_علي_النبي #صلي_علي_النبي #ختم_نبوت_پر_جان_قربان #ختم_نبوت_پر_جان_قربان #صلي_علي_النبي_محمد_صلي_الله_عليه_وسلم #صلي_على_محمد

فقیرِ شاہ
فقیرِ شاہ
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 30 July 2025 04:51:27 GMT
28304
1244
33
137

Music

Download

Comments

saimanaveed97
Eshaal :
Alhumdulilah jo me khd k ly passand krti hun wo hi dosron ko bhi deti hun
2025-08-01 04:00:40
0
fawadkhan507507
Fawad Khan 507🇵🇰 :
@:::اے اللہ تو گواہ رہنا ۔۔میں ان سارے مسلمانوں کو دعوت دیتی ہوں ۔کہ نماز پڑھو ۔عبادت کرو۔قیامت کا دن بہت سخت ہے
2025-07-30 12:28:22
4
awanzadi.shehzadi
shehzadi 🧕✔🇵🇰 :
@:❤️صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️ALLAH hu akbar
2025-07-30 10:28:47
0
innocent.kashi.786
It's Kashif :
Mashallah Boht achy buzurg guzry hen mene in k or b Boht qissay SUNY hen mashallah ❣️❣️❣️
2025-08-01 13:36:30
0
ibrahimshah784
syed ibrahim333 :
ALLAH O AKBAR
2025-07-30 08:30:14
0
irfanrajp00t5
🤐گہری چپ 🤫 :
copy Q nhi ho rha
2025-07-30 09:42:08
1
aqsaaftab07
حڪمت جو خزانو :
سبحان اللہ
2025-07-30 15:37:50
0
noor_e_jahan7
@noor_e_jahan🤍🕊️ :
سخی دل والے لوگ رب کے قریب ہیں ❤️🥰
2025-07-30 16:23:54
3
drzaryab
Dr.Zaryab :
خواجہ سلیمان تونسوی♥️
2025-08-01 12:56:46
0
mahjabeenbutt
Mahjabeen Butt :
Subhan Allah
2025-07-31 11:17:15
0
majid.khan.sumbal2
Majid Khan Sumbal :
اللہ اللہ سبحان اللہ
2025-07-30 13:05:28
0
lalydejan0
Abcd :
Kmal
2025-07-30 16:09:35
0
user2776391839789
user2776391839789 :
bay shak
2025-07-30 19:26:29
0
adeel.rajpoot.311
Adeel Rajpoot 311 :
Beshak ♥️
2025-07-30 14:25:19
0
salmaqureshi709
salmaqureshi709 :
واقعی ہم پرانا سالن باسی روٹی پرانے کپڑے جوتے اللہ کے نام پہ مانگنے والوں کو دیتے ہیں اور اچھی چیزیں خود رکھتے ہیں ۔
2025-07-30 17:10:05
2
zaaibabaloch
zaiiب_♡ :
Mera sohna shehr Taunsa ❤️
2025-07-30 18:57:27
0
mohammad.jameel523
Mohammad Jameel :
Allah o akbar
2025-07-30 21:17:30
0
butt_9362
مسافر :
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🤲 دعا فرما دے🙏 جزاک اللہ خیرا 🥀
2025-07-30 05:32:19
2
kashifali3163
Kashif Ali :
Allah Hu Akbar 🤲
2025-07-30 21:10:05
0
mayaan5543
Ahmad Ahmad :
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️❤️
2025-07-30 16:22:14
1
irfanrajp00t5
🤐گہری چپ 🤫 :
Allah
2025-07-30 09:41:52
1
aqsaaftab07
حڪمت جو خزانو :
ﷺﷺﷺ😭🙏
2025-07-30 15:37:59
1
hijab.queen9484
Hijab Queen :
Beshak 🙂🙂🙂
2025-07-30 06:17:56
1
yasir.javed82
Yasir Javed :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2025-07-31 13:54:38
0
six.finger7
Tahir Jamil :
😱😱😱
2025-07-30 10:38:23
0
To see more videos from user @abeer9t5, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About